Mian Jamil(@Unsajamil) 's Twitter Profileg
Mian Jamil

@Unsajamil

ID:880387751987871744

calendar_today29-06-2017 11:29:31

54,0K Tweets

3,0K Followers

820 Following

Markazi Jamiat Ahle Hadees Pakistan | OFFICIAL |(@mjah106) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہﷺ نے فرمایا:
جس شخص کی تین بیٹیاں ہوں اور وہ ان کی رہائش و ضروریات کا اہتمام کرے اور ان سے رحم کا برتائو کرے، اس کے لیے جنت ہے۔
( مسند احمد : 14247 )

account_circle
Sania Ashiq(@SaniaaAshiq) 's Twitter Profile Photo

Team Green into the finals. Congratulations Pakistan 🇵🇰. Well played boys, just one more game and the cup is ours Insha’Allah 😇

account_circle
Raja Muhammad Farooq Haider Khan(@farooq_pm) 's Twitter Profile Photo

The simple answer from Rana Sanaullah to Shahzeb khanzada should have been that use of force is the prerogative of state no one else

account_circle
Nawaz Sharif(@NawazSharifMNS) 's Twitter Profile Photo

میں عمران خان اور ان کے ساتھیوں پر فائرنگ کی مذمت کرتا ہوں اور زخمیوں کی صحتیابی کے لئیے دعا گو ہوں۔

account_circle
Syed Talat Hussain(@TalatHussain12) 's Twitter Profile Photo

عمران کنٹینر پر حملے کے اب تک کے نتائج۔ ۱۔ عمران مزید مقبول ۲۔عمران ورکر ملک بھر میں مزید مشتعل اور متحرک ۳۔ عمران پرست چینلز،وی لاگرز کی چاندی ۴۔حکومت کی سٹی مزید گم ۵۔ اییٹیبلشمنٹ مزید بیک فٹ پر ۶۔ فوج، آئ ایس آئ کے خلاف بیانیہ تیز ۷۔ پاکستان میں مزید عدم استحکام۔

account_circle
Senator Dr. Afnan Ullah Khan(@afnanullahkh) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ ہمیں تعنہ دیتے تھے کہ ۲۷ کلومیٹر کی حکومت ہے وہ آج حملے کا الزام ہم پر ڈال رہے ہیں۔ واہ

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

عمران خان پر فائرنگ کی مزمت کرتی ہوں اور ان سمیت تمام زخمیوں کی صحت کے لیے اللّہ تعالی سے دعاگو ہوں۔

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

حملہ میں تین افراد ملوث ہیں 1 شہبازشریف 2 رانا ثناءاللہ 3 جنرل فیصل،تحریک انصاف
اب تحریکی ورکرز سے سادہ سا سوال ہے کہ مزکورہ بالا تینوں افراد پر قاتلانہ حملہ کی ایف آئی آر کب اور کنے وجے درج ہو گی اور اگر ایف آئی آر درج نہیں ہوتی تو اپ اپنی مما کی “چولی” میں واپس تشریف لے جائیں

account_circle
Ahsan Iqbal(@betterpakistan) 's Twitter Profile Photo

اللہ کا شکر ہے کہ عمران نیازی محفوظ ہیں۔ سیاست میں تشدد کی کوئی گنجائش نہیں۔ میں عمران نیازی کے کنٹینر پہ وزیر آباد میں فائیرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ حکومت پنجاب کو سیکیورٹی انتظامات کا جائیزہ لینا چائیے۔

account_circle
Ibtisam Elahi Zaheer(@Allama_Ibtisam) 's Twitter Profile Photo

ہم لیہ کی پولیس اور اعلی حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ سیدنا ابوبکرؓ و عمرؓ و عثمانؓ کی توہین کرنے والی اس ملعونہ کو فی الفور گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے بصورت دیگر بھرپور احتجاج ہوگا Punjab Police Official Layyah Police

account_circle
Nawaz Sharif(@NawazSharifMNS) 's Twitter Profile Photo

۔۔۔ جس کے لیے یہ بیتاب ہے۔ وزیر اعظم کو اپنی تمام تر توجہ عوامی خدمت پر مرکوز رکھنی چاہیے۔

3/3

account_circle
Nawaz Sharif(@NawazSharifMNS) 's Twitter Profile Photo

۔۔۔ بتانا پڑا جس کا جواب یہ اتنے دن گزرنے کے بعد بھی نہیں دے سکا۔ اسی لیے اس کا سارا زور حسبِ عادت صرف گالی گلوچ تک محدود ہے۔
میں نے شہباز شریف سے کہ دیا ہے کہ یہ ۲۰۰۰ کا جتھہ لے آئے یا ۲۰۰۰۰ کا، نہ اس فتنے کا کوئی مطالبہ سننا ہے نا ہی اسے کوئی فیس-سیونگ دینی ہے۔۔۔2/3

account_circle
Nawaz Sharif(@NawazSharifMNS) 's Twitter Profile Photo

دس لاکھ لانے کا دعوی کرنے والا ابھی تک دو ہزار بندے اکٹھے نہیں کر سکا۔ عوام کی لا تعالقی کی وجہ وہ شر انگیز جھوٹ ہیں جن کا کچا چٹھہ قوم کے سامنے آ چکا ہے۔ اس نے ایک کے بعد ایک جھوٹ اتنی بے دردی اور ڈھٹائی سے بولا کہ ڈی جی آئی ایس آئی کو مجبوراً اپنی خاموشی توڑ کر قوم کو سچ۔۔۔1/3

account_circle
BilawalBhuttoZardari(@BBhuttoZardari) 's Twitter Profile Photo

The news of the tragedy in Seoul is deeply distressing. We are with our 🇰🇷 friends at this difficult hour. Our profound condolences and sympathies to the families of the victims. You are all in our thoughts and prayers.

account_circle
Rashid Nasrullah(@RashidNasrulah) 's Twitter Profile Photo

صدف نعیم کے قاتلوں کو فوری گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دینی چاہیے۔

account_circle
RH Riaz(@RH_views) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے جائز مطالبات
1-آرمی چیف کی تعیناتی کا اختیار عمران خان کو دیا جائے۔یا پھر جنرل باجوہ کو تاحیات ایکسٹینشن دی جائے۔
2- امپورٹڈ حکومت کو ہٹاکر
عمران خان کو وزیراعظم بنایا جائے
3- چیف الیکشن کمشنر عمران خان کی مرضی کا بندہ لگایا جائے
4- سابق چیف جسٹس آف پاکستان
👇1/6

account_circle
RH Riaz(@RH_views) 's Twitter Profile Photo

ثاقب نثار کو واپس لایا جائے۔
5- ڈی جی ISI جنرل فیض حمید کو لگایا جائے۔
6- چئیرمین نیب جاوید اقبال کو واپس لایا جائے۔
7- ایم کیو ایم، باب اور اتحادیوں کو pti کی سپورٹ کرنے پر مجبور کیا جائے۔
8- ڈی جی FIA کا اضافی چارج عمران خان کو دیا جائے۔
9- توشہ خانہ، فارن فنڈنگ، BRT،
👇2/6

account_circle
RH Riaz(@RH_views) 's Twitter Profile Photo

اور قومی رازوں پر بولنے انکے دائرہ اختیار کا تعین انکی تفتیش انکی کریڈبلٹی پر سوال اٹھانے کے تمام تر جملہ حقوق عمران خان کو تفویض کئے جائیں۔
یہ چند ایک چھوٹے چھوٹے اور سوفیصد جائز مطالبات مان کر ملک و قوم کو بحران سےنکالاجا سکتا ہے
منجانب

6/6
فالو شیئر🙏

account_circle