URDU POETRY(@Yaad_e_Jani) 's Twitter Profileg
URDU POETRY

@Yaad_e_Jani

ᴡɪᴛʜᴏᴜᴛ ᴘᴏᴇᴛʀʏ ᴍᴀᴋɪɴɢ ʟᴏᴠᴇ, ɴᴏᴛ ᴀɴ ᴇᴀꜱʏ ᴛᴀꜱᴋ.
ꜰᴀʟʟɪɴɢ ɪɴ ʟᴏᴠᴇ ɪꜱ ᴀʟꜱᴏ ᴀ ɢʀᴇᴀᴛ ꜱᴛᴀɢᴇ ᴏꜰ ᴏᴜʀ ʟɪꜰᴇ.

ID:2343166212

linkhttp://insaf.pk calendar_today14-02-2014 06:36:12

11,7K Tweets

36,9K Followers

2 Following

URDU POETRY(@Yaad_e_Jani) 's Twitter Profile Photo

اجنبیت ایک راز ہے،
راز میں تجسس،
تجسس میں کشش،
کشش میں ایک دوسرے کی کھوج
اور جب کھوج مکمل ہوجاتی ہے
تو بیزاری غالب آ جاتی ہے۔

اجنبیت ایک راز ہے، راز میں تجسس، تجسس میں کشش، کشش میں ایک دوسرے کی کھوج اور جب کھوج مکمل ہوجاتی ہے تو بیزاری غالب آ جاتی ہے۔ #Yaad_e_Jani #Urdupoetry #Poetry
account_circle
URDU POETRY(@Yaad_e_Jani) 's Twitter Profile Photo

تم نے دیکھی ہے وہ پیشانی وہ رُخسار وہ ہونٹ...!
زندگی جن کے تصور میں لٹا دی ہم نے.........!

تجھ پہ اُٹھی ہیں وہ کھوئی ہوئی ساحر کی آنکھیں...!
تجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے ........!

تم نے دیکھی ہے وہ پیشانی وہ رُخسار وہ ہونٹ...! زندگی جن کے تصور میں لٹا دی ہم نے.........! تجھ پہ اُٹھی ہیں وہ کھوئی ہوئی ساحر کی آنکھیں...! تجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے ........! #Yaad_e_Jani #Urdupoetry #Poetry
account_circle
URDU POETRY(@Yaad_e_Jani) 's Twitter Profile Photo

شاعری منع ، زُباں بند ، مُحبّت سے گُریز
اُس نے تشخیص سے پہلے میرے پرہیز لِکھے!

شاعری منع ، زُباں بند ، مُحبّت سے گُریز اُس نے تشخیص سے پہلے میرے پرہیز لِکھے! #Yaad_e_Jani #Urdupoetry #Poetry
account_circle
URDU POETRY(@Yaad_e_Jani) 's Twitter Profile Photo

«السلام علیکم»
اے عرش معلی کے مالک!
'ھمارےدلوں کو گمراہ ہونےسے بچا'،
آج کےاس روشن دن کو ھمارے لئےباعث'رحمت' بنا دے
رزق وسیع عطاء کر دے
اور
زندگی کے تمام امتحانوں میں کامیاب کردے
'آمین'

«السلام علیکم» اے عرش معلی کے مالک! 'ھمارےدلوں کو گمراہ ہونےسے بچا'، آج کےاس روشن دن کو ھمارے لئےباعث'رحمت' بنا دے رزق وسیع عطاء کر دے اور زندگی کے تمام امتحانوں میں کامیاب کردے 'آمین' #goodmorning #GoodMorningX
account_circle
URDU POETRY(@Yaad_e_Jani) 's Twitter Profile Photo

میں زندگی کے سبھی غم بھلائے بیٹھا ہوں
تمہارے عشق سے کتنی مجھے سہولت ہے

میں زندگی کے سبھی غم بھلائے بیٹھا ہوں تمہارے عشق سے کتنی مجھے سہولت ہے #Yaad_e_Jani #Urdupoetry #Poetry
account_circle
URDU POETRY(@Yaad_e_Jani) 's Twitter Profile Photo

تُو جانتا ھے کہ اُس پار میرا سب کچھ ھے
تُو کشتیوں سے میری بات کیوں نہیں کرتا

تُو جانتا ھے کہ اُس پار میرا سب کچھ ھے تُو کشتیوں سے میری بات کیوں نہیں کرتا #Yaad_e_Jani #Urdupoetry #Poetry
account_circle
URDU POETRY(@Yaad_e_Jani) 's Twitter Profile Photo

شام ڈھلتے ہی، ترا راستہ تکتا ہوا دل...🖤
دل کہاں رہتا ہے،جگنو میں بدل جاتا ہے...✨

شام ڈھلتے ہی، ترا راستہ تکتا ہوا دل...🖤 دل کہاں رہتا ہے،جگنو میں بدل جاتا ہے...✨ #Yaad_e_Jani #Urdupoetry #Poetry
account_circle
URDU POETRY(@Yaad_e_Jani) 's Twitter Profile Photo

اتنی اچھی بھی نہیں ہوں کہ میرے احباب مجھے
اس قدر پیار کریں , جان سے پیاری لِکھ دیں

اتنی اچھی بھی نہیں ہوں کہ میرے احباب مجھے اس قدر پیار کریں , جان سے پیاری لِکھ دیں #Yaad_e_Jani #Urdupoetry #Poetry
account_circle
URDU POETRY(@Yaad_e_Jani) 's Twitter Profile Photo

اتنے بھی رنگ نہ تھے مُصوّر کے ہاتھ میں
جتنے نقوش وہ میرے چہرے میں بھر گیا

اک حادثے نے روح میں وہ توڑ پھوڑ کی
جو بھی ذرا قریب ہُوا, وہ ہی ڈر گیا۔

اتنے بھی رنگ نہ تھے مُصوّر کے ہاتھ میں جتنے نقوش وہ میرے چہرے میں بھر گیا اک حادثے نے روح میں وہ توڑ پھوڑ کی جو بھی ذرا قریب ہُوا, وہ ہی ڈر گیا۔ #Yaad_e_Jani #Urdupoetry #Poetry
account_circle
URDU POETRY(@Yaad_e_Jani) 's Twitter Profile Photo

وہ تو صدیوں کا سفر کر کے یہاں پہنچا تھا ۔۔۔!!
تو نے منہ پھیر کے جس شخص کو دیکھا بھی نہیں ۔۔۔!!

وہ تو صدیوں کا سفر کر کے یہاں پہنچا تھا ۔۔۔!! تو نے منہ پھیر کے جس شخص کو دیکھا بھی نہیں ۔۔۔!! #Yaad_e_Jani #Urdupoetry #Poetry
account_circle
URDU POETRY(@Yaad_e_Jani) 's Twitter Profile Photo

جِن سے تُو مِل رہا ہے نا اُن کو تِری خبر کہاں
تیرا پتہ تو اُس کو ھے جِس کو مِلا نہیں ھے تُو

جِن سے تُو مِل رہا ہے نا اُن کو تِری خبر کہاں تیرا پتہ تو اُس کو ھے جِس کو مِلا نہیں ھے تُو #Yaad_e_Jani #Urdupoetry #Poetry
account_circle
URDU POETRY(@Yaad_e_Jani) 's Twitter Profile Photo

آنکھ کھلتے ہی مرے ہاتھ سے چھن جاتا ہے
حالت نیند میں اک خواب سے مانگا ہوا تُو

آنکھ کھلتے ہی مرے ہاتھ سے چھن جاتا ہے حالت نیند میں اک خواب سے مانگا ہوا تُو #Yaad_e_Jani #Urdupoetry #Poetry
account_circle
URDU POETRY(@Yaad_e_Jani) 's Twitter Profile Photo

آنکھ کے شِرک سے بھی خود کو بچائے رکھا
تیری فرقت میں کہیں اور نہ دیکھا ہم نے

آنکھ کے شِرک سے بھی خود کو بچائے رکھا تیری فرقت میں کہیں اور نہ دیکھا ہم نے #Yaad_e_Jani #Urdupoetry #Poetry
account_circle
URDU POETRY(@Yaad_e_Jani) 's Twitter Profile Photo

قیمتی تصویر ہے اور جیب میں پائی نہیں
اس لیے تصویر جاناں ہم نے کھینچوائی نہیں

قیمتی تصویر ہے اور جیب میں پائی نہیں اس لیے تصویر جاناں ہم نے کھینچوائی نہیں #Yaad_e_Jani #Urdupoetry #Poetry
account_circle
URDU POETRY(@Yaad_e_Jani) 's Twitter Profile Photo

تم نے تو تھک کے دشت میں خیمے لگا لئے
تنہا کٹے کسی کا سفر، تم کو اس سے کیا؟

تم نے تو تھک کے دشت میں خیمے لگا لئے تنہا کٹے کسی کا سفر، تم کو اس سے کیا؟ #Yaad_e_Jani #Urdupoetry #Poetry
account_circle
URDU POETRY(@Yaad_e_Jani) 's Twitter Profile Photo

پھولوں سے زخم کھائے تو کانٹوں سے سی دیئے۔
یہ بھی رفو گری کی انوکھی مثال ھے۔

پھولوں سے زخم کھائے تو کانٹوں سے سی دیئے۔ یہ بھی رفو گری کی انوکھی مثال ھے۔ #Yaad_e_Jani #Urdupoetry #Poetry
account_circle