TAHIR IQBAL(@Taari061) 's Twitter Profileg
TAHIR IQBAL

@Taari061

ID:1580888046471446529

calendar_today14-10-2022 11:47:56

83,9K Tweets

374 Followers

526 Following

Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

بالآخر ہماری کوششیں رنگ لانے لگیں 🚨🚨

ہمارے لئے انتہائی خوشی اور فخر کا مقام ہے کہ PTV پر بھی فیک نیوز کے معاملہ پر کھل کر بات ہو رہی ہے۔

ہمارے RAShahzaddk بھائی کا بھی خصوصی ذکر ہوا۔

اس ویڈیو میں بہت سی مفید باتیں ہیں، امید ہے آپ سب دوستوں کو پسند آئیں گے۔

account_circle
Asad Mansoor(@AsadMansoor222) 's Twitter Profile Photo

ایک خوفناک منظر.... يا لطيف يا الله

غزہ کے مشرق میں التفاح محلے میں شہریوں کے سروں پر موت کے میزائلوں کی بارش۔۔۔

امریکا کیطرف سے اسرائیل کو گولہ و بارود کی ترسیل جاری ہے۔۔۔

account_circle
Laiba Palestine 🇵🇸(@Laiba_Humanity) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی بربریت غزہ کے علاقے الطفاح پر بمباری جاری 💔💔💔

کیا اب بھی اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ نہیں کریں گے

account_circle
Kippsam Malik(@KeepsamM) 's Twitter Profile Photo

جس کی حکومت ہوتی ہے وہی ضمنی الیکشن ہمیشہ جیت جاتا ہے ۔ حامد میر

عمران حکومت میں مسلم لیگ ن تمام ضمنی الیکشن جیت رہی تھی سب کو پتہ ہے

آج پھر منافقت کر گیا کیونکہ گھوڑا نشان والے کی ترجمانی کے چکر میں گھوڑے لگ گیا

account_circle
Asad Mansoor(@AsadMansoor222) 's Twitter Profile Photo

امریکی یونیورسٹی آف نارتھ کیرولینا کے طلباء نے اپنے خیمے لگائے اور کیمپس میں دھرنا دیا۔

یونیورسٹی نے کہا کہ خیمے لگانا اس کی پالیسیوں کے خلاف ہے، طلباء نے اپنے خیمے کرسیوں پر لگائے۔

یونیورسٹی نے پولیس کو بلایا اور کہا کہ خیمے، یہاں تک کہ کرسیوں پر بھی، غیر قانونی ہیں اور ++

account_circle
Dukhtar-E- Balochistan 🇵🇰(@Dukhtar_E_B) 's Twitter Profile Photo

سردار اختر مینگل صاحب کو ان ضعیف کا جذبہ دیکھ گیا مگر اسکی بے بسی و غربت نا دیکھی۔
سردار صاحب کی غلطی نہیں اب تک سردار صاحب نے بلوچستان کا فنڈ کھا کر اور انہی ضعیف و غریب عوام کو دیکھا کر ہی اور فنڈز مانگ کر اربوں کمائے ہیں ۔

account_circle
Furqan Bharwana(@pain___killer) 's Twitter Profile Photo

Due to economic hurdles and sudden cut in funding of BLA by India due unsuccessful operations. The BLA has restored to low tactics of stealing chickens from local population of Balochs in Balochistan.

Due to economic hurdles and sudden cut in funding of BLA by India due unsuccessful operations. The BLA has restored to low tactics of stealing chickens from local population of Balochs in Balochistan.
account_circle
Zafar Naqvi(@ZafarNaqviZN) 's Twitter Profile Photo

یار یہ عمران نیازی اور بشریٰ بی بی ہمیشہ خون کا ٹیسٹ کروانے سے انکار کیوں کرتے ہیں؟ کوئی خاص وجہ؟

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

ایک اور مسنگ پرسن سامنے آ گیا 🚨🚨

نیچے تصویر میں کل کراچی میں جاپان کے لوگوں پر حملہ کرنے والا دہشتگرد سہیل احمد ہے، جس کے حملہ میں 2 پاکستانی مخافظ شہید ہوئے

بلوچ لبریشن آرمی کے اکاونٹ 2021 سے اسی سہیل احمد کی گمشدگی کی مہم چلا رہے تھے جبکہ ماہرنگ بلوچ کا ٹویٹ بھی موجود ہے

ایک اور مسنگ پرسن سامنے آ گیا 🚨🚨 نیچے تصویر میں کل کراچی میں جاپان کے لوگوں پر حملہ کرنے والا دہشتگرد سہیل احمد ہے، جس کے حملہ میں 2 پاکستانی مخافظ شہید ہوئے بلوچ لبریشن آرمی کے اکاونٹ 2021 سے اسی سہیل احمد کی گمشدگی کی مہم چلا رہے تھے جبکہ ماہرنگ بلوچ کا ٹویٹ بھی موجود ہے
account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

اور ناظرین سانحہ 9 مئی کو کورکمانڈر ہاؤس کو جلانے والی بلوائیوں کی مُکھیا فلک جاوید منظر عام پر آگئی ہے اور آپ نے کیمرہ جانب دیکھ کر ہاتھ ہلانا ہے کیونکہ پرینک مکمل ہوگیا ہے

account_circle
Kippsam Malik(@KeepsamM) 's Twitter Profile Photo

فارم 45 سے فارم 42 تک کا سفر حامد میر نے بڑی ہی بے غیرتی سے طے کیا ہے ۔۔جس بندے کو فارم کے فرق کا نہیں پتہ وہ بھی سینئیر ترین تجزیہ نگار صحافی بنا بیٹھا ہوتا ہے

account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 ہزاروں اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں جمع ہو کر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

account_circle
Asad Mansoor(@AsadMansoor222) 's Twitter Profile Photo

امریکی یونیورسٹیوں میں کیا ہو رہا ہے 🇺🇸؟

امریکہ میں کولمبیا یونیورسٹی میں فلسطین کے حامی دھرنے کو ختم کرنے، گرفتاری اور چند طلبہ کے اخراج کیبعد ہارورڈ، بوسٹن، بیل اور دیگر یونیورسٹیوں کےطلباء بھی انکی حمایت میں کھڑے ہوگئے اور اسطرح انکو دھرنوں اور اب بڑے مظاہروں پر مجبور کیا++

account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ شہر کے الطفاح محلے میں بمباری۔

account_circle
Asad Mansoor(@AsadMansoor222) 's Twitter Profile Photo

'میٹا' کے ہاتھ بھی فلسطینی مسلمانوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔

ہسپانوی اخبار ایل پیس کی ایک پریس رپورٹ کے مطابق میٹا (فیسبک) فلسطینی مسلمانوں کو ختم کرنے کے لیے قابض فوج کو انکے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے۔

account_circle
Furqan Bharwana(@pain___killer) 's Twitter Profile Photo

A 17 year old teenager Eisa Raja from Chesham UK was being sexually abused for 7 year by his father Adil Raja Adil Farooq Raja. The poor child needs immediate protection from this predictor.

A 17 year old teenager Eisa Raja from Chesham UK was being sexually abused for 7 year by his father @soldierspeaks Adil Farooq Raja. The poor child needs immediate protection from this predictor.
account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 سڑک سے گزرتے ہوئے جب ایک صہیونی کو سوجھا کہ یہ فلسطینی جھنڈا یہاں کیوں لہرا رہا ہے، پھر کیا ہوا خود دیکھیے:

account_circle