Umer Iftikhar(@UmerIftikharPak) 's Twitter Profileg
Umer Iftikhar

@UmerIftikharPak

ID:1259691007060455425

calendar_today11-05-2020 03:45:57

235 Tweets

21 Followers

7 Following

Umer Iftikhar(@UmerIftikharPak) 's Twitter Profile Photo

PUBG
ایک حد تک بہت سے امراض کا علاج ہے
ٹینشن
لڑائ
بے وجہ کے خیالات
شیطانی خیالات
گندی فلموں سے دوری
گندے طلاق کے ڈراموں سے دوری
اور اگر کوئ سمجھے تو کسی حد تک گن اسکی گولیوں کی معلومات
دشمن پر وار کیسے کرنا

account_circle
Umer Iftikhar(@UmerIftikharPak) 's Twitter Profile Photo

PUBG
کو باتیں کرنے والے کیا جانیں اس نے کتنے ٹوٹے دلوں کو سکون دیا اور کتنے عاشقوں کو حرام موت سے بچایا

account_circle
Umer Iftikhar(@UmerIftikharPak) 's Twitter Profile Photo

پراءمری کی زلزلہ آیا
میٹرک کی سیلاب آیا
یونیورسٹی پہنچے ڈینگی آیا
شادی ہوئ کرونا آیا
جب تک بچے ہونے
تب تک دجال بھی آجاۓ گا
کہانی ختم

account_circle