Talwaar Khalid Bn Waleed(@TalwaarBn) 's Twitter Profileg
Talwaar Khalid Bn Waleed

@TalwaarBn

backup account👉 @Talwaarkhalid👈

ID:1644591507645530113

calendar_today08-04-2023 06:42:39

1,5K Tweets

1,6K Followers

2,4K Following

Talwaar Khalid Bn Waleed(@TalwaarKhalid) 's Twitter Profile Photo

🤲اللہ تعالی اپ کی ہر صبح🤲
🌹  میں خوشی🌷 سکون🌷 اطمنان قلب🌷 خوشحالی 🌷  صحت کامل🌷
کامیابی🌷 اور کامرانی لے آیں
🤲اللہ تعالی اپ کی وہ تمام تمنایں پورے کرے
🤲جسکیلیے اپ مدتوں سے منتظرھو 🤲
🤲آمین آمین 🤲

🤲اللہ تعالی اپ کی ہر صبح🤲 🌹  میں خوشی🌷 سکون🌷 اطمنان قلب🌷 خوشحالی 🌷  صحت کامل🌷 کامیابی🌷 اور کامرانی لے آیں 🤲اللہ تعالی اپ کی وہ تمام تمنایں پورے کرے 🤲جسکیلیے اپ مدتوں سے منتظرھو 🤲 🤲آمین آمین 🤲
account_circle
Talwaar Khalid Bn Waleed(@TalwaarKhalid) 's Twitter Profile Photo

💝محبت کا لہجہ جانور بھی جانتے ہیں💝
🌹آپ ایک دفعہ اپنے جانوروں سے محبت سے پیش آۓ 🌹

۔

account_circle
Talwaar Khalid Bn Waleed(@TalwaarKhalid) 's Twitter Profile Photo

💔😓امی جان بیمار ھے😓💔
🤲 ہسپتال میں ھوں🤲
🤲سب بہن بھایی دعائیں کرے 🤲

account_circle
Talwaar Khalid Bn Waleed(@TalwaarKhalid) 's Twitter Profile Photo

💥وما خلقت الجن الانس الا لیعبدون۔
القرآن 💥
🌹جنات و انسان کو پیدا ہی نہیں کی گیے مگر صرف اور صرف اللہ تعالی کی غلامی کیلیے 💝💥

account_circle
Talwaar Khalid Bn Waleed(@TalwaarBn) 's Twitter Profile Photo

🙏یا اللہ ہمیں نیک بندوں کا رستہ دکھا جس رستے پر جانے سے لوگوں پر انعامات ھوتے ہیں ۔
آمین آمین🙏

account_circle
Talwaar Khalid Bn Waleed(@TalwaarKhalid) 's Twitter Profile Photo

🌷 beshak beshak 🌷
🤲ہم صرف تیرے ہی غلامی کرتے ہیں🤲 🤲اور صرف تجھ سے ہی مدد کے طلبگار ہیں 🤲
۔

account_circle
Talwaar Khalid Bn Waleed(@TalwaarKhalid) 's Twitter Profile Photo

😴🔥نیند بھگانے کا کویی طریقہ دکھادے😴 یار
😴حد سے زیادہ نیند ارہی ھے 💔😴

account_circle
Talwaar Khalid Bn Waleed(@TalwaarKhalid) 's Twitter Profile Photo

💥🤩آپ نے کھبی جنات کے خوف سے رات کے اندھیرے میں دوڑ لگایی ہے؟ 😅😍

account_circle
Talwaar Khalid Bn Waleed(@TalwaarKhalid) 's Twitter Profile Photo

🤲یااللہ 🤲
پاکستان اسلام اور پاکستانی عوام کا جو بھی غدار اور دشمن ہیں👽🤡
👺 جس لباس میں بھی ھے 
👺 جس سرزمین سے بھی ہیں
🤲یااللہ ہمیں نہیں پتہ تو علیم خبیر ذات ھے  
انکو دنیا میں رسوا کرکے دین و دنیا میں سزا دے جسطرح فرعون کو سزا دی
اپنی قہر و غضب کے طفیل

account_circle
Talwaar Khalid Bn Waleed(@TalwaarBn) 's Twitter Profile Photo

💝صبح بخیر زندگی🌹
💝ہر لمحہ اللہ تعالی کی نعمتوں میں ایک الگ ایک نعمت ہے❤️
🤲💝اللہ تعالی اپ سب کو خوش رکھیں۔آمین ❤️🤲

account_circle
Talwaar Khalid Bn Waleed(@TalwaarKhalid) 's Twitter Profile Photo

🌹شب بخیر دوستوں 🌹
🤲اللہ تعالی ہمارے تمام پریشانیاں دور فرمایں 🤲
🤲آمین آمین آمین 🤲

account_circle
Talwaar Khalid Bn Waleed(@TalwaarKhalid) 's Twitter Profile Photo

🌹اللہ تعالی نے ہم کو ایک اور حسین و جمیل صبح عطا فرمایی🌷
🤲یا اللہ ہمارے جتنے بھی پریشانیاں اور مشکلات ہیں🤲 یا اللہ اپنے امر کن کے صدقے تمام پریشانیاں دور فرما تمام مشکلات حل فرما 🤲
🌹🤲آمین آمین آمین🌹🤲

account_circle