Tariq Qasmi طارق قاسمی(@TariqQasmi10) 's Twitter Profileg
Tariq Qasmi طارق قاسمی

@TariqQasmi10

information Secretary (PML_N) Sargodha Division

ID:1110525913588994049

calendar_today26-03-2019 12:56:25

76,9K Tweets

5,5K Followers

5,3K Following

Follow People
Tariq Qasmi طارق قاسمی(@TariqQasmi10) 's Twitter Profile Photo

یونیورسٹی آف سرگودھا کے سالانہ اسپورٹس گالا میں شرکت
وائس چانسلر ڈاکٹر قیصر عباس سیال کی جانب سے عزت افزائی پر ممنون ہوں

یونیورسٹی آف سرگودھا کے سالانہ اسپورٹس گالا میں شرکت وائس چانسلر ڈاکٹر قیصر عباس سیال کی جانب سے عزت افزائی پر ممنون ہوں
account_circle
Tariq Qasmi طارق قاسمی(@TariqQasmi10) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ 🙏🏻
ﻭَﺗُﻌِﺰُّ ﻣَﻦ ﺗَﺸَﺎﺀ ﻭَﺗُﺬِﻝُّ ﻣَﻦ ﺗَﺸَﺎﺀ.!✨
Congratulations
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے پیارے بھائی شہباز طالب کو پرسنل سٹاف آفیسر برائے عمل درآمد و کوارڈینیشن مقرر کردیا
Attaullah Tarar

الحمداللہ 🙏🏻 ﻭَﺗُﻌِﺰُّ ﻣَﻦ ﺗَﺸَﺎﺀ ﻭَﺗُﺬِﻝُّ ﻣَﻦ ﺗَﺸَﺎﺀ.!✨ Congratulations وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے پیارے بھائی شہباز طالب کو پرسنل سٹاف آفیسر برائے عمل درآمد و کوارڈینیشن مقرر کردیا @TararAttaullah
account_circle
Ch Shahnawaz Ranjha(@shahnwaz_ranjha) 's Twitter Profile Photo

ڈویژنل صدر مسلم لیگ ن سرگودہا ڈویژن چوہدری شاہ نواز رانجھا صاحب نے آج لالووالی میں اپنے دیرینہ دوست ڈاکٹر اللہ دتہ کی وفات پر اظہار تعزیت کی اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی

Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کی عوام نے کل ثابت کیا ہے کہ 'گھوڑے اور گدھے' شیر کے سامنے نہیں ٹک سکتے 'شیر شیر' ہوتا ہے ،وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری
😂😂

account_circle
PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

ایرانی صدر عزت مآب ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی وزیرِ اعظم ہاؤس پہنچ گئے ۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ایرانی صدر کا استقبال کیا

ایرانی صدر عزت مآب ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کو پاکستان کی مسلح افواج کے دستے کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا ۔

ایرانی صدر عزت مآب ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی وزیرِ اعظم ہاؤس پہنچ گئے ۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ایرانی صدر کا استقبال کیا ایرانی صدر عزت مآب ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کو پاکستان کی مسلح افواج کے دستے کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا ۔
account_circle
Tariq Qasmi طارق قاسمی(@TariqQasmi10) 's Twitter Profile Photo

ایس ای فیسکو سرگودہا ریجن ابرار احمد خان کو چارج سنبھالنے پر ڈویژنل انفارمیشن سیکریٹری پاکستان مسلم لیگ ن سرگودہا ڈویژن طارق محمود قاسمی ویلکم کرتے ہوئے پھولوں کا گلدستہ دے رہے ہیں

ایس ای فیسکو سرگودہا ریجن ابرار احمد خان کو چارج سنبھالنے پر ڈویژنل انفارمیشن سیکریٹری پاکستان مسلم لیگ ن سرگودہا ڈویژن طارق محمود قاسمی ویلکم کرتے ہوئے پھولوں کا گلدستہ دے رہے ہیں
account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

میاں نوازشریف اس ملک کے3دفعہ کے وزیراعظم ہیں جنہوں نےاس ملک کےلیے بہت کچھ کیاہے ہم فخر سے اپنےپراجیکٹس پراپنےلیڈرکی تصویریں لگا کرانہیں عزت دےرہےہیں آپ جوتوں پر قیدی نمبر804 لکھ کراپنےلیڈر کو مقام دےرہےجووہ deserveکرتاہے😂🤷‍♀️

account_circle
Tariq Qasmi طارق قاسمی(@TariqQasmi10) 's Twitter Profile Photo

قائد پاکستان محمد نوازشریف روٹی کی قیمت معلوم کرنے خود عوام میں پہنچ گئے
محمد نوازشریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے اڈہ پلاٹ پر نان بائیوں سے ملاقات کی اور ان سے روٹی کی قیمت معلوم کی

account_circle
Tariq Qasmi طارق قاسمی(@TariqQasmi10) 's Twitter Profile Photo

تعلیم دوست وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا برستی بارش میں مری کے گرلز سکول کا اچانک دورہ
بچیوں کے تعلیمی معیار اور کارکردگی کو چیک کیا طالبات سے اظہار شفقت کرتے ہوئے انہیں بہت زیادہ پیار دیا

account_circle
Tariq Qasmi طارق قاسمی(@TariqQasmi10) 's Twitter Profile Photo

انشااللہ آپ کی قیادت میں پنجاب کے عوام کو مہنگائی سے ریلیف ملے گا اور خوشحالی و ترقی کا دور آئے گا کیونکہ جب نیت صاف ہو اور کچھ کر گزرنے کا جذبہ موجزن ہو تو بڑی سے بڑی مشکل بھی راستہ نہیں روک سکتی

account_circle
Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profile Photo

ایک جہاز اور دو ہیلی کاپٹر پہ مشتمل منصوبہ ہے،جو پورے پنجاب سینٹر، جنوبی اور شمالی پنجاب کو کور کرئے گا،ہر جگہ پر لینڈ کرنے کے قابل ہوں گے،تمام مریضوں کو مفت سہولت ملے گی،
ویسے تو رونے والے کیڑے نکالتے رہیں، کوئی فرق نہیں پڑتا،جلنے والے خدا تجھے بھی دے

account_circle
PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

وفاقی حکومت کا بجلی صارفین کے لیے شاندار تحفہ

اپریل کے بجلی کے بلوں میں 3 روپے 83 پیسے فی یونٹ کی کمی

قیمت میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے

وفاقی حکومت کا بجلی صارفین کے لیے شاندار تحفہ اپریل کے بجلی کے بلوں میں 3 روپے 83 پیسے فی یونٹ کی کمی قیمت میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے
account_circle
Tariq Qasmi طارق قاسمی(@TariqQasmi10) 's Twitter Profile Photo

ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اللہ پاک اس خوبصورت جوڑے کو حاسدوں کے حسد اور شر سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین

account_circle