دی وائر اردو(@TheWireUrdu) 's Twitter Profileg
دی وائر اردو

@TheWireUrdu

سرکاری اورکارپوریٹ دباؤ سے آزاد صحافتی ادارہ | #UrduNews | #Analysis #Reporting

ID:887675246970417152

linkhttps://thewire.in/support calendar_today19-07-2017 14:07:25

27,4K Tweets

23,0K Followers

79 Following

Follow People
دی وائر اردو(@TheWireUrdu) 's Twitter Profile Photo

چھوٹی پارٹیوں کے ساتھ اتحاد نہ کرنا کانگریس کو مہنگا پڑا: یوگیندر یادو

account_circle
دی وائر اردو(@TheWireUrdu) 's Twitter Profile Photo

رائے دہندگان کو پتہ ہے کہ اس کی فیملی کے لیے کون زیادہ فائدہ مند ہے - شعیب دانیال

account_circle
دی وائر اردو(@TheWireUrdu) 's Twitter Profile Photo

کشمیر: پیغمبر کے حوالے سے پوسٹ پر شدید احتجاج کے درمیان این آئی ٹی بند، دیگر کالجوں میں آف لائن کلاسز رد

thewireurdu.com/102465/kashmir…

account_circle
دی وائر اردو(@TheWireUrdu) 's Twitter Profile Photo

کینیڈا کے بعد امریکہ کا ہندوستان پر خالصتانی رہنما کے قتل کی کوشش کے الزام کے  کیا معنی ہیں؟

thewireurdu.com/102462/us-indi…

account_circle
دی وائر اردو(@TheWireUrdu) 's Twitter Profile Photo

کیا اسلام مخالف رہنما گیرٹ وائلڈرز نیدرلینڈز کا نیا وزیر اعظم ہوگا

thewireurdu.com/102458/dutch-e…

account_circle
دی وائر اردو(@TheWireUrdu) 's Twitter Profile Photo

ذات کا تعارف: دی وائر نے بہار میں کرائے گئے ذات پر مبنی سروے میں مذکور ذاتوں سے واقفیت حاصل کرنے کے مقصد سے ایک سلسلہ شروع کیا ہے۔ سترہواں حصہ دون-وار کمیونٹی کے بارے میں ہے۔

thewireurdu.com/102445/bihar-c…

account_circle
دی وائر اردو(@TheWireUrdu) 's Twitter Profile Photo

یونیفائیڈ ڈسٹرکٹ انفارمیشن سسٹم فار ایجوکیشن پلس اور آل انڈیا سروے آف ہائر ایجوکیشن کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 2019-20 میں 21 لاکھ مسلم طلباء نے اعلیٰ تعلیم کے لیے داخلہ لیا تھا، 2020-21 میں یہ تعداد 19.21 لاکھ رہ  گئی۔

thewireurdu.com/102439/muslims…

account_circle
دی وائر اردو(@TheWireUrdu) 's Twitter Profile Photo

ہندو اور مسلمانوں نے مل کر سرنگ میں پھنسے 41 مزدوروں کو بچایا: ریسکیو کمپنی کے چیف

thewireurdu.com/102454/hindus-…

Rescue

account_circle
دی وائر اردو(@TheWireUrdu) 's Twitter Profile Photo

پانچ ریاستوں میں ہوئے انتخابات اور ان کے ممکنہ نتائج کے بارے میں یوگیندر یادو نے کیا کہا؟

thewireurdu.com/102451/what-di…

| Arfa Khanum Sherwani Yogendra Yadav

account_circle
دی وائر اردو(@TheWireUrdu) 's Twitter Profile Photo

مرکزی حکومت سی اے اے کو نافذ کرے گی، اس کے نفاذ کو کوئی نہیں روک سکتا: امت شاہ

thewireurdu.com/102442/no-one-…

account_circle
دی وائر اردو(@TheWireUrdu) 's Twitter Profile Photo

اتراکھنڈ کے سلکیارا میں  12  نومبر کو زیر تعمیر سُرنگ کا ایک حصہ منہدم ہونے کے باعث پھنسے  41  مزدوروں کو بالآخر سترہ دنوں کی سخت جدوجہد کے بعد  نکال لیا گیا۔ لیکن وہ کون سی غلطیاں تھیں، جن کی وجہ سے یہ صورتحال پیدا ہوئی؟

thewireurdu.com/102430/uttarak…

account_circle
دی وائر اردو(@TheWireUrdu) 's Twitter Profile Photo

سال2021 میں اعلیٰ تعلیم میں مسلمانوں کے داخلہ میں 8.5 فیصد سے زیادہ کی کمی آئی: رپورٹ

thewireurdu.com/102439/muslims…

account_circle
دی وائر اردو(@TheWireUrdu) 's Twitter Profile Photo

ذات کا تعارف: دی وائر نے بہار میں کرائے گئے ذات پر مبنی سروے میں مذکور ذاتوں سے واقفیت حاصل کرنے کے مقصد سے ایک سلسلہ شروع کیا ہے۔ سولہواں حصہ دھنیا کمیونٹی کے بارے میں ہے۔

thewireurdu.com/102426/bihar-c…

account_circle
دی وائر اردو(@TheWireUrdu) 's Twitter Profile Photo

غزہ کے مکینوں کو راحت کی چند سانسیں لینے کا موقع ملا ہے۔ مگر کب تک؟  جب تک فلسطین کے مسئلہ کا کوئی پائیدار حل عمل میں نہیں لایا جائےگا، تب تک جنگ بندی عارضی ہی رہےگی۔ پائیدار حل ہی میں اسرائیل کی سلامتی بھی ہے۔

thewireurdu.com/102420/gaza-is…

account_circle
دی وائر اردو(@TheWireUrdu) 's Twitter Profile Photo

گوا: ’دی کیرالہ اسٹوری‘ کی اسکریننگ کے خلاف احتجاج کرنے پر دو لوگوں کو فلم فیسٹیول سے باہر کیا گیا

thewireurdu.com/102433/goa-two…

account_circle
دی وائر اردو(@TheWireUrdu) 's Twitter Profile Photo

گھر پر بہار کے ایک مولوی صاحب نے اردو، فارسی اور قرآن کی تعلیم دی۔ وہ رات کو قصص الانبیاء سناتے تھے۔ ایک ہڑتال میں حصہ لینے کی وجہ سے مسلم یونیورسٹی کو خیر باد کہنا پڑا۔

thewireurdu.com/19898/life-and…