Vinod Kumar 🇵🇰(@Viniii112) 's Twitter Profileg
Vinod Kumar 🇵🇰

@Viniii112

Under 40s

ID:3083090900

calendar_today15-03-2015 01:46:38

108,4K Tweets

8,5K Followers

761 Following

Vinod Kumar 🇵🇰(@Viniii112) 's Twitter Profile Photo

جو قوم قدرتی بارش کو ایک مندر کی تعمیر سے جوڑے اس قوم کی ذہنیت اور کیفیت ایک ذہنی مریض کے علاوہ کچھ بھی نہیں. ©️

account_circle
Vinod Kumar 🇵🇰(@Viniii112) 's Twitter Profile Photo

لوگوں کے حصے کی خوشی پر حسد مت کریں آپ نے اُن کے حصے کا غم بھی تو نہیں دیکھا.

account_circle
Salar Khan Rahoojo(@SalarRahoojo) 's Twitter Profile Photo

ويٺي وَرِ نه پَوَنِ، سُتي مِلَنِ نہ سُپِرِين؛
جي مَٿي رَندَنِ رُئَنِ، ساجنُ مِلي تن کي.
'پيغام لطيف'

ويٺي وَرِ نه پَوَنِ، سُتي مِلَنِ نہ سُپِرِين؛ جي مَٿي رَندَنِ رُئَنِ، ساجنُ مِلي تن کي. 'پيغام لطيف' #Sindh
account_circle
Vinod Kumar 🇵🇰(@Viniii112) 's Twitter Profile Photo

خواب محلن جا غلام ناھن ھوندا، انھن کي جھوپڙي ۾ ويٺل غريب به ڏسي سگھي ٿو..!
©️

خواب محلن جا غلام ناھن ھوندا، انھن کي جھوپڙي ۾ ويٺل غريب به ڏسي سگھي ٿو..! ©️
account_circle
Asim Ikram(@asimikraam) 's Twitter Profile Photo

محبت کی شادی، عشق میں ناکامی اور عید کی چھٹیوں کے بعد ہر انسان کو نارمل ہونے میں کچھ دن ضرور لگتے ہیں

account_circle
موڈی سرکار 🇵🇰(@muamir) 's Twitter Profile Photo

دنیا تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے
اپنی بیٹیوں کو تعلیم دیں اور ساتھ ہی اس پر بھی کام کریں کہ انکو کمپیوٹر کی ایسی اسکلز سکھائیں جسکے ذریعے وہ
Upwork
یا
Fiverr
پر کام کرسکیں
بیٹیوں کو خودمختار بنائیں

account_circle
Vinod Kumar 🇵🇰(@Viniii112) 's Twitter Profile Photo

فلاسفر کون ہوتا ہے؟

'فلاسفر وہ ہوتا ہے جو مسئلے کو یوں حل کرے کہ لوگ اس حل کے بعد کہیں کہ اس سے تو مسئلہ ہی اچھا تھا.'🤣

account_circle
Vinod Kumar 🇵🇰(@Viniii112) 's Twitter Profile Photo

جس کی بیوی ابھی تک میکے سے واپس نہی آئی ان کو عید کا پانچواں دن مبارک 😅

account_circle