Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profileg
Zara baloch

@Zara_Baloch26

Human Rights Defender| Baloch Activist| Creates magic through words| Blogger| Supporter Of Dr Mahrang Baloch | #BalochFightForHumanRights

ID:1157597781860790272

linkhttps://aksebalochistan.blogspot.com/ calendar_today03-08-2019 10:23:13

9,0K Tweets

13,2K Followers

1,8K Following

Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

جبری گمشدگی کے کرب اور اذیت کی شدت صرف وہ لوگ محسوس کر سکتے ہیں جن کو کوئی پیارا لاپتہ ہو.


account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

عجیب واویلا تھا کہ عِید ہو گی پھر ان کی دِید ہو گی... عِید رُخصت, نَصیب ناقص, انتظار ضائع, اُمید قائم...

عجیب واویلا تھا کہ عِید ہو گی پھر ان کی دِید ہو گی... عِید رُخصت, نَصیب ناقص, انتظار ضائع, اُمید قائم... #ThisEidAskForRelease #ReleaseAllMissingPersons
account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

جب میرے والد کو اٹھا رہے تھے تب اُسے دو گولی مار کے شہید کر دیتے۔ عید کے دن کم از کم میں اُس کی قبر پر جا کر رو تو سکتی: 'سَمی بلوچ'

account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

بلوچ قوم کیلئے عید کا تہوار خوشیوں کے برعکس اپنے پیاروں کے جبری گمشدگی کی وجہ سے ناقابل بیان زہنی اور روحانی کرب او رنج کو بڑھاتا ہے

account_circle
Mehrzaad Baloch(@SherakB5) 's Twitter Profile Photo

جبری گمشدگیوں اور منظم نسل کشی کی مہذب معاشرے میں کوئی جگہ نہیں ہے۔ ہمیں ایسے مظالم کے خلاف متحد ہونا چاہیے۔

account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

ذرا سوچیں ایک ماں اس اذیت میں بھلا کیسے عید منائے ۔ ۔۔
بلوچستان میں ایسی ہزاروں مائیں ھیں جن کے لئے ہر خوشی بے معنی ھے ۔

account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کے زرد اخبارات کیا تم جانتے ہو؟ برسوں سے ان ماؤں کے آنگن میں عید کا گزر نھیں ہوا ۔۔۔

account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

صدف جب 5 یا 6 سال کی تھی ان کے والد کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا تھا،صدف کے ساتھ شاید اپنے والد کے تصویر کے علاؤہ اور کوئی خاص یادیں نہ ہوں او اگر یہ تصویر نہ ہوتی تو صدف کو اپنے والد کا خد و خال اور چہرہ تک یاد نہیں ہوتا

account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

بابا کے بغیر عید کیسے ہو سکتی ھے ہم کس کے ساتھ گھومنے جائیں کون ہمیں نئے کپڑے کھلونے اورعیدی دے گا ؟

account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

عا لم اسلام عید کی تیاریوں میں مصروف ہے لیکن افسوس اسی مذہب سے تعلق رکھنے والی بلوچ قوم کی ماؤں بہنوں معصوم بچوں کی عید اس بار بھی فٹ پاتھ پر پیاروں کی تلاش میں گزر جائے گی

account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

جو خاندان آج اپنے بچوں کے ساتھ عید کی تیاریوں میں مصروف ہیں ذرا ایک لمحے کے لیے ان معصوم بچوں کا چہرہ یاد کریں جن کی کئی عیدیں گھر کی چوکھٹ پر کھڑےبابا کا انتظارکرتے گزرگئی ایک امیدلئےکہ اس سال بابا آئیں گے مجھے بھی عیدی دیں گے

جو خاندان آج اپنے بچوں کے ساتھ عید کی تیاریوں میں مصروف ہیں ذرا ایک لمحے کے لیے ان معصوم بچوں کا چہرہ یاد کریں جن کی کئی عیدیں گھر کی چوکھٹ پر کھڑےبابا کا انتظارکرتے گزرگئی ایک امیدلئےکہ اس سال بابا آئیں گے مجھے بھی عیدی دیں گے #ThisEidAskForRelease #ReleaseAllMissingPersons
account_circle
Latif Baloch(@BalochLatif) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد: بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل کی جانب سے فیروز بلوچ، احمد خان بلوچ سمیت دیگر طلباء کی عدم بازیابی کے خلاف ریلی کا انعقاد۔
پریس کلب اسلام آباد کے باہر مظاہرین سے Imaan Zainab Mazari-Hazir خطاب کررہی ہے۔

account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

جب لوگ چاند کو تلاش کرنے نکلتے ہیں، تو بلوچ مائیں، بہنیں، باپ، بھائی اپنے پیاروں کی تصاویر گلے سے لگاتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر روتے ھیں،یہ عید بھی تم بن اداس گزرے گی

account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

عید کے دن بچے بابا کی انگلی پکڑ کر گھومنے پھرنے جاتے ھیں مگر ہمارے بچے بابا کو تلاشنے سڑکوں پر عید کا دن گزارتے ھیں دنیا کے کسی خطے میں بچوں کی ایسی عید نھیں گزرتی ہوگی
Imaan Zainab Mazari-Hazir Hamid Mir حامد میر Afrasiab Khattak

account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

عید کے تہوار کو لے کر جو خوشیاں منائی جاتی ہیں، ان کا تصور بلوچستان میں اب نہیں کیا جاسکتا۔ اب ہر خوشی کا تہوار بلوچ مسنگ پرسنز کے خاندانوں کے لیے اذیت لے کر آتا ہے

عید کے تہوار کو لے کر جو خوشیاں منائی جاتی ہیں، ان کا تصور بلوچستان میں اب نہیں کیا جاسکتا۔ اب ہر خوشی کا تہوار بلوچ مسنگ پرسنز کے خاندانوں کے لیے اذیت لے کر آتا ہے #ThisEidAskForRelease #ReleaseAllMissingPersons
account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

لاپتہ جہانزیب بلوچ کی والدہ گزشتہ نو سالوں سے ہر عید پر اپنے بیٹے کیلئے نئے کپڑے اور جوتے اس امید کے ساتھ خریدتی ہی کہ شاید اس عید پر میرا بیٹا آجائے

account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

جب آپ اپنے لئے عید کے لئے رنگ برنگی چوڑیاں خرید رہی ہوں تو ایک لمحے کے لئے اپنی ان بلوچ بہنوں کو ضرور یاد کیجئے جن کی زندگی کا ہر رنگ چھین لیا گیا ھے
Imaan Zainab Mazari-Hazir Hafsa Baluch | ھپسہ بلوچ Hamid Mir حامد میر Hani Baloch Kahkashan Haider

account_circle