چودھری باری(@Wasi_600) 's Twitter Profileg
چودھری باری

@Wasi_600

دفاعی حصار تا ابد قائم دائم رہے شگاف ڈالنے والوں پر اللہ کی شدید پکڑ آمین یا رب العالمین
Follow Back Guaranteed 💯

ID:1297762448129302528

calendar_today24-08-2020 05:08:32

255,3K Tweets

25,5K Followers

17,8K Following

𝓡𝓪𝓳𝓹𝓸𝓸𝓽 𝓟𝓜𝓛 𝓝(@Rajpoot_PML_N) 's Twitter Profile Photo

جناب کیا آپ بتانا پسند فرمائیں گے کہ USA کے گرین کارڈ اور UAE کے اقامے میں کیا فرق ہوتا ہے؟
کیونکہ ہمیں تو سپریم کورٹ نے بتایا تھا کہ اقامہ رکھنا ایک گناہ کبیرہ ہے بلکہ شاید آپکو یاد ہو ایک وزیراعظم کو اس گناہ کی پاداش میں گھر بھی بھیج دیا تھا...

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

آپ کی بیوی امریکی شہری ہیں جی ہیں
آپ کے بچے امریکی شہری ہیں جی ہیں
آپ کے پاس امریکی گرین کارڈ تھا جی تھا
جب بیوی امریکی شہری بچے امریکی شہری اور اپنی جیب میں امریکی کارڈ بھی تھا لیکن سوشل میڈیا پر میرے خلاف مہم چلائی گئی ہے
بابر تیری چاء اچ رس ماراں

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

یعنی اس سے بڑھ کر اور بدقسمتی بدبختی کیا ہو گی کہ پنجاب اسمبلی کے صوبائی حلقہ پی پی 290 میں 88 ہزار ووٹ ڈالے گئے جن میں سے عمران خان کو صرف 246 ووٹ پڑے ہیں اب یہاں سے سالم رکشہ کروا کر سیدھا اطہر من اللہ عدالت میں پہنچیں جنہوں نے ارشاد فرمایا تھا کہ عمران خان مقبول ترین لیڈر ہیں

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

یہ پڑی ہے آپ کی مقبولیت 🚨🚨

آٹھ فروری کو لاہور PP 149 میں تحریک انصاف کے امیدوار نے 47 ہزار ووٹ لئے جبکہ آج ووٹ آدھے 26 ہزار پڑے۔

علیم خان نے 8 فروری کو 51 ہزار ووٹ لئے اور آج شعیب صدیقی نے 47 ہزار ووٹ لئے۔

اگر بکسے بھرے گئے تو تمھارے اپنے ووٹ کیوں آدھے رہ گئے شخصیت پرستو؟

یہ پڑی ہے آپ کی مقبولیت 🚨🚨 آٹھ فروری کو لاہور PP 149 میں تحریک انصاف کے امیدوار نے 47 ہزار ووٹ لئے جبکہ آج ووٹ آدھے 26 ہزار پڑے۔ علیم خان نے 8 فروری کو 51 ہزار ووٹ لئے اور آج شعیب صدیقی نے 47 ہزار ووٹ لئے۔ اگر بکسے بھرے گئے تو تمھارے اپنے ووٹ کیوں آدھے رہ گئے شخصیت پرستو؟
account_circle