Syed Raza Mehdi
@SyedRezaMehdi
Multimedia Journalist - Senior Manager Social Media GEO/Jang, Ex ARY | Tweets Are Strictly My Personal Opinion | Travel 🇵🇰🇸🇬🇮🇷🇮🇶
ID:378541306
https://instagram.com/syed.reza.mehdi 23-09-2011 11:35:44
48,3K Tweets
32,9K Followers
1,6K Following
اس معاملے پر عظمٰی بخاری صاحبہ سے موقف اسی لئے لیا تاکہ جو سوشل میڈیا پر افواہوں کا بازار گرم تھا اس پر کلیئرٹی آسکے!
Azma Zahid Bokhari نے بخوبی وضاحت کردی کہ اس میں کوئی صداقت نہیں۔
یہ خبر نہیں سوال تھا ! 👇
One tip for CM Punjab Maryam Nawaz (Maryam Nawaz Sharif) she should now use her “X” account as CM Punjab like Shehbaz Sb did during his tenure. She should understand that she isn’t a political worker anymore, it looks unprofessional if one keeps on retweeting party workers.
ن لیگ کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جیو نیوز اور حامد میر پر من گھڑت اور بے بنیاد الزامات، دیکھئے حامد میر کا جواب
Hamid Mir حامد میر
رانا صاحب جب آپ عمران خان کے دور حکومت میں منشیات کے مقدمے میں گرفتار ہوئے تو میں نے آپ کے حق میں یہ کالم لکھا تھا جسے آپ نے عدالت میں بھی پیش کیا آپ کئی دفعہ میرے دفتر آ چکے ہیں آپ جانتے ہیں وہاں ملک ریاض کی تصویر نہیں ہے لیکن آپ نے ایک جعلی تصویر لگا کر مجھ پر جھوٹا الزام لگایا…