ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profileg
ترکیہ اردو

@TurkiyeUrdu_

سرزمین ترکیہ اور عالم اسلام سے متعلق اردو خبریں، تجزیے اور معلومات

ID:1123565206871973893

linkhttp://www.turkeyurdu.com calendar_today01-05-2019 12:29:54

16,1K Tweets

657,8K Followers

0 Following

ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

🔴 اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے قرارداد کے ذریعے فلسطین کی اقوام متحدہ میں رکنیت کی اہلیت کو تسلیم کر لیا ۔
♦️قرارداد کے حق میں 143 ممالک نے جبکہ مخالفت میں امریکہ و اسرائیل سمیت صرف 9 ممالک نے ووٹ دئیے۔ جبکہ 25 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔
♦️اسرائیلی وزیر خارجہ نے اقوام…

🔴 اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے قرارداد کے ذریعے فلسطین کی اقوام متحدہ میں رکنیت کی اہلیت کو تسلیم کر لیا ۔ ♦️قرارداد کے حق میں 143 ممالک نے جبکہ مخالفت میں امریکہ و اسرائیل سمیت صرف 9 ممالک نے ووٹ دئیے۔ جبکہ 25 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ ♦️اسرائیلی وزیر خارجہ نے اقوام…
account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

کے دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس نے کے مارچ کو امریکی سفارتخانہ کی طرف جانے سے روک دیا۔ پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج کے بعد اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکنان نے سرینا چوک پر دھرنا دے دیا

account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

ایران کے رن آف پارلیمانی انتخابات،
ایران کے 15 صوبوں میں رن آف پارلیمانی انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل شروع ہو چکا ہے، اسلامی انقلاب کے رہبر آیت اللہ سید علی نے اپنا ووٹ کاسٹ کر لیا ہے۔ انتخابات میں 22 حلقوں کی 45 نشستوں پر 90 امیدوار مدمقابل ہیں۔
انتخابی عمل صبح 8 بجے سے شروع ہے…

account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

انتظار حسین صاحب نے 'دلی تھا جس کا نام' کتاب کی صورت تاریخ پر قلم اٹھایا تو گویا اپنے مخصوص طرز کلام سے اس کو رنگ دیا۔ کتاب پڑھتے ہوئے محسوس ہوتا ہے کہ دلی کی جامع مسجد میں چہل پہل ہے، سیڑھیوں پر داستاں گو کوئی داستاں سنا رہا ہے اور انتظار حسین کے الفاظ میں 'کھوے سے کھوا چھلتا…

: یونس ایمرے انسٹیٹیوٹ اینڈ کلچرل سنٹر کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر خلیل طوقار سے سے فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی راوالپنڈی کی سربراہ شعبہ اردو زبان و ادب ڈاکٹر فرحت جبین ورک نے ملاقات کی اور ترک مرکز ثقافت کا دورہ کیا۔
یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ اینڈ کلچر سنٹر اسلام آباد کا…

#اسلام_آباد: یونس ایمرے انسٹیٹیوٹ اینڈ کلچرل سنٹر کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر خلیل طوقار سے سے فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی راوالپنڈی کی سربراہ شعبہ اردو زبان و ادب ڈاکٹر فرحت جبین ورک نے ملاقات کی اور ترک مرکز ثقافت کا دورہ کیا۔ یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ اینڈ کلچر سنٹر اسلام آباد کا…
account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

⭕ جرمن پولیس کے ہاتھوں فلسطین کے حامی طلبہ کی پرتشدد گرفتاریاں

account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

⭕ ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے ابو ظہبی میں ملاقات کی۔
ملاقات میں غزہ کی صورتحال ، جنگ بندی اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

⭕ ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے ابو ظہبی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں غزہ کی صورتحال ، جنگ بندی اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

🔴رفح میں صیہونیوں کا زمینی آپریشن،
القسام بریگیڈز جوابی کارروائی کیلئےتیار،
'آپ کی حمایت آپ کی فوج کا وقار ہے' کے عنوان سے مارٹر گولوں کےساتھ مشقوں کی ویڈیو ریلیز۔
War SolidarityEncampment Ceasefire

account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

ترک قونصل جنرل لاہور درمش باش توغ کی پاکستان کے کالم نگار محمد مہدی سے ملاقات ، کالم نگار محمد مہدی نے پاکستان اور ترکیہ کے مابین دوستی کو سراہا، دونوں فریقین نے باہمی روابط کو مزید بہتر بنانے کا اعادہ کیا۔

ترک قونصل جنرل لاہور درمش باش توغ کی پاکستان کے کالم نگار محمد مہدی سے ملاقات ، کالم نگار محمد مہدی نے پاکستان اور ترکیہ کے مابین دوستی کو سراہا، دونوں فریقین نے باہمی روابط کو مزید بہتر بنانے کا اعادہ کیا۔ #Turkiye
account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

🔴ترکیہ اور کویت کے مابین 6 معاہدوں پر دستخط
یہ دورہ سفارتی تعلقات کی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقد کیا گیا
کویتی امیر کا ترکیہ کا دورہ عرب دنیا سے باہر انکا پہلا سرکاری دورہ ہے۔
♦️مزید تفصیلات👇
youtu.be/QvF5G1CI07M?si…

🔴ترکیہ اور کویت کے مابین 6 معاہدوں پر دستخط یہ دورہ سفارتی تعلقات کی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقد کیا گیا کویتی امیر کا ترکیہ کا دورہ عرب دنیا سے باہر انکا پہلا سرکاری دورہ ہے۔ ♦️مزید تفصیلات👇 youtu.be/QvF5G1CI07M?si… #Turkiye #RecepTayyipErdoğan
account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں اپنے گھروں کو تباہ ہوتے دیکھ کر بزرگ فلسطینی آذان دے رہے ہیں
War Ceasefire

account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

رفح  پر حملے کے اسرائیلی فیصلےکے بعد امریکا نے ہتھیاروں کی فراہمی کا جائزہ لیا جس کے  بعد رفح میں امریکی ہتھیاروں کےممکنہ استعمال پر دو اقسام کے بموں کی کھیپ روکنےکا فیصلہ کیا ہے، امریکی حکام کا کہنا ہےکہ ان کی خصوصی توجہ 2 ہزار پاؤنڈ بموں کا استعمال روکنے  اور گنجان آبادی والے…

♦️درجنوں یورپی قانون سازوں نے بدھ کے روز یورپی یونین پر زور دیا کہ وہ جنوبی غزہ کی پٹی میں رفح پر اسرائیل کے حالیہ حملے کی وجہ سے اس پر پابندیاں عائد کرے
War Ceasefire SolidarityEncampment

♦️درجنوں یورپی قانون سازوں نے بدھ کے روز یورپی یونین پر زور دیا کہ وہ جنوبی غزہ کی پٹی میں رفح پر اسرائیل کے حالیہ حملے کی وجہ سے اس پر پابندیاں عائد کرے #GazaWar #Gaza #GazaCeasefire #GazaSolidarityEncampment #CeasefireNOW #CeaseFireInGaza #CEASEFIRE_NOW #protest…
account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

🔴بھارتی سرکاری اسلحہ ساز کمپنی میونیشنز انڈیا لمیٹڈ کو جنوری 2024 میں اسرائیل کو اسلحہ فروخت کرنے کی اجازت مِلی ۔ بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق ایم آئی لمیٹڈ کو مودی سرکار کی جانب سے اسلحہ فروخت کرنے کی اجازت ملی تھی ، جس کے نتیجے میں اس کمپنی نے اسرائیل کو غزہ جنگ کے…

اسرائیل کی جنگی کابینہ نے رفح میں آپریشن کو آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ حماس پر فوجی دباؤ ڈالا جا سکے، جس کا مقصد یرغمالیوں کی رہائی اور دیگر جنگی مقاصد کے لیے پیش رفت کرنا ہے۔
مزید تفصیلات👇
turkeyurdu.com/a-bloodthirsty…

اسرائیل کی جنگی کابینہ نے رفح میں آپریشن کو آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ حماس پر فوجی دباؤ ڈالا جا سکے، جس کا مقصد یرغمالیوں کی رہائی اور دیگر جنگی مقاصد کے لیے پیش رفت کرنا ہے۔ مزید تفصیلات👇 turkeyurdu.com/a-bloodthirsty… #GazaWar #GazaSolidarityEncampment #GazaCeasefire…
account_circle