Touseef Haider(@Touseef0202) 's Twitter Profileg
Touseef Haider

@Touseef0202

Advocate Lahore High Court

ID:948895656537657344

calendar_today04-01-2018 12:35:28

53,0K Tweets

4,0K Followers

2,7K Following

Touseef Haider(@Touseef0202) 's Twitter Profile Photo

آنٹی جی یہ منصوبہ جسکو بنیادی طور پر سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی پنجاب حکومت لانچ کرچکی ہے یہBasic Mobile Units کی تصاویر فروری 2018کی ہیں
جو عثمان بزدار سے بھی پہلے کی ہیں اور اسکا پہلی بار آئڈیا2011میں مظفرگڑھ میں مختلف ہیلتھ پراجیکٹس کے افتتاح کے دوران پیش کیا گیا تھا

آنٹی جی یہ منصوبہ جسکو بنیادی طور پر سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی پنجاب حکومت لانچ کرچکی ہے یہBasic Mobile Units کی تصاویر فروری 2018کی ہیں جو عثمان بزدار سے بھی پہلے کی ہیں اور اسکا پہلی بار آئڈیا2011میں مظفرگڑھ میں مختلف ہیلتھ پراجیکٹس کے افتتاح کے دوران پیش کیا گیا تھا
account_circle
Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profile Photo

دعوے نہیں کام،خواب نہیں تعبیر
اب ہسپتال آپکے علاقے میں
مریم نواز کا وعدہ پورا ہوا،کل انشااللہ فیلڈ ہسپتال کا افتتاح

account_circle
Marriyum Aurangzeb(@Marriyum_A) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیلڈ ہسپتال پراجیکٹ کا افتتاح کردیا۔ محض 6 ہفتوں کے قلیل عرصے میں پہلے مرحلے میں 32 سے زائد فیلڈ ہسپتال فنکشنل کیے گئے ہیں، لارج فیلڈ ہسپتال صوبے کے مختلف اضلاع میں علاج معالجے کی معیاری سہولیات فراہم کریں گے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیلڈ ہسپتال پراجیکٹ کا افتتاح کردیا۔ محض 6 ہفتوں کے قلیل عرصے میں پہلے مرحلے میں 32 سے زائد فیلڈ ہسپتال فنکشنل کیے گئے ہیں، لارج فیلڈ ہسپتال صوبے کے مختلف اضلاع میں علاج معالجے کی معیاری سہولیات فراہم کریں گے۔
account_circle
Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profile Photo

مخالفین کپڑوں،جوتوں پر ہی الجھ کے رہ گئے اور “نوازشریف” کی بیٹی نے سب سے کم وقت میں پنجاب کی خدمت کا ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔
الحمداللہ
اللہ کے فضل سے 2 ماہ کے عرصہ میں “میڈم چیف منسٹر صاحبہ” نے غریب کیلیے روٹی سستی کرنے کے بعد آج 32 فیلڈ ہسپتالوں کا آغاز بھی کردیا، اب آپکا…

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

مورخ پرامید ہے کہ آئندہ گرین کارڈ جج صاحب اپنی حمایت میں پی ٹی آئی سوشل میڈیا سے سٹینڈ والا ٹرینڈ نہیں چلوائیں گے اور نہ ہی صدیق جان سے اپنی پروفائل فوٹو ٹوئٹر پر لگوائیں گے
بابر ستار صاحب ہون آرام جے

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

مطلب وہ مانیٹرنگ جج ، ارشد ملک کی ننگی ویڈیو دیکھا کر فیصلے ، پاناما کیس فیصلے ، جسٹس شوکت صدیقی کے بیان حلفی وہ سب اطہر من اللہ کی مرضی سے ہوا تھا

مطلب وہ مانیٹرنگ جج ، ارشد ملک کی ننگی ویڈیو دیکھا کر فیصلے ، پاناما کیس فیصلے ، جسٹس شوکت صدیقی کے بیان حلفی وہ سب اطہر من اللہ کی مرضی سے ہوا تھا #greencardcultjudge
account_circle
Athar Saleem®(@AtharSaleem01) 's Twitter Profile Photo

جسٹس بابر ستار کو فوری طور پر امریکی شہریت چھوڑنی چاہیے یا مستعفیٰ ہو جانا چاہیے۔پاکستانی قوم کے ٹیکس کے پیسوں سے کسی امریکی خاندان کو ماہانہ 8 لاکھ تنخواہ بشمول مراعات نہیں ملنی چاہیے۔

جسٹس بابر ستار کو فوری طور پر امریکی شہریت چھوڑنی چاہیے یا مستعفیٰ ہو جانا چاہیے۔پاکستانی قوم کے ٹیکس کے پیسوں سے کسی امریکی خاندان کو ماہانہ 8 لاکھ تنخواہ بشمول مراعات نہیں ملنی چاہیے۔#GreenCardCultJudge
account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

خواجہ محمد آصف کو صرف اس بنیاد پر نااہل کردیا گیا کہ انہوں نے اپنا اقامہ چھپایا ہے لیکن آج جب ایک جج کا اقامہ نکل آیا ہے تو وہی عدالتیں خاموش ہیں
آخر سیاستدانوں کیلئے وکھرا قانون اور ججز کیلئے وکھرا قانون کیوں ہے

خواجہ محمد آصف کو صرف اس بنیاد پر نااہل کردیا گیا کہ انہوں نے اپنا اقامہ چھپایا ہے لیکن آج جب ایک جج کا اقامہ نکل آیا ہے تو وہی عدالتیں خاموش ہیں آخر سیاستدانوں کیلئے وکھرا قانون اور ججز کیلئے وکھرا قانون کیوں ہے #GreenCardCultJudge
account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

اپنے گھوڑوں پر کاٹھی ڈال لیں گنڈاسے کی چوڑی چڑھا لیں کیونکہ اس ریاست میں ایسے ججز کو نکال باہر کرنا ہوگا جنہوں نے اپنی جیب میں امریکی کارڈ چھپائے ہوئے ہیں لیکن وہ انصاف پاکستان میں کرنا چاہتے ہیں

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

DHQ Gujranwala revamping including Cardiology Block, Trauma Block, Gynaecology OPD/OT, Main OT, New Radiology Block and Indoors Block.

DHQ Gujranwala revamping including Cardiology Block, Trauma Block, Gynaecology OPD/OT, Main OT, New Radiology Block and Indoors Block.
account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

🚨اہم اعلان 🚨

عدلیہ میں موجود منافقت کی نشاندہی ہمارا سیاسی حق ہے تین دفعہ کے وزیراعظم کو سیاست سے نا اہل اقامہ پر کیا گیا اب جب عدلیہ کا اپنا ایک جج گرین کارڈ سمیت پکڑا گیا تو دوہرا معیار کیوں ؟
ٹرینڈ شروع کر رہے ہیں پلیز اسے ہر طرف وائرل کر دیجئے

account_circle
Touseef Haider(@Touseef0202) 's Twitter Profile Photo

پٹی صاحب یہ کام ٹھیک ہے مریم، شہباز ،نواز پرویلاگ بنائی جاؤ چھوٹے سچے اینج ای یوٹیوب تے ویوز ان گے
تے کمائی ڈالروں میں انی شروع ہو جائے گی
کمائی تے ا جائے گی پر شرم غیرت تانوں کدی وی نہیں انی

account_circle