Wasiur Rahman(@WasiurRahman07) 's Twitter Profileg
Wasiur Rahman

@WasiurRahman07

اندھیرے سے لڑائ کا یہی احسن طریقہ ہے،

تمہارے دسترس میں جو دیا ہے وہ جلا دینا ۔۔۔۔۔

student// Biomedical// Engineering//.....🎓

🇮🇳 FSMVU 🇹🇷

ID:1206263805413613571

calendar_today15-12-2019 17:24:53

10,6K Tweets

2,3K Followers

0 Following

Wasiur Rahman(@WasiurRahman07) 's Twitter Profile Photo

ترے علم و محبت کی نہیں ہے انتہا کوئی
نہیں ہے تجھ سے بڑھ کر ساز فطرت میں نوا کوئی

علم سےایمان بڑھتا ہے اور ایمان سے عمل دُرست ہوتا ہے اسلئے جتنا ہو سکے ہر حال میں علم حاصل کریں تاکہ عمل بہتر ہو

عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی
یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے

ترے علم و محبت کی نہیں ہے انتہا کوئی نہیں ہے تجھ سے بڑھ کر ساز فطرت میں نوا کوئی علم سےایمان بڑھتا ہے اور ایمان سے عمل دُرست ہوتا ہے اسلئے جتنا ہو سکے ہر حال میں علم حاصل کریں تاکہ عمل بہتر ہو عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے
account_circle
Sumayya Shaikh(@SSK_A1) 's Twitter Profile Photo

Lion is killer, predator, cannibal, yet becomes the king of the jungle,Still calls himself the Messiah.Innocent creatures escape from his wrath and live their lives in fear and respect him as their king. Humans also consider him as the king of the jungle.This is called ۔

Lion is killer, predator, cannibal, yet becomes the king of the jungle,Still calls himself the Messiah.Innocent creatures escape from his wrath and live their lives in fear and respect him as their king. Humans also consider him as the king of the jungle.This is called #power۔
account_circle
Sufyan Khan🖊️سفیان خان(@Sufyankhanp) 's Twitter Profile Photo

خدا گواہ ہے کہ دہر میں اجالا محمدعربیﷺ سےہے،کائنات کی رونق محمدعربیﷺ ہیں،چمن حیات میں انہی کی محبت سے بہار ہے وہی ہر کلمہ گو کی محبتوں کا مرکز اور محور ہے انہی سے ہر مسلمان کو امیدیں ہیں، توقعات ہیں، محبتیں ہیں


خدا گواہ ہے کہ دہر میں اجالا محمدعربیﷺ سےہے،کائنات کی رونق محمدعربیﷺ ہیں،چمن حیات میں انہی کی محبت سے بہار ہے وہی ہر کلمہ گو کی محبتوں کا مرکز اور محور ہے انہی سے ہر مسلمان کو امیدیں ہیں، توقعات ہیں، محبتیں ہیں #صلوا_على_النبي #صلى_الله_عليه_وسلم #يوم_الجـمعـة
account_circle
🇵🇸 ASPIRE CHEMISTRY(@ChemistryAspire) 's Twitter Profile Photo

If said with smile 😊 hate becomes love 🤠
This is why Kapil Mishra (Modi Ka Pariwar) is free today!
Just smile and do riots you will not come under hate speech

Logic will do suicide today with smiling ☺️

If said with smile 😊 hate becomes love 🤠 This is why @KapilMishra_IND is free today! Just smile and do riots you will not come under hate speech Logic will do suicide today with smiling ☺️ #HighCourts #HateSpeech
account_circle
Wasiur Rahman(@WasiurRahman07) 's Twitter Profile Photo

جن پرندوں پہ طاری ہے خاموشیاں
وہ بہاروں کے نغموں کو پھر گائیںگے

اجڑا اجڑا یہ گلشن ویران اگر
اپنا گُلشن ہم پھر مهکائینگے

کتنی راحت عزاجی میلنگے اُنھیں
جو ثمر صبر کا ایک دن پائینگے

شمع بن کے اندھیروں سے ٹکرائیںگے
ظلمتِ شب کو ہم چیر کر جائینگے

account_circle
Wasiur Rahman(@WasiurRahman07) 's Twitter Profile Photo

شمع بن کے اندھیروں سے ٹکرائیںگے
ظلمتِ شب کو ہم چیر کر جائینگے

ہم نہیں ہیں ستارے جو ڈوبے گر
ڈوب کر ہی مگر وہ سحر لائینگے

جن عقابوں نے جاکے اُڑنیں بھری
ایک دن اپنے منزل کو وہ پائینگے

پھول مُرجھا گئے ہیں چمن میں اگر
ایک دن دیکھنا پھر وہ مسکائینگے

account_circle
لكم الإسلام دينا.( Way Of Life)(@Alhaaq7148) 's Twitter Profile Photo

بـــہت جــلد اُکتــا جــانے اور بہت جــلد متــاثر ہــونے کی عـــادت تــرک کــر دیـں...!
آپ بــہت سـی پــریشــانیوں ســے بچ جــائیں گے إن شاء الله ...!

☺😊💖


بـــہت جــلد اُکتــا جــانے اور بہت جــلد متــاثر ہــونے کی عـــادت تــرک کــر دیـں...! آپ بــہت سـی پــریشــانیوں ســے بچ جــائیں گے إن شاء الله ...! ☺😊💖 #HappyMorning #TodayMotivation
account_circle
Wasiur Rahman(@WasiurRahman07) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ

اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
account_circle
🌿 اچّـْھـــی بــــــاتیـــــں🌿(@AchchhiBaateNew) 's Twitter Profile Photo

🌿 اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ

🌿 اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ

🌿 اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ 🌿 اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
account_circle
Sumayya Shaikh(@SSK_A1) 's Twitter Profile Photo

تمہاری شکست کے دو ہی اسباب ہیں.....
آپس میں اختلاف اور نیت میں فتور.....
تم جب بھی آپس میں لڑے تمہاری ہوا اکھڑ گئی....
جب بھی تمہاری نیتیں بگڑ یں اور دلوں میں دنیا کی محبت نے آخرت کی جگہ لے لی...
تو تم تائید ربانی کے حصول میں پیچھے رہ گئے...
🌿 امام حسن البنا شہید رحمہ الله

تمہاری شکست کے دو ہی اسباب ہیں..... آپس میں اختلاف اور نیت میں فتور..... تم جب بھی آپس میں لڑے تمہاری ہوا اکھڑ گئی.... جب بھی تمہاری نیتیں بگڑ یں اور دلوں میں دنیا کی محبت نے آخرت کی جگہ لے لی... تو تم تائید ربانی کے حصول میں پیچھے رہ گئے... 🌿 امام حسن البنا شہید رحمہ الله
account_circle
🌹 رمشاء حیات 🌹(@RimshaGazal) 's Twitter Profile Photo

कितने भी बड़े स्कूल 'कॉलेज 'में पढ़ लो इंसान बनने के लिए 'कुरआन पाक'पढ़ना पड़ेगा...

twitter.com/i/spaces/1RDGl…

कितने भी बड़े स्कूल 'कॉलेज 'में पढ़ लो इंसान बनने के लिए 'कुरआन पाक'पढ़ना पड़ेगा... twitter.com/i/spaces/1RDGl…
account_circle
Wasiur Rahman(@WasiurRahman07) 's Twitter Profile Photo

عشق نے میر تقی میر بنا رکھا ہے
مجھ کو اس درد نے بنا رکھا ہے

شاعر : نامعلوم

عشق نے میر تقی میر بنا رکھا ہے مجھ کو اس درد نے #كشمير بنا رکھا ہے شاعر : نامعلوم #KashmirBleeds
account_circle
नगीना रँगरेज(@nagina_rangrej_) 's Twitter Profile Photo

हमे यकीन है अल्लाह पर वो बेहतर करेगा अल्लाह अपने बन्दों को कभी अकेला नही छोड़ता बस बन्दे उस के हुक्म की इताअत करते रहे

हमे यकीन है अल्लाह पर वो बेहतर करेगा अल्लाह अपने बन्दों को कभी अकेला नही छोड़ता बस बन्दे उस के हुक्म की इताअत करते रहे
account_circle
Wasiur Rahman(@WasiurRahman07) 's Twitter Profile Photo

Muslamano me paida Phir koi sher e khuda Kar de,
Mere mabood phir ham me koi khawala si dukhtar de.

Bahaut batıl ne yarab ab jahāñ me sar uthaya hai
Ise ek martab Phir haq ke aage sar nigoh Kar de.

Koi Faruq paida kar koi usman paida kar
Ilahi phir Salahuddin sa insan paida kar

Muslamano me paida Phir koi sher e khuda Kar de, Mere mabood phir ham me koi khawala si dukhtar de. Bahaut batıl ne yarab ab jahāñ me sar uthaya hai Ise ek martab Phir haq ke aage sar nigoh Kar de. Koi Faruq paida kar koi usman paida kar Ilahi phir Salahuddin sa insan paida kar
account_circle
Sumayya Shaikh(@SSK_A1) 's Twitter Profile Photo

Developed and materially rich countries of the world commit the most atrocities on women and pretend to celebrate International women's day to hide their atrocities.

2022

Developed and materially rich countries of the world commit the most atrocities on women and pretend to celebrate International women's day to hide their atrocities. #InternationalWomensDay #InternationalWomensDay2022
account_circle
Sumayya Shaikh(@SSK_A1) 's Twitter Profile Photo

🌿جب سے اسلام اور کفر کا مقابلہ شروع ہوا ہے، اس وقت سے لے کر آج تک شہداء کی جماعت ہی ہے جو اپنی جان، مال سے اسلام کو بچاتی رہی ہے، جن کے خون کی بدولت اسلام پھلتا پھولتا رہا ہے۔ ہمیشہ اُن کے خون سے اسلام ترقی کرتا رہا ہے-

🌿میرے لبوں کی ہر دعا مجاہد ین کیلے 🥀

account_circle