HAIDER KHAN(@haidiii14) 's Twitter Profile Photo

تایا زاد بھائی شجاعت تنولی کوئٹہ دھماکے میں شہید اور اللہ پاک تمام کی مغفرت و بخشش فرمائے آمین 😭😭😭😭😭💔😭
Maryam Nawaz Sharif

تایا زاد بھائی شجاعت تنولی کوئٹہ دھماکے میں شہید  اور اللہ پاک تمام کی مغفرت و بخشش فرمائے آمین 😭😭😭😭😭💔😭
@MaryamNSharif
account_circle
HAIDER KHAN(@haidiii14) 's Twitter Profile Photo

گھٹیا الفاظ بول کہ مشہور ہونے والا شیر افضل مروت بد زمانی سے باز نہی آرہا
مولانا فضل الرحمن ایک عالم دین بھی ہیں
ایک عالم دین کے بارے میں جلسوں میں ایسی زبان شرم آنی چاہیے!!

account_circle
Nabeel Ahmed(@nabeelahmed0011) 's Twitter Profile Photo

کشمیریوں کا ترجمان راجہ محمد فاروق حیدر خان
میاں محمد نواز شریف کے مشکل وقت کا دوست
Maryam Nawaz Sharif @TanoliAzkar

account_circle
HAIDER KHAN(@haidiii14) 's Twitter Profile Photo

ایک سروے کے مطابق قبائلی عوام پاکستان فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہیں ♥️💯
افواج پاکستان زنداباد 🇵🇰
Follow my new account PMLN YOUTH

ایک سروے کے مطابق قبائلی عوام پاکستان فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہیں ♥️💯
افواج پاکستان زنداباد 🇵🇰
Follow  my new account @Pmln_youth1419
account_circle
Scorpius(@Zakiyah_49) 's Twitter Profile Photo

جو کام کرتا ہے، وہ گھر بیٹھتا ہے۔

کس نے کہا تھا ریلوے کی زمینیں بھائی لوگوں سے خالی کروانے کو

account_circle
Aneela(@AneelaToqueer) 's Twitter Profile Photo

انعام بھی چوری کے پیسوں سے دینا ،آل ڈکیت کا بس ایک یہی کام ہے

account_circle
Ikram Daar(@IkramDaar) 's Twitter Profile Photo

تمام توسیع کو امریکی حمایت حاصل ہے ملک میں بے روزگاری ہمیشہ سے رہی ریٹائرڈ جرنیل بیوروکریٹس کو دوبارہ نوکریاں دینے کا مقصد نظام کو اپنے مقاصد میں استمعال کرنا اور یہی دیکھا ہے۔ توسیع سے ملک و قوم کو کیا فایدہ ہو کوئی تو بتائے۔

account_circle
khana badosh(@AroojKamil91549) 's Twitter Profile Photo

ن سے سیاسی اختلاف اپنی جگہ مگر ریلوے کو غلام بلور کے بعد کھڑا کرنے میں خواجہ شاباشی کا مستحق ہے

account_circle