پروفیسر(@W_1r1) 's Twitter Profileg
پروفیسر

@W_1r1

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏دھند کے اس پار ______ستاروں سے آگے ‎
‎‎‎

ID:1265669049079529479

calendar_today27-05-2020 15:40:37

4,5K Tweets

2,4K Followers

2,9K Following

Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

اب بھگتو...... جن بوتل سے باہر آگیا ہے
کانپیں ایسے ٹانگیں گی کہ دنیا دیکھے گی

account_circle
Salar Sultanzai(@MeFixerr) 's Twitter Profile Photo

لبیک والےسعد رضوی سے نہیں پوچھتے کہ فرانس میں تو آج چارسال بعد پاکستانی سفیر تعینات ہواہے۔ احتجاج تو اب بنتا ہے پچھلے چار سالوں میں کس پین دی سری واسطے احتجاج کررہےتھے؟

account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

ایک شخص سانس نہیں لے پا رہا اور آپ اسکا مذاق اڑا رہے ہیں۔ صاف نظر آرہا ہے کہ وہ بہانے نہیں کر رہا۔ میری کل رات خود ڈاکٹر سے بات ہوئی ہے۔ بس اتنا کہوں گا کہ ظلم مٹنے کے لیے ہے۔اللہ آپکو کبھی ایسی تکلیف نا دکھائے۔

account_circle
Wahab(@WahabLala786) 's Twitter Profile Photo

اسے ہے سطوت شمشیر پہ گھمنڈ بہت
اسے شکوہِ قلم کا نہیں ہے اندازہ

account_circle
Ch Fawad Hussain(@fawadchaudhry) 's Twitter Profile Photo

میری ذاتی رائے میں خواجہ سعد رفیق، مصطفی نواز کھوکھر اور ڈاکٹر شیریں مزاری پرپینل بنا دیں جو ڈاکٹر شہباز گل پر تشدد کی انکوائری کرے اور ملوث لوگوں کو شناخت کر کے کٹہرے میں لائے، اس ہینل پر یہ الزام بھی نہیں لگ سکتا کہ یہ Pro PTI ہے

account_circle
salman akram raja(@salmanAraja) 's Twitter Profile Photo

Party head can't stop the members of the parliamentary party from voting in accordance with the decision of the parliamentary party. Ar 63A is clear. Some manipulations of the Constitution are sad, this one is just silly.

account_circle
Iqrar ul Hassan Syed(@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

جس ملک میں منتخب نمائندوں کو اس لئے ہوٹلوں میں عملاً قید کر کے رکھنا پڑے کہ یہ معصوم بچے کہیں کوئی اچھا لولی پاپ دیکھ کر دوسری طرف نہ چلے جائیں اس تماشے سے اندازہ ہوتا ہے کہ اس ملک کی سیاست اور سیاستدانوں کا محور خدمت نہیں دولت ہے۔

account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

اگر پاکستان سے باہر رہنے والے پاکستانیوں کو ووٹ دینے کا حق نہیں ہے تو پھر پاکستان سے باہر جائداد رکھنے والوں کو بھی اس حق سے محروم کر دیا جانا چاہئیے

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

غیرت سے زہر کھانے کے پیسے نہیں ہیں تو کم ازکم چلو بھر پانی میں ڈوب ہی مریں

account_circle
Raheeq Abbasi(@RaheeqAbbasi) 's Twitter Profile Photo

سوچیں ذرا اگر اسرائیلی صدر کا بیان اگر عمران خان کے دور حکومت میں آیا ہوتا تو اس وقت میڈیا پر کیا حال ہوتا اور دین و مذہب کے کتنے ٹھیکدار اس وقت سڑکوں پر ہوتے

account_circle
Wahab(@WahabLala786) 's Twitter Profile Photo

میاں صاحب کو بدنام نہ کیا جائے وہ علاج کے لئے گئے ہوئے ہیں

account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

اگر یہ کیس عدالت میں ٹی وی کیمرے لگا کر چلایا جائے تو ان لوگوں کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی

account_circle
Sami Abraham(@samiabrahim) 's Twitter Profile Photo

مطیع کے ساتھ گفتگو پر بہت خفگی ھے۔۔۔۔لیکن مطیع کچھ عرصہ سے صحافت کی آڑ میں صرف لوگوں کی بے عزتی کر رھا تھا۔۔اور اسکے ماسٹر اسکی تصیح کی بجاے اس کی حوصلہ افزائی کر رھے ھیں ۔ایک بھاری دل کے ساتھ آج اسے جواب اسی کی زبان میں دینا پڑا۔۔جو کہا وہ سچ ھے۔لیکن کہنا نہیں چاھتا تھا

account_circle
Ihtisham Ul Haq(@iihtishamm) 's Twitter Profile Photo

وہ جو پرسوں کہہ رہے تھے کہ اِسکے بعد خان کیساتھ دس لوگ بھی نہیں نکلیں گے۔۔

account_circle
Sabir Shakir ARY 𝓯𝓪𝓷𝓼(@ARYSabiirShakir) 's Twitter Profile Photo

میرا نام صابرشاکر ہے۔
فلسطینیوں کے خون سے غداری اور اسرائیل کو تسلیم کرنے والا ہر بیغیرت نامنظور۔۔۔

account_circle