YaSiR_KhAn(@YasirKhanPPP) 's Twitter Profileg
YaSiR_KhAn

@YasirKhanPPP

#PPPSocialMediaTEAMActiveAnyTime
https://t.co/tNmdYyKKlg
https://t.co/Rt0tQo7tMs
https://t.co/USmqZyXXg8
https://t.co/nCSGZ3SQ0I

ID:4652468235

linkhttp://www.ppp.com calendar_today30-12-2015 09:45:37

80,3K Tweets

10,0K Followers

673 Following

YaSiR_KhAn(@YasirKhanPPP) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی کے فصیل کریم کنڈی نے گورنر خیبر پختونخوا کا حلف اٹھایا لیا
BilawalBhuttoZardari

پاکستان پیپلز پارٹی کے فصیل کریم کنڈی نے گورنر خیبر پختونخوا کا حلف اٹھایا لیا @BBhuttoZardari
account_circle
YaSiR_KhAn(@YasirKhanPPP) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے فیصل کریم کنڈی اور سردار سلیم حیدر کی ملاقات
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب اور فیصل کریم کنڈی کو گورنر خیبرپختونخوا کا منصب ملنے پر مبارکباد دی
BilawalBhuttoZardari
Faisal Karim Kundi
Sardar Saleem Haider khan

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے فیصل کریم کنڈی اور سردار سلیم حیدر کی ملاقات چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب اور فیصل کریم کنڈی کو گورنر خیبرپختونخوا کا منصب ملنے پر مبارکباد دی @BBhuttoZardari @fkkundi @SaleemHaiderPPP
account_circle
AbdulGhaffarMalano(@MalanoAbGhaffar) 's Twitter Profile Photo

سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پاکستان کے خلائی پروگرام کے لیے سنگ میل ثابت ہوگی، پوری پاکستانی قوم کو اس اہم خلائی کامیابی پر فخر ہے،

صدر مملکت آصف علی زرداری کی چاند پر پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر پیغام
🇵🇰

سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پاکستان کے خلائی پروگرام کے لیے سنگ میل ثابت ہوگی، پوری پاکستانی قوم کو اس اہم خلائی کامیابی پر فخر ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی چاند پر پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر پیغام #PresidentOfPakistan🇵🇰
account_circle
Aijaz Abro Official(@AijazAliJiyala) 's Twitter Profile Photo

میڈیا پرسن شفاعت علی نے 5ماہ کی معصوم بچی حیا کے علاج کےلیے سندھ کابینہ سے 51کروڑ کی خطیر رقم منظور ہونے پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سندھ حکومت کا شکریہ ادا کیا،
BilawalBhuttoZardari

account_circle
Babar Inam Siming PPP(@babar_siming786) 's Twitter Profile Photo

Central Leader PPP & MNA Dr. Nafisa Shah message on World Press Freedom Day.

Dr. Nafisa Shah pays tribute to journalists who sacrificed for freedom of journalism in the country.

Without independent journalism, stability of democracy & democratic institutions is not possible .

Central Leader PPP & MNA Dr. @ShahNafisa message on World Press Freedom Day. Dr. Nafisa Shah pays tribute to journalists who sacrificed for freedom of journalism in the country. Without independent journalism, stability of democracy & democratic institutions is not possible .
account_circle
Khadim Solangi 🇱🇾(@Khadim_solang) 's Twitter Profile Photo

سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پاکستان کے خلائی پروگرام کیلئے سنگ میل ثابت ہوگی پوری پاکستانی قوم کو اس اہم خلائی کامیابی پر فخر ہے ،
صدر مملکت آصف علی زرداری صاحب
AsifAliZardari

سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پاکستان کے خلائی پروگرام کیلئے سنگ میل ثابت ہوگی پوری پاکستانی قوم کو اس اہم خلائی کامیابی پر فخر ہے ، صدر مملکت آصف علی زرداری صاحب @AAliZardari
account_circle
Khadim Solangi 🇱🇾(@Khadim_solang) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی پریس نے نا انصافیوں کو بے نقاب، بدعنوانی کو نشاندھی اور پسماندہ طبقات کی آواز کو اٹھایا ہے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آزادی صحافت کے عالمی دن پر پیغام
BilawalBhuttoZardari

پاکستانی پریس نے نا انصافیوں کو بے نقاب، بدعنوانی کو نشاندھی اور پسماندہ طبقات کی آواز کو اٹھایا ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آزادی صحافت کے عالمی دن پر پیغام @BBhuttoZardari #WorldPressFreedomDay
account_circle
Aijaz Abro Official(@AijazAliJiyala) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جمہوریت اور آزادی کے اصولوں پر مبنی آزادی صحافت کی غیر متزلزل حمایت کی ہے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آزادی صحافت کے عالمی دن پر پیغام

BilawalBhuttoZardari

پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جمہوریت اور آزادی کے اصولوں پر مبنی آزادی صحافت کی غیر متزلزل حمایت کی ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آزادی صحافت کے عالمی دن پر پیغام @BBhuttoZardari #WorldPressFreedomDay #PressFreedom
account_circle
قدیر سومرو(@QadeerShabeer12) 's Twitter Profile Photo

یہ وہ صحافی ہے جو سارہ دن کیمرہ لے کر پیپلز پارٹی کے خلاف پروپیگنڈا کرتا رہتا تہا اس کے ایک ٹوئیٹ پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب نے ایک بچی کا علاج کروایا پیپلز پارٹی عوامی پارٹی ہے پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کے حقوق کی آواز بلند کی ہے

account_circle
Molai Yousif Brohi(@MYousifBrohi) 's Twitter Profile Photo

اینکر نے ایک 5 ماہ کی بچی کی بیماری کے حوالے سے پوسٹ میں بلاول بھٹو زرداری کو ٹیگ کیا، بچی کو 51 کروڑ کی دوائی درکار تھی، چئیرمین بلاول بھٹو نے فوری ایکشن لیا سندھ حکومت نےرقم منظور کرلی چند دنوں میں دوائی کی رقم کمپنی کو مل جائے گی
اینکر پرسن شفاعت علی
BilawalBhuttoZardari

account_circle
Najaf ali Sargani(@najaf32062) 's Twitter Profile Photo

ایم پی اے لاڑکانہ محترم جمیل احمد سومرو صاحب آپ کو جنم دن بہت بہت مبارک ہو 🌷🌹🥀

آج کا دن آپ کے لٸے بهت هے خوبصورت اور پیارا دن هے دعا هے کے الله پاک آپ کو سلامت شاد و آباد رکهے همیشه مسکراتے رهیں صحت و سلامتی کامیاب زندگی کے لٸے دعاگو هیں
آمیں ثم آمیں
💐🎂🙏

ایم پی اے لاڑکانہ محترم جمیل احمد سومرو صاحب آپ کو جنم دن بہت بہت مبارک ہو 🌷🌹🥀 آج کا دن آپ کے لٸے بهت هے خوبصورت اور پیارا دن هے دعا هے کے الله پاک آپ کو سلامت شاد و آباد رکهے همیشه مسکراتے رهیں صحت و سلامتی کامیاب زندگی کے لٸے دعاگو هیں آمیں ثم آمیں 💐🎂🙏
account_circle
قدیر سومرو(@QadeerShabeer12) 's Twitter Profile Photo

کوئی بھی مجرموں کی سرپرستی کرے گا اس کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن

Sharjeel Inam Memon

کوئی بھی مجرموں کی سرپرستی کرے گا اس کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن @sharjeelinam
account_circle
Aitzaz Hussain(@JafriPPP) 's Twitter Profile Photo

آج پوری دنیا میں مزدوروں کا عالمی دن ہے جس کو جوش خروش سے منایا جارہا ہے صفدر ھمایوں قریشی نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی امریکہ و فوکل پرسن اوورسیز
Safdar Hamayion Qureshi
AsifAliZardari BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari Faryal Talpur PPP USA

آج پوری دنیا میں مزدوروں کا عالمی دن ہے جس کو جوش خروش سے منایا جارہا ہے صفدر ھمایوں قریشی نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی امریکہ و فوکل پرسن اوورسیز @safdarqureshi6 @AAliZardari @BBhuttoZardari @AseefaBZ @FaryalTalpurPk @PPPUSA_Org
account_circle
Afridi(@ArmanAf55128797) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ ہم نے الیکشن سے پہلے جو عوام سے وعدے کیے جتنے گوٹ ہیں ان کی بجلی کے مسئلے یہاں جو کنڈا مافیا ہیں اس کو ختم کریں گےیہاں جتنے بھی مقامی لوگ ہیں ان کو اب میٹر لگائیں گے ایک لیگل طریقے سے کروائیں گے اور وہ اپنی زندگی ان کی اسان ہو
Ali Ahmed Jan

account_circle
Dr Atta Ur Rehman(@dr_atta77) 's Twitter Profile Photo

کراچی_ چیئرمین BilawalBhuttoZardari نے ایم پی اے لاڑکانہ Jameel Soomro صاحب کا سالگرہ کا کیک بلاول ہاؤس کراچی میں کاٹا...
چیئرمین صاحب نے محترم جناب جميل احمد سومرو کو مبارکباد دی..
Abdul Majid Kalwar Nadeem Ahmed Bhutto
Samina Zardari Maleeha Manzoor Sumeta Afzal Syed Civil Obedient Farid Syeda Aqraba Fatima

کراچی_ چیئرمین @BBhuttoZardari نے ایم پی اے لاڑکانہ @SoomroJameel صاحب کا سالگرہ کا کیک بلاول ہاؤس کراچی میں کاٹا... چیئرمین صاحب نے محترم جناب جميل احمد سومرو کو مبارکباد دی.. @Majid_PSF @Bhuttoiest @SaminaAZardari @MaleehaManzoor @SumetaSyed @faridmemonpyo @AqrabaFatima
account_circle
Jamshed Khokhar(@JamshedKho77730) 's Twitter Profile Photo

کراچی:
چئرمین بلاول بھٹو زردرای صاحب یکم مئی یوم عالمی مزدور ڈے کے حوالے سے منعقد پروگرام میں شرکت اور یوم مزدور ڈے پر محنت کشوں کو خراج تحسین پیش کیا۔
BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari
Bakhtawar B-Zardari

کراچی: چئرمین بلاول بھٹو زردرای صاحب یکم مئی یوم عالمی مزدور ڈے کے حوالے سے منعقد پروگرام میں شرکت اور یوم مزدور ڈے پر محنت کشوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ @BBhuttoZardari @AseefaBZ @BakhtawarBZ
account_circle
Dr Atta Ur Rehman(@dr_atta77) 's Twitter Profile Photo

Exciting news for the people of Sindh! Under the leadership of , new buses have arrived in Karachi, marking a significant step towards improved transport services.This visionary initiative by Chairman BilawalBhuttoZardari reflects the commitment to enhance public

Exciting news for the people of Sindh! Under the leadership of #SindhGovernment, new buses have arrived in Karachi, marking a significant step towards improved transport services.This visionary initiative by Chairman @BBhuttoZardari reflects the commitment to enhance public
account_circle
Durani Najeeb(@DurraniNajeeb41) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی کی عوامی حکومت نے ہمیشہ مزدوروں کی فلاح کیلئے اقدامات کئے جس کا منہ بولتا ثبوت پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں ہونے والی قانون سازی اور مزدوروں کیلئے سہولیات کی فراہمی ہے۔
BilawalBhuttoZardari Nafisa Shah

account_circle
Zohaib Ali Vighio HYD(@Zohaibvighio99) 's Twitter Profile Photo

صوبائی اور وفاقی حکومت کے تمام اداروں نے انتہائی سنجیدگی کے ساتھ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن

Sharjeel Inam Memon

صوبائی اور وفاقی حکومت کے تمام اداروں نے انتہائی سنجیدگی کے ساتھ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن @sharjeelinam
account_circle
AbdulGhaffarMalano(@MalanoAbGhaffar) 's Twitter Profile Photo

کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری، زرداری ہاؤس میں پولیٹیکل سیکریٹری و رکن صوبائی اسمبلی جمیل احمد سومرو کی سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
MPA Larkano Mr Jameel Soomro sb

کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری، زرداری ہاؤس میں پولیٹیکل سیکریٹری و رکن صوبائی اسمبلی جمیل احمد سومرو کی سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں۔ MPA Larkano Mr Jameel Soomro sb
account_circle