wasiq hasan(@wasiquk) 's Twitter Profileg
wasiq hasan

@wasiquk

ID:1721613249202839552

calendar_today06-11-2023 19:39:53

655 Tweets

9 Followers

186 Following

Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز کے کہنے پر صنم جاوید کو لاہور سے سرگودھا جیل بھجوا دیا گیا
تاکہ اس کے بوڑھے والدین لمبے چکر کاٹیں
مریم نواز یہ حکومت آنی جانی چیز آج تم اقتدار پر ہو کل نہیں ہوگی
مگر صدا رہنا یہی ہے جو کرو گی وہ پلٹ کر آئے گا

والدہ صنم جاوید کا مریم کو زبردست جواب

account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے لوگ انہیں روکتے رہے اور سڑکوں پر کھڑے چیختے چلاتے رہے کہ پولیس اور خفیہ اداروں کے لوگ توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کر رہے ہیں کوئی سننے یا ان ملازمین کو روکنے کو تیار نہیں تھا۔

مگر 9 مئی پی ٹی آئی نے ہی کیا ہے۔

کیا کہیں گے آپ اس نظام کے بارے میں؟؟؟

account_circle
Sabir Shakir ARY 𝓯𝓪𝓷𝓼(@ARYSabiirShakir) 's Twitter Profile Photo

نعیم پنجوتھا🔥🔥

چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ فوری طور پر بینچ سے الگ ہو۔ خفیہ ایجنسیوں کے اہلکاروں کو طلب کیا جائے

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

آپ کی ذمہ داری کیا یہی ہے کہ آپ لوگوں کے بیڈ رومز میں کیمرے لگائیں آپ کا تو کام یہ ہے کہ آپ بارڈرز کی حفاظت کریں لیکن آپ کس طرف چل پڑے ہیں۔۔۔

بلوچستان کا مراد سعید۔۔۔صدام خان ترین۔۔۔🔥

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

یہ دیکھ کر بھی ہمارا ضمیر نہیں جاگتا تو ہم انسان نھی جانور ہیں۔۔۔یا اللّٰہ ہم بے شرم ہے تو غزہ کی اپنے غیب سے مدد فرما۔۔!!!

account_circle
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶(@Lalika79) 's Twitter Profile Photo

انتخابی دھاندلی پر بنائی گئی ڈاکومینٹری انٹرنیشل میڈیا کو دے دی گئی ہے

اس کو ہر پلیٹ فارم پر لگائیں پھیلائیں

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

خفیہ ایجینسیوں نے وزیراعظم عمران خان کے مقدموں میں مداخلت کی ہے...
ویلڈن عمر ایوب صاحب یہی رویہ اپنانا ہو گا تو فرق پڑے گا...

account_circle
Sabir Shakir ARY 𝓯𝓪𝓷𝓼(@ARYSabiirShakir) 's Twitter Profile Photo

ہر جگہ پھیلاۓ🔥🔥
مریم نواز کے پنجاب میں ظلم کی انتہا

ایک معصوم کمسن بچی کو ملتان میں جیل میں قید کیا ہوا ہے،

کہاں ہیں ہماری ہیومن رائٹس تنظیمیں؟ کیا کوئ اس ظلم کو رکوائے گا؟

کیا یہ بچی بھی 9 مئ کے کیسز میں گرفتار ہے؟ کوئ بتائے گا

account_circle
Sara Mir(@SaraMirGilgity) 's Twitter Profile Photo

خدا کا واسطہ فلسطین کے لیے اواز اٹھائیں 🥲🥲🙏 اللہ تعالی ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گا
ہماری انکھیں ہمارے کان اس چیز کی شہادت دیں گے کہ ہم نے ظلم کو دیکھا تھا
اور ہم خاموش رہے 🥲🙏

account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

27 March 2022 marked the beginning of our struggle for Pakistan’s Haqeeqi Azadi.
In the last 2 years, despite facing oppression and injustice at the hands of the predatory class and status quo forces, PTI has evolved into an unstoppable force. This has been made possible by the…

account_circle
Naya Pakistan(@Naya__Pakistan_) 's Twitter Profile Photo

کرک پہنچ گیا ہوں ،آج سے عمران خان کی رہائی تک بھر پور آواز دیکھائیں گے

account_circle
Arslan Baloch(@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی رہائی اور مراد سعید کو تحفظ دینے کے لیے کرک میں عوام کی کثیر تعداد احتجاج کر رہی ہے۔

account_circle
jookeerrr🇵🇰(@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی ائی کی ساری قیادت اور وکلاء سے زیادہ آواز تو اسد طور اٹھا رہا ہے ان چھ ججوں کے لیے

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

ہمیں آج سڑکوں پہ آنا ہو گا ,ہمیں آج اپنے زندہ ہونیکا ثبوت دینا ہو گا-ان جج صاحبان نے استدعا کی ہے کہ اگر اس ملک میں آئین صداقت شرافت کچھ بھی باقی رہنا ہے تو اُٹھو اور تقاضا کرو کہ ہمیں انسان سمجھا جائے - سلمان اکرم راجہ ۔۔۔

account_circle
Dr. Shahbaz GiLL(@SHABAZGIL) 's Twitter Profile Photo

آئیے آپکو پی ٹی آئی کے ایک ہیرو سے ملواؤں یہ اویس یونس ہے۔ کوئی عہدہ کوئی ٹکٹ کوئی فائدہ کبھی جماعت سے نہ لیا۔کوئی گروپ نہ بنایا۔ سیدھا سادھا سٹریٹ فارورڈ ورکر۔ مالی نظریاتی فکری کرپشن کا ایک چھینٹا دامن پر نہیں۔ مڈل کلاس کا یہ اجھلا نوجوان اصل سیاسی ورکر کی پہچان ہے۔ جب ہماری…

account_circle
Ali Imran Abbasi(@aliimranabbasi) 's Twitter Profile Photo

کراچی خاتون کےپلاٹ پرقبضہ کےبعدخاتون پرجرائم پیشہ افرادکاتشددتھپڑمارےگئےسندھ پولیس کہاں سورہی ہےاس درندےکو گرفتارکرکےاسکوقانون کاقاعدہ پڑھائیں جوخاتون پرتشددکرتاہے

account_circle
Ayesha javeed(@Ay_javed) 's Twitter Profile Photo

جاپان نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے
بجلی سے چلنے والی ٹرین کا کامیاب تجربہ
جس کی رفتار 480 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے
*اوساکا سے ٹوکیو 515 کلومیٹر کا فاصلہ 10 منٹ میں طے کیا۔۔۔۔*
۔

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

زلفی بخاری نے پہلے برطانوی شہرت قربان کی ابھی سینٹ کی سیٹ قربان کر دی تاکہ پارٹی کو کوئی نقصان نہ ہو...
زلفی بخاری کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

زلفی بخاری نے پہلے برطانوی شہرت قربان کی ابھی سینٹ کی سیٹ قربان کر دی تاکہ پارٹی کو کوئی نقصان نہ ہو... زلفی بخاری کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے ججز کے ساتھ ملکر تحریک چلانے اور انہیں انصاف دلوانے کا اعلان کر دیا

بہترین فیصلہ

account_circle
Sara Mir(@SaraMirGilgity) 's Twitter Profile Photo

اگر اس ویڈیو کو دیکھ کر بھی کوئی نہیں سمجھتا ہے تو وہ اس دور کا سب سے بڑا بدو ہے
علیمہ باجی نے صاف ڈائریکشن دے دی ہے کہ نکلیں خود کریں پروٹیسٹ
اُن پہ نہ جانے کتنا پریشر ہے 🥲

account_circle