Uzairpti(@Uzarpti) 's Twitter Profileg
Uzairpti

@Uzarpti

جو فالو بیک نہی کرتے وہ لوگ 24 گھنٹے بعد ان فالو کر دیئے جائیں گے😕
@uzar_1 follow me get follow back 💯 backup account. @uzar_1

ID:1373757135067168771

calendar_today21-03-2021 22:03:31

22,9K Tweets

6,4K Followers

1,9K Following

Uzairpti(@Uzarpti) 's Twitter Profile Photo

گجرات کہچری چوک میں کرن ارجن کے غنڈے
پی ٹی آئی کے کارکنوں پر فائرنگ کر کے 3 کارکنوں کو شہید کر دیا 😢😢

account_circle
Rabbia Bibi. PTI ❤سفید پوش دستر خوان❤(@Rabbia223344) 's Twitter Profile Photo

🚨اج کی دھماکے دار بریکنگ نیوز 🚨

اج ارشاد بھٹی صاحب نے واقعی صحافت کا حق ادا کر دیا اور قاضی فائض عیسی کو دن میں تارے دکھا دی

✌❤ویلڈن ارشاد بھٹی صاحب ❤✌

account_circle
Uzairpti(@Uzarpti) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی گوہر علی خان کو جیل میں عمران خان سے پارٹی ٹکٹوں کے حوالے سے مشاورت کی اجازت دے دی

account_circle
Uzairpti(@Uzarpti) 's Twitter Profile Photo

اگر علان ہو جائے کہ عمران خان کی رہا ئی کے لیے 100 ارب کے مچلکے جمع کراو تو اپ کتنے دوگے
میں 2لاکھ ✌️✌️

account_circle
Uzairpti(@Uzarpti) 's Twitter Profile Photo

صدر عارف علوی سے اہم شخصیات کی ملاقات
اگلے دو گھنٹے اہم عمران خان کی منتیں ترلے کرنے پر آگئے ہیں ✌️

account_circle
Uzairpti(@Uzarpti) 's Twitter Profile Photo

جیل میں پڑا ایک شخص بار بار کہہ رہا تھا کہ میرا مدد گار اللہ ہے*❤☝🥀

account_circle
Uzairpti(@Uzarpti) 's Twitter Profile Photo

سائفر کیس میں الٹی گنتی شروع ہوئی تھی عمران خان کے بیٹوں کا برطانیہ میں اور بہنوں کا امریکا میں ڈولنڈ لو کے خلاف کیس کرنے سے۔۔۔

account_circle
Uzairpti(@Uzarpti) 's Twitter Profile Photo

اسی سپریم کورٹ سے پہلے عمران خان صادق اور امین ٹھہرے اور اب معصوم ، کہیں آگ لگ رہی ہو گی۔۔!!

account_circle
Uzairpti(@Uzarpti) 's Twitter Profile Photo

وڑ گیا تواڈا سیکریٹ ٹرائل ۔۔۔ نالے تواڈا آفیشل سیکریٹ ایکٹ ۔۔۔ ڈوب مرو ۔ جمعہ مبارک

account_circle
Uzairpti(@Uzarpti) 's Twitter Profile Photo

13 نہیں 13 سو پارٹیاں بنا لو چاہے جتنی سازشیں رچا لو جتنے پروپیگنڈے کر لو ووٹ خان کی امانت ہے جس دن الیکشن ہوگا ووٹ عمران خان کو کاسٹ ہوگا یہی قوم کا فیصلہ ہے

account_circle
Uzairpti(@Uzarpti) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف اور عمران کے سپورٹرز کوئی بھی کمنٹ میں ' انشاء اللہ' کہے بغیر نا گزرے
ریٹویٹ کر کے ' انشاء اللہ' لکھتے جائیں.

تحریک انصاف اور عمران کے سپورٹرز کوئی بھی کمنٹ میں ' انشاء اللہ' کہے بغیر نا گزرے ریٹویٹ کر کے ' انشاء اللہ' لکھتے جائیں. #ImranKhanPTI
account_circle
Uzairpti(@Uzarpti) 's Twitter Profile Photo

غالب تو اللہ کا دین ہی ہوگا اب تم عزت کے ساتھ قبول کرو یا ذلت کے ساتھ ❤️
یا اللہ بسم اللّٰہ اللّٰہ اکبر 🇵🇸

account_circle