بچہ جمہورا 🎅(@UmarViews) 's Twitter Profileg
بچہ جمہورا 🎅

@UmarViews

Youngest Social Media Worker Of Pml N ✌🇵🇰
(Pioneer of Democracy)

ID:1000150112184782850

calendar_today25-05-2018 23:02:23

29,8K Tweets

6,5K Followers

2,1K Following

Rana Adnan(@ooadnang) 's Twitter Profile Photo

باس آپ بھی ایسے میسج باجی مریم Maryam Nawaz Sharif کو دکھانے کے لئے کرتے ہیں جبکہ آپ کسی کی کال اٹھانا تو دور کسی کے ٹیکسٹ کا ریپلائی بھی نہیں کرتے
معذرت کے ساتھ باس

account_circle
Rana Adnan(@ooadnang) 's Twitter Profile Photo

ساری pti سوچ رہی تھی کہ ہم نے pdm کو دیوار کے ساتھ لگا دیا مگر انہیں پتہ نہیں ایک دیانتدار ،دین دار اور زیرک انسان اللہ کی مدد سے چوروں کی سرکوبی کے لئے نکل چکا تھا جس کا نام عطاءاللہ تارڑ ہے اور بے شک اللہ حق اور سچ کو فتح سے نوازتا ہے اور جھوٹ کو زیر کرتا ہے
Attaullah Tarar

account_circle
بچہ جمہورا 🎅(@UmarViews) 's Twitter Profile Photo

عورتیں تو آشنا کی خاطر قتل تک کروا دیتی ہیں، یہ تو پھر ضمانتیں ہیں !
غیر سیاسی 🚶

account_circle
بچہ جمہورا 🎅(@UmarViews) 's Twitter Profile Photo

مہنگائی کے حالات کو مدِ نظر رکھتے ہوۓ اس سال چھوٹی عید دو ماہ بعد بڑی عید کے ساتھ منائی جاۓ گی !

account_circle
Rana Adnan(@ooadnang) 's Twitter Profile Photo

ڈیرا رانا اختر صاحب ایم۔پی۔اے کامونکی سوشل میڈیا ضلع گوجرانوالہ کے خلقہ پی۔پی 57 میں نئی ٹیم کی میٹنگ اور نئے ساتھیوں کو ٹرینڈ چلانے کی کلاس دی جارہی ہے
زیر صدارت ضلع صدر جناب رانا عبداللّٰہ اختر یہ کام ہر پی۔پی اور ہر یونین کونسل تک جاری رہے گا Rana Abdullah Akhter

ڈیرا رانا اختر صاحب ایم۔پی۔اے کامونکی سوشل میڈیا ضلع گوجرانوالہ کے خلقہ پی۔پی 57 میں نئی ٹیم کی میٹنگ اور نئے ساتھیوں کو ٹرینڈ چلانے کی کلاس دی جارہی ہے زیر صدارت ضلع صدر جناب رانا عبداللّٰہ اختر یہ کام ہر پی۔پی اور ہر یونین کونسل تک جاری رہے گا @visionkamoki #ArrestSaqibNisar
account_circle
Rana Adnan(@ooadnang) 's Twitter Profile Photo

پروں کو کھول زمانہ اڑان دیکھتا ہے
زمیں پہ بیٹھ کے کیا آسمان دیکھتا ہے

ملا ہے حسن تو اس حسن کی حفاظت کر
سنبھل کے چل تجھے سارا جہان دیکھتا ہے
Attaullah Tarar
Bilal Farooq Tarar
MaizaHameed

پروں کو کھول زمانہ اڑان دیکھتا ہے زمیں پہ بیٹھ کے کیا آسمان دیکھتا ہے ملا ہے حسن تو اس حسن کی حفاظت کر سنبھل کے چل تجھے سارا جہان دیکھتا ہے @TararAttaullah @bilaltarar @MaizaHameedMNA
account_circle
Ramiz Rajput(@Ramiz_ijaz) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی بیساکھیوں پر کھڑی حکومت کو انجام تک پہچانے کا وقت آگیا ہے ، وقت آگیا ہے کہ ہم ان تمام لوگوں سے جواب طلب کریں جنہوں نے آئین اور قانون کیساتھ کھلواڑ کر کے آپ کو ان حالات سے دوچار کیا :نواز شریف

account_circle
Rana Adnan(@ooadnang) 's Twitter Profile Photo

سابق صدر پاکستان جناب رفیق تارڑ صاحب کے پوتے
ڈاکٹر عامر تارڑ صاحب کے بیٹے اور پیارے بھائی عطاء تارڑ صاحب مشیر وزیراعظم پاکستان اور بلال فاروق تارڑ صاحب ایم۔پی۔اے کے چھوٹے بھائی کی دعوت ولیمہ پے لاہور فلیٹیز ہوٹل شرکت
Attaullah Tarar
Bilal Farooq Tarar

سابق صدر پاکستان جناب رفیق تارڑ صاحب کے پوتے ڈاکٹر عامر تارڑ صاحب کے بیٹے اور پیارے بھائی عطاء تارڑ صاحب مشیر وزیراعظم پاکستان اور بلال فاروق تارڑ صاحب ایم۔پی۔اے کے چھوٹے بھائی کی دعوت ولیمہ پے لاہور فلیٹیز ہوٹل شرکت @TararAttaullah @bilaltarar
account_circle
Rana Adnan(@ooadnang) 's Twitter Profile Photo

میاں مدثر کی گرفتاری
یہاں ایک چیز قابل غور ہے کہ مدثر کی گرفتاری تو ہو گئی اتنی بڑی پارٹی ہے لیکن ان کی رہائی کے لئے صرف عطاء تارڑ اور بلال فاروق تارڑ کو ہی کیوں پکارا جا رہا ہے
جی ہاں درست سمجھیں یہی وہ ہیرے ہیں جو ورکر کی سنتے ہیں اور ساتھ چلتے ہیں
Attaullah Tarar
Bilal Farooq Tarar

میاں مدثر کی گرفتاری یہاں ایک چیز قابل غور ہے کہ مدثر کی گرفتاری تو ہو گئی اتنی بڑی پارٹی ہے لیکن ان کی رہائی کے لئے صرف عطاء تارڑ اور بلال فاروق تارڑ کو ہی کیوں پکارا جا رہا ہے جی ہاں درست سمجھیں یہی وہ ہیرے ہیں جو ورکر کی سنتے ہیں اور ساتھ چلتے ہیں @TararAttaullah @bilaltarar
account_circle
انشال جٹ🐅(@IJPMLN) 's Twitter Profile Photo

پیارے بھائ Hafiz Umar 🐅 کا معدہ کو لے کر چھوٹا سہ آپریشن ہو رہا لاہور کے پرائیوٹ ہسپتل میں تمام دوست احباب سے دُعا کی اپیل
اللہ تعالی اپنا خاص کرم فرماۓ آمین 🤲🏻❤️

account_circle
Rana Adnan(@ooadnang) 's Twitter Profile Photo

چھوٹی سا ورکر کنوشن
یہ ہے پی۔پی۔53
نیازی گگھڑ سے سو بندہ نہیں نکال سکا
یہ ہے Attaullah Tarar
اور یہ ہے Bilal Farooq Tarar

چھوٹی سا ورکر کنوشن یہ ہے پی۔پی۔53 نیازی گگھڑ سے سو بندہ نہیں نکال سکا یہ ہے @TararAttaullah اور یہ ہے @bilaltarar
account_circle