Palestine 🇵🇸(@Tehmina_01) 's Twitter Profileg
Palestine 🇵🇸

@Tehmina_01

تم جو ہوتے تو زندگی ہم سے
تلخ لہجے میں بات کیوں کرتی
❤️❤️Miss You Abu Jaan❤❤

ID:1217106266088247300

calendar_today14-01-2020 15:29:18

2,3K Tweets

4,6K Followers

5,0K Following

Palestine 🇵🇸(@Tehmina_01) 's Twitter Profile Photo

دنیا کی عظیم عورتوں میں ایک عظیم ترین عورت
امی جان عائشہ صدیقہؓ ہیں..!

account_circle
Palestine 🇵🇸(@Tehmina_01) 's Twitter Profile Photo

*اللہ جنہیں چن لیتا ہے انہیں اپنا بنانے کےلیے راستے بھی خود بناتا ہے اور جنہیں اپنا بنالیتا ہے انکے ذریعے راستے بنواتا ہے انہیں خاص گھروالا بنالیتا ہے ان سےکام لیتاہے اللہ ہرروپ میں محبت ہے❤️

account_circle
Palestine 🇵🇸(@Tehmina_01) 's Twitter Profile Photo

محبتوں کی قیمتیں نہیں ہوا کرتیں نہ ہی یہ بازاروں میں بکتی ہیں بلکہ یہ بہت خاموشی سے پروان چڑھتی ہیں،
جہاں من پسند روح ملے وہیں بیٹھ جاتی ہیں۔!!💞

account_circle
Palestine 🇵🇸(@Tehmina_01) 's Twitter Profile Photo

-'دنیا کے سب سے بہترین لیڈر حضرت محمد صلی الّلہ علیہ وآلہ وسلّم ہیں❤

account_circle
Palestine 🇵🇸(@Tehmina_01) 's Twitter Profile Photo

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا

account_circle
Palestine 🇵🇸(@Tehmina_01) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں جب ایک ایسی ہستی آپ سے جدا ہو جائے جو آپ کا سب کچھ ہو۔
جو آپ کا مؤثر،مکمل ،جامع اور خوبصورت تعارف ہو ،اگر ایسا انسان آپ کو چھوڑ کر اپنے رب سے مل جائے تو اس انسان کی جدائی برداشت کرنا سب سے مشکل اور کٹھن کام ہے۔🙃
Miss you abu jaan 🥲

account_circle
Palestine 🇵🇸(@Tehmina_01) 's Twitter Profile Photo

جب باپ قبرستان کی زینت بن جائے تو ایسا لگتا ہے جیسے خوشیاں قبرستان چلی گئی ہیں 💔🙃
یا اللّٰہ میرے والد کی مغفرت فرمانا۔ آمین

account_circle
Palestine 🇵🇸(@Tehmina_01) 's Twitter Profile Photo

💕ہم زندگی کی خامیاں دیکھتے رہیں گے تو ہم کو کالے بادل ہی نظر آئیں گے جب ہم خوبیاں دیکھنے لگ جائیں تو سورج کی سنہری کرنوں والی روشنیاں بھی ہم کو نظر آنے لگتی ہے جو روشنی کے ساتھ ساتھ ہماری زندگی میں سکون بھی بھر رہی ہوتی ہیں💕

account_circle
Palestine 🇵🇸(@Tehmina_01) 's Twitter Profile Photo

لا ترفعوا اصواتکم۔۔!!
یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم ھم شرمندہ ھیں۔
😭🙏

account_circle
Palestine 🇵🇸(@Tehmina_01) 's Twitter Profile Photo

معجزے °!♥️
- ہوتے ہیں _
- دعائیں سن لی جاتی ہیں _
- ذخم بھر دیۓ جاتے ہیں ، دل جوڑ دیئے جاتے ہیں _
- کُن فرما دیا جاتا ہے ،

- فقط ایمان ، توکل اور صبر کی بات ہے•' ♥️

account_circle
Palestine 🇵🇸(@Tehmina_01) 's Twitter Profile Photo

-' ویسے تو محبتیں اعزاز ہوتی ہیں،
لیکن جب کبھی یہ خیرات بن جائیں نا تو کشکول توڑ دینا ہی دانشمندی ہے_' 😊⁦🥀

account_circle
Palestine 🇵🇸(@Tehmina_01) 's Twitter Profile Photo

'-اکیلے بیٹھ کر خود سے سوال کریں کے آپ کے مرنے کے بعد کتنے لوگوں کی زندگیوں پر فرق پڑے گا
_جن لوگوں کو فرق پڑے گا ان کا خیال رکھیں باقیوں کی فکر کرنا چھوڑ دیں۔✨😊🤞🏻

account_circle
Palestine 🇵🇸(@Tehmina_01) 's Twitter Profile Photo

حالات بڑے بڑے بے صبروں کو صبر کرنا سکھا دیتے ہیں___ایسے لوگ جو سادہ پانی کا گھونٹ پینا گوارہ نہیں کرتے____حالات انھیں صبر کے گھونٹ پینے پر مجبور کر دیتے ہیں ______!!
💞💞

account_circle
Palestine 🇵🇸(@Tehmina_01) 's Twitter Profile Photo

ایک صحابی نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا۔۔یا رسول اللہ ۔میں کائنات میں سب سے زیادہ میٹھے انداز میں کس سے بات کروں۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اپنی ماں سے-' 😊❤️

account_circle
Palestine 🇵🇸(@Tehmina_01) 's Twitter Profile Photo

یتیم سے مت پوچھیں تیرے والد یا والدہ کا انتقال کیسے ہوا ؟ اور والدین سے مت پوچھیں : تمہارا بیٹا کیسے مر گیا؟
اللّه کی قسم یہ سوال دردناک ہے تو ان کے غم پر رحم کرو اللّه تم پر رحم کرے گا۔🙂💔

account_circle
Palestine 🇵🇸(@Tehmina_01) 's Twitter Profile Photo

'-اس دور میں اگر کوٸی لڑکا لڑکی یونیورسٹی سے بغیر گرل فرینڈ بواۓ فرینڈ اپنی ڈگری مکمل کر لیں وہ کسی ولی سے کم نہیں❤👌

account_circle
Palestine 🇵🇸(@Tehmina_01) 's Twitter Profile Photo

💕کبھی جن رشتوں کی خاطر آپ نے اپنی انا تک واری ہوتی ہے تاکہ وہ مضبوط ہوسکیں کیونکہ آپ انکو کھونا نہیں چاہتے پر یقین کریں ایک وقت ایسا آتا ہے وہی لوگ وہی رشتے آپکو خود سے وار کے پھینک دیتے ہیں 💕

account_circle
Palestine 🇵🇸(@Tehmina_01) 's Twitter Profile Photo

یااللہ ہمیں وہ بد بخت نہ بنانا کہ رمضان گزر جائے اور ہماری مغفرت نہ ہو
اے رَبِّ ذوالجلال ہمیں معاف فرما دے
آمیـــن 🤲🏼

account_circle
Palestine 🇵🇸(@Tehmina_01) 's Twitter Profile Photo

مردوں کو ایک درجہ اوپر میرے رب نے دیا ہے تاکہ وہ تمہاری حفاظت کر سکیں۔❤
اَلرِّجَالُ قَوَّامُوْنَ عَلَى النِّسَآءِ
مرد عورتوں پر حاکم ہیں

account_circle