Zaheer Ahmed Awan(@ZaheerA92726345) 's Twitter Profileg
Zaheer Ahmed Awan

@ZaheerA92726345

03005376607
03469685212

ID:1335675985694515205

calendar_today06-12-2020 20:03:34

90 Tweets

419 Followers

1,2K Following

Zaheer Ahmed Awan(@ZaheerA92726345) 's Twitter Profile Photo


یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ہوتا
اگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا

account_circle
Zaheer Ahmed Awan(@ZaheerA92726345) 's Twitter Profile Photo

Pi is a new digital currency developed by Stanford PhDs, with over 10 million members worldwide. To claim your Pi, follow this link minepi.com/zaheerahmedawan and use my username (zaheerahmedawan) as your invitation code.

account_circle
Zaheer Ahmed Awan(@ZaheerA92726345) 's Twitter Profile Photo

میری پاکستانی قوم سے درخواست ھے کے ہمارے بچوں کا ہائی سکول loc پر واقع ھے 600بچہ یہ تعیلم حاصل کرتا ھے 2005 کے زلزلے میں اس سکول کی عمارت تباہ ھو گئی تھی جو آج تک ازاد کشمیر حکومت نے تعمیر نہیں کر سکی بچوں کی جانوں کو شدید خطرہ ھے آپ مدد کریں اور عمارت تعمیر کر دے
03469685212

account_circle
Zaheer Ahmed Awan(@ZaheerA92726345) 's Twitter Profile Photo

حکومت پاکستان کا کوئی وزیر مشیر میرے سوال کا جواب دے گا۔۔۔۔۔۔۔؟

account_circle
Zaheer Ahmed Awan(@ZaheerA92726345) 's Twitter Profile Photo

آزاد حکومت ایل او سی پر واقع گورنمنٹ ہائی سکول کی عمارت دینے میں ناکام 600سے زیادہ بچوں کی جانوں کو شدید خطرہ لاہن آف کنٹرول سیکٹر چکوٹھی کے گاؤں پاھل کا ہائی سکول 2005 کے زلزلے میں تباہ ھو گیا تھا لیکن آج تک اس سکول کو عمارت نہیں دی گئی

account_circle
Zaheer Ahmed Awan(@ZaheerA92726345) 's Twitter Profile Photo

آپکو پتا ہے نشے کے عادی لوگ گھر کے برتن تک بیچ دیتے ہیں۔۔ باقی آپ خود سمجھدار ہیں۔۔

account_circle
Zaheer Ahmed Awan(@ZaheerA92726345) 's Twitter Profile Photo

آج کی اھم خبر؛ نیب نےچوہدری برادران کیخلاف 20سال پرانی تمام انکوائریاں بندکر دیں۔ چوہدری برادران نے نیب کو سیاسی انجنئیرنگ کا ادارہ قرار دیا تھا؛ جو کہ وزیراعظم خان کی حکومت کے اتحادی ہیں اور وزیراعظم کا اپوزیشن کیلئے ماننا ہے کہ وہ کسی کو این آر او نہیں دینگے۔

account_circle
Zaheer Ahmed Awan(@ZaheerA92726345) 's Twitter Profile Photo

یہ کرکٹ کا میدان نہیں ھے حضور یہ ملک ھے کچھ اس کا خیال کریں حضور

account_circle