Usman Buzdar(@UsmanAKBuzdar) 's Twitter Profileg
Usman Buzdar

@UsmanAKBuzdar

Former Chief Minister of Punjab, Pakistan.

ID:1030499496558514176

linkhttps://twitter.com/usmanakbupdates calendar_today17-08-2018 17:00:00

2,7K Tweets

2,4M Followers

41 Following

ABC Urdu News(@ABCNewsUrdu) 's Twitter Profile Photo

16 دسمبر کا دن سانحہ APS کے شہداء کی عظیم قربانیوں کی یاد ہمیشہ تازہ کرتا رہے گا۔ Usman Buzdar

16 دسمبر کا دن سانحہ APS کے شہداء کی عظیم قربانیوں کی یاد ہمیشہ تازہ کرتا رہے گا۔ @UsmanAKBuzdar
account_circle
Usman Buzdar(@UsmanAKBuzdar) 's Twitter Profile Photo

عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر پوری قوم، ملتِ اسلامیہ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ اللّٰہ تعالیٰ نے ہمیں حضرت محمد ﷺ کا اُمتی ہونے کا شرف بخشا۔ اللّٰہ تعالیٰ نے آپﷺ کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر مبعوث فرمایا۔ حضورﷺ سے محبت ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے۔

account_circle
Usman Buzdar(@UsmanAKBuzdar) 's Twitter Profile Photo

سابق صوبائی وزیر میاں شوکت علی لالیکا اور انکی اہلیہ کی ٹریفک حادثہ کے باعث وفات کی خبر سن کر بہت افسوس ہوا۔ لالیکا صاحب ایک نہایت نفیس شخصیت کے مالک تھے۔ دعا ہے الله پاک انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

account_circle
Usman Buzdar(@UsmanAKBuzdar) 's Twitter Profile Photo

Sad to hear about the loss of Abdullah Khan Sumbal, a dedicated civil servant. My heartfelt condolences to his family. May his soul rest in peace. (Aamen)

account_circle
Usman Buzdar(@UsmanAKBuzdar) 's Twitter Profile Photo

دفاع وطن کیلئے اپنی قیمتی جانیں نچھاور کرنے والے شہداء ہماری آن، بان اور شان ہیں۔ آج پوری قوم شہدائے وطن اور ان کے خاندانوں سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔ 1965 کی جنگ میں دشمن کو دندان شکن جواب دینے والے غازیوں کو بھی سلیوٹ کرتے ہیں۔ ملک کے دفاع کی جنگ کے دوران قوم نے جس وحدت و…

دفاع وطن کیلئے اپنی قیمتی جانیں نچھاور کرنے والے شہداء ہماری آن، بان اور شان ہیں۔ آج پوری قوم شہدائے وطن اور ان کے خاندانوں سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔ 1965 کی جنگ میں دشمن کو دندان شکن جواب دینے والے غازیوں کو بھی سلیوٹ کرتے ہیں۔ ملک کے دفاع کی جنگ کے دوران قوم نے جس وحدت و…
account_circle
Usman Buzdar(@UsmanAKBuzdar) 's Twitter Profile Photo

جناب انوار الحق کاکڑ کو بطور نگران وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ امید ہے وہ اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر تمام آئینی ذمہ داریاں بطریق احسن سرانجام دیں گے۔ میری نیک خواہشات اور تمنائیں ان کے ساتھ ہیں۔ Anwaar ul Haq Kakar

جناب انوار الحق کاکڑ کو بطور نگران وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ امید ہے وہ اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر تمام آئینی ذمہ داریاں بطریق احسن سرانجام دیں گے۔ میری نیک خواہشات اور تمنائیں ان کے ساتھ ہیں۔ @anwaar_kakar #CareTakerPM
account_circle
Usman Buzdar(@UsmanAKBuzdar) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی غیر قانونی و جبری گرفتاری کی بھرپور مذمت کرتا ہوں۔ اس وقت پوری قوم اپنے لیڈر عمران خان کی سلامتی کے حوالے سے تشویش میں مبتلا ہے۔ میری تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ قانون کو ہاتھ میں لئے بغیر اپنا پرزور احتجاج ریکارڈ کروائیں۔ میری اعلیٰ عدلیہ سے بھی…

account_circle
Usman Buzdar(@UsmanAKBuzdar) 's Twitter Profile Photo

محنت کش ہمارے ہیرو ہیں جو رزق حلال کما کر معیشت کو مضبوط کرتے ہیں۔ میں نے بطور وزیراعلیٰ عمران خان کے ویژن کے مطابق مزدور طبقے کی فلاح و بہود کے لیے عملی اقدامات کیے۔ مگر بدقسمتی سے حکومتِ وقت محنت کشوں کو صرف وعدوں پر ٹرخا رہی ہے۔

محنت کش ہمارے ہیرو ہیں جو رزق حلال کما کر معیشت کو مضبوط کرتے ہیں۔ میں نے بطور وزیراعلیٰ عمران خان کے ویژن کے مطابق مزدور طبقے کی فلاح و بہود کے لیے عملی اقدامات کیے۔ مگر بدقسمتی سے حکومتِ وقت محنت کشوں کو صرف وعدوں پر ٹرخا رہی ہے۔ #LabourDay
account_circle
Usman Buzdar (Updates)(@UsmanAKBUpdates) 's Twitter Profile Photo

”میں عمران خان کا سپاہی ہوں“۔۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو۔ Usman Buzdar

account_circle
Usman Buzdar (Updates)(@UsmanAKBUpdates) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیراعلیٰ پنجاب و امیدوار برائے ایم پی اے حلقہ پی پی 286 سردار عثمان بزدار کی عید الفطر کے پُر مسرت موقع پر اپنے آبائی علاقے آمد، نوجوانوں اور معززین علاقہ کے ہمراہ عید منائی۔ Usman Buzdar

سابق وزیراعلیٰ پنجاب و امیدوار برائے ایم پی اے حلقہ پی پی 286 سردار عثمان بزدار کی عید الفطر کے پُر مسرت موقع پر اپنے آبائی علاقے آمد، نوجوانوں اور معززین علاقہ کے ہمراہ عید منائی۔ @UsmanAKBuzdar
account_circle
Usman Buzdar(@UsmanAKBuzdar) 's Twitter Profile Photo

تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔ دعا ہے اللہ پاک ہماری رمضان المبارک میں کی گئی تمام عبادات قبول فرمائے اور ہمیں پورا سال ایثار و احساس کے اسی جذبے کے تحت گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ عید کے موقع پر اپنے گردوپیش میں موجود پسے ہوئے طبقات کو بھی یاد رکھیں!

تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔ دعا ہے اللہ پاک ہماری رمضان المبارک میں کی گئی تمام عبادات قبول فرمائے اور ہمیں پورا سال ایثار و احساس کے اسی جذبے کے تحت گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ عید کے موقع پر اپنے گردوپیش میں موجود پسے ہوئے طبقات کو بھی یاد رکھیں! #EidAlFitr
account_circle