Tâyyibā Dûa Ghãzî(@TayyibaDua) 's Twitter Profileg
Tâyyibā Dûa Ghãzî

@TayyibaDua

D/O Molana Abdul Aziz Ghazi .
khateeb Lal Masjid ISB

ID:4424016555

calendar_today09-12-2015 07:01:59

643 Tweets

5,7K Followers

96 Following

Tâyyibā Dûa Ghãzî(@TayyibaDua) 's Twitter Profile Photo

بابری مسجد ہم شرمندہ ہیں
مسجد اقصی ہم شرمندہ ہیں
مسلمانوں کو انہی کھوکھلے الفاظ نے برباد کر دیا

account_circle
Tâyyibā Dûa Ghãzî(@TayyibaDua) 's Twitter Profile Photo

جیسے جیسے ان کافروں کی اصلیت کھل رہی ہے یہ باؤلے ہوئے جا رہے ہیں
کل نیدر لینڈ میں قرآن پاک کو جلانے کی گستاخی کرنے والوں کو پولیس پروٹیکٹ کر رہی تھی جبکہ اللہ والوں نے پہنچ کر اس گستاخی کو روک دیا
فللہ الحمد

account_circle
Tâyyibā Dûa Ghãzî(@TayyibaDua) 's Twitter Profile Photo

شیروں کی طرح جیو پھر چاہے پوری دنیا کیوں نہ مخالف ہو فرق نہیں پڑتا

شیروں کی طرح جیو پھر چاہے پوری دنیا کیوں نہ مخالف ہو فرق نہیں پڑتا
account_circle
Tâyyibā Dûa Ghãzî(@TayyibaDua) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ الحمدللہ یا رب
جامعہ حفصہ شہیدہ کی سر زمین کو پھر آباد دیکھا

الحمدللہ الحمدللہ یا رب جامعہ حفصہ شہیدہ کی سر زمین کو پھر آباد دیکھا
account_circle
Tâyyibā Dûa Ghãzî(@TayyibaDua) 's Twitter Profile Photo

پندرہ سال بعد واپسی 🤲🏻
جامعہ حفصہ لال مسجد کا پہلا گیٹ
مسئلہ فلسطین کانفرنس کا انعقاد

پندرہ سال بعد واپسی 🤲🏻 جامعہ حفصہ لال مسجد کا پہلا گیٹ مسئلہ فلسطین کانفرنس کا انعقاد
account_circle
Tâyyibā Dûa Ghãzî(@TayyibaDua) 's Twitter Profile Photo

فلسطینی تو 75 سالوں سے یہی مظالم سہہ رہے تھے بس ہم ہی غافل تھے ، شکریہ 7 اکتوبر کہ ہمیں جگایا پوری امت کو متوجہ کیا،ہمیں جگانے کیلئے انکو بہت سخت قیمت ادا کرنی پڑی افسوس ہماری نیند ایسی غفلت والی ہے کہ ہمیں بڑے بڑے سانحے ہی جگا سکتے ہیں
شکریہ طوفان الاقصی
شکریہ 7 اکتوبر

account_circle
Tâyyibā Dûa Ghãzî(@TayyibaDua) 's Twitter Profile Photo

صیہونی مظالم عکس بند ہونے کا اتنا فائدہ ہوا کہ صہیونی کافر سے جب بدلہ لیا جائے گا تو امید ہے کہ مسلمانوں کو مسئلہ نہیں ہوگا۔ ورنہ تو جہاں کے لوگ بھی اس طرح کے مظالم کے خلاف کھڑے ہوئے،امت مجموعی طور پر ان مظلوموں کے خلاف ہوگئی اور انکو ہی گناہ گار ٹہرا دیا

account_circle
Sãlmãn Kãthãnã(@salmankathana) 's Twitter Profile Photo

صیہونیوں کیلئے یہ پوتی جنگ ایک سرپرائز ثابت ہوئی ہے۔انہیں بالکل اس قدر سخت مزاحمت کی توقع نہیں تھی۔
حالیہ چند دنوں میں اسرائیلی فوج نے جتنا جانی و مالی نقصان اٹھایا ہے وہ اب تک کی کسی جنگ میں سب سے ذیادہ ہے۔

اللہ پاک مزید برکتیں عطا فرمائے آمین

account_circle
Tâyyibā Dûa Ghãzî(@TayyibaDua) 's Twitter Profile Photo

6 دن بعد صبح سے غزہ پر پھر وحشیانہ بمباری شروع
متعدد شہید و زخمی ہوچکے ہیں
یا رب ارحمھم یا رب
بچی شہید والد کے سٹریچر کے ساتھ بیٹھی ہے

account_circle
Tâyyibā Dûa Ghãzî(@TayyibaDua) 's Twitter Profile Photo

دوٹوک فرمان ہے
'لا تتخذوا الیھود والنصاری اولیاء
بعضھم اولیاء بعض'
آپس میں انکے جتنے مرضی اختلافات ہوں مسلمانوں کے خلاف یہ سب ایک ہیں
مسلمانوں کو یہ کب سمجھ آئے گا؟؟

account_circle
Tâyyibā Dûa Ghãzî(@TayyibaDua) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل کے مظالم دیکھ دیکھ کر خون کھول رہا ہے
بمباری اپنی جگہ،جس طرح قیدیوں پر ظلم کرتے ہیں،تکبر سے گرفتاریاں کر رہے ہیں،یقینا ایسی نسل آنے والی ہے جو انکو انکی اصل اوقات پر لے آئے گی
ہمارا دل ٹھنڈا ہوجائے گا
'فاضربوا فوق الاعناق واضربوا منھم کل بنان'

account_circle
Tâyyibā Dûa Ghãzî(@TayyibaDua) 's Twitter Profile Photo

کل ادلب شام میں روسی طیاروں کی بمباری سے پورا خاندان شہید ہوگیا
یہ کافر اپنے اپنے مفادات کیلئے مسلمانوں کی نسل کشی کر رہے ہیں
اور باقی امت کو لہو و لعب سے فرصت نہیں

account_circle
Sãlmãn Kãthãnã(@salmankathana) 's Twitter Profile Photo

ایک مشہور اور بڑے شاپنگ مال میں گیا ، انتہائی افسوس ہوا کہ پاکستانی عوام کی بڑی تعداد KFC اور McDonald's کے آگے ایسے جمع تھی جیسے مفت میں خوراک تقسیم ہورہی ہو۔

ہماری قوم کی ایک بڑی تعداد میں وحدت امت کی سوچ اور حیاء کی بہت شدید کمی ہوچکی ہے۔


ایک مشہور اور بڑے شاپنگ مال میں گیا ، انتہائی افسوس ہوا کہ پاکستانی عوام کی بڑی تعداد KFC اور McDonald's کے آگے ایسے جمع تھی جیسے مفت میں خوراک تقسیم ہورہی ہو۔ ہماری قوم کی ایک بڑی تعداد میں وحدت امت کی سوچ اور حیاء کی بہت شدید کمی ہوچکی ہے۔ #امت_مسلمہ #غزة_تنتصر
account_circle
Tâyyibā Dûa Ghãzî(@TayyibaDua) 's Twitter Profile Photo

اتنی اداسی کے بعد تھوڑے سے خوشی کے لمحات ملے ، سالوں کے بچھڑے مل رہے ہیں، اللہ تعالی اہل غزہ کیلئے آسانیاں فرمائے

account_circle
Tâyyibā Dûa Ghãzî(@TayyibaDua) 's Twitter Profile Photo

بمباری سے بچ گئے ۔ اپنے گھروں سے بے گھر ہوگئے ۔ اب سردی اور بھوک سے لڑ رہے ہیں
آہ امت آہ

account_circle
Tâyyibā Dûa Ghãzî(@TayyibaDua) 's Twitter Profile Photo

العربی کے نامہ نگار:
قابض فوج نے غزہ شہر کے مشرق میں السوسی مسجد پر بمباری کر دی ہے

account_circle
Tâyyibā Dûa Ghãzî(@TayyibaDua) 's Twitter Profile Photo

الذین قال لهم الناس ان الناس قد جمعوا لكم فاخشوهم فزادهم ایمانا و قالواحسبنا اللّٰه ونعم الوكیل
(القرآن)
لوگوں نے انکو کہا کہ تمہارے لئے لوگوں نے لشکر جمع کیا ہے تو تم ان سے ڈرو،
اس بات نے ان کا ایمان بڑھایا اور انہوں نے جواب دیا کہ ہمیں اللہ کافی ہے اور وہ اچھا کارساز ہے ۔

الذین قال لهم الناس ان الناس قد جمعوا لكم فاخشوهم فزادهم ایمانا و قالواحسبنا اللّٰه ونعم الوكیل (القرآن) لوگوں نے انکو کہا کہ تمہارے لئے لوگوں نے لشکر جمع کیا ہے تو تم ان سے ڈرو، اس بات نے ان کا ایمان بڑھایا اور انہوں نے جواب دیا کہ ہمیں اللہ کافی ہے اور وہ اچھا کارساز ہے ۔
account_circle
Tâyyibā Dûa Ghãzî(@TayyibaDua) 's Twitter Profile Photo

ورلڈ میپ دیکھ رہی تھی اسرائیل اتنا چھوٹا ہے کہ مشکل سے نظر آتا ہے لیکن پوری دنیا پر حکومت کر رہا ہے،
پوری دنیا کے عوام ہر طرح کا احتجاج کر چکے لیکن اسکو کسی کے احتجاج سے فرق نہیں پڑ رہا
مسلمانو نے جب سے جہاد کا باب چھوڑ دیا تب سے بس ذلالت مقدر بن گئی

account_circle
Tâyyibā Dûa Ghãzî(@TayyibaDua) 's Twitter Profile Photo

گروسریز لینے گئے تو دیکھا کہ 80-85 فیصد مصنوعات اسرائیل اور اسکے اتحادیوں کو پرافٹ دے رہی ہیں
الحمدللہ ایک چیز بھی نہیں لی نہ لینی ہے
تھوڑے پر ، کم معیار پر گزارہ کرلینگے لیکن ظالموں کا ساتھ نہیں دے سکتے
ان شاء اللہ

account_circle