Tipu(@Tippu___) 's Twitter Profileg
Tipu

@Tippu___

Peace Activist

ID:1117766240842469378

linkhttps://twitter.com/search?q=from%3A%40Tippu___&src=typed_query&f=live calendar_today15-04-2019 12:26:53

357,1K Tweets

1,4K Followers

1,2K Following

بہلول صفت لوگ(@waqqqasssss) 's Twitter Profile Photo

اپنے فون پہ اپنا نمبر
بار بار ڈائل کرتی ہوں
سوچ رہی ہوں
کب تک اُس کا ٹیلی فون انگیج رہے گا
دل کُڑھتا ہے
اِتنی اِتنی دیر تلک
وہ کس سے باتیں کرتا ہے

account_circle
H•(@HaayaSays) 's Twitter Profile Photo

ابتدائی خواہشوں میں کیا کوئی پوری ہوئی
چل مجھے سولی چڑھاآخری خواہش نہ پوچھ

account_circle
H•(@HaayaSays) 's Twitter Profile Photo

میں ہوں اخبارِ محبت _____میری پیشانی پر
روز اِک آس کے مر نے کی خبر لگتی ہے!!

account_circle
Shaheen Kehrori(@kehrori) 's Twitter Profile Photo

Jillani @iftikhar_Bey_92 میرے مرنے کا وہ دل سے ، کیسے کرتی پھر اظہار۔
تندرستی میں ہی واپس ، ہو سکتا تھا اس کا ادھار۔

🤔🤪😜🙉🙏😃😀

account_circle
H•(@HaayaSays) 's Twitter Profile Photo

رفاقتوں کے نئے خواب خُوشنما ہیں مگر
گُزر چکا ہے ____ترے اعتبار کا موسم

پروین شاکر

account_circle
H•(@HaayaSays) 's Twitter Profile Photo

ازل سے بےسمت جستجو کا سفر ہے درپیش پانیوں کو
کسے خبر کس کو ڈھونڈتا ہے میری طرح رائیگاں سمندر

account_circle
H•(@HaayaSays) 's Twitter Profile Photo

زندگی تیری عطا ہے تو یہ جانے والا
تیری بخشش تیری دہلیز پہ رکھ جائے گا

account_circle
H•(@HaayaSays) 's Twitter Profile Photo

محبت ♥ :)

پرندے کی پر اسرار خاموشی میں سے سلطان کی آواز ابھری۔۔
'یہ سارس کرین ہے۔۔یہ پرندہ کونج کے خاندان سے ہے،میں نے اس سے زیادہ باوفا اور محبت کرنے والے پرندے کا ذکر نہیں سنا،یہ پرندہ زندگی میں صرف ایک بار جوڑا بناتا ہے

1/4

account_circle
H•(@HaayaSays) 's Twitter Profile Photo

سلیقے سے ہوائوں میں جو خوشبو گھول سکتے ہیں
ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیں

account_circle
H•(@HaayaSays) 's Twitter Profile Photo

تیرے بس میں بھی نہ تھے جو ترے باعث بھی نہ تھے
اُن مسائل کا بھی میں نے _______تجھے حل جانا تھا
میری حساس طبیعت کا ___________برا ہوجس نے
تیری چپ کو بھی ترا _____________رد عمل جاناتھا

account_circle
H•(@HaayaSays) 's Twitter Profile Photo

اب تیری یاد سے وحشت نہیں ہوتی مجھ کو
زخم ُکھلتے ہیں اذیت نہیں ہوتی مجھ کو..!!!!

account_circle
H•(@HaayaSays) 's Twitter Profile Photo

دن کے ڈھلتے ہی اُجڑ جاتی ہیں آنکھیں ایسے
جس طرح شام کو بازار ___کسی گاؤں میں!

account_circle
H•(@HaayaSays) 's Twitter Profile Photo

پاوُں رکھتے ہیں جو مجھ پر انہیں احساس نہیں
میں نشانات مٹاتے ہوئے تھک جاتا ہوں!!

account_circle
H•(@HaayaSays) 's Twitter Profile Photo

تجھ کو کیا خبر جاناں ہم اداس لوگوں پر
شام کے سبھی منظر انگلیاں اٹھاتے ہیں

account_circle
H•(@HaayaSays) 's Twitter Profile Photo

محبتیں بھی عجب اس کی نفرتیں بھی کمال
مری ہی طرح کا مجھ میں سماگیااک شخص

account_circle
H•(@HaayaSays) 's Twitter Profile Photo

پیتے پیتے زہر غم ______ اب جسم نیلا پڑ گیا
کچھ دنوں میں دیکهنا،ہم آسماں ہو جائیں گے

account_circle
H•(@HaayaSays) 's Twitter Profile Photo

صُبح کی ہَوا تجھ کو ، وہ ملے تو کہہ دینا
شام کی منڈیروں پر ہم دیئے جلائیں گے
ہم تری محبت کے جُگنوؤں کی آمد پر
تِتلیوں کے رنگوں سے راستے سجائیں گے

نوشی گیلانی

account_circle