🖤Raza Zindagi🖤(@Zn_dgi) 's Twitter Profileg
🖤Raza Zindagi🖤

@Zn_dgi

کسی کی عادت ہوجانا۔۔۔🔥💔

محبت ہوجانے سے زیادہ خطرناک ہے۔۔۔💔
❤السلام الحسین علیہ صلاۃ وسلام ❤
❤i love pak army❤
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰

ID:1214313853204361216

linkhttps://twitter.com/search/from:@Zn_dgi calendar_today06-01-2020 22:32:56

33,1K Tweets

1,7K Followers

1,6K Following

DG🇵🇰ISPR✍️اردو(@DGISPR14) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کا مین مقصد ہی عوام اور فوج میں دراڈ ڈالنا تھا جس میں بری طرح ناکام رہی۔عوام نے پاک فوج کا بھرپور ساتھ دیا اور جھوٹ کو بے نکاب کیا۔

account_circle
Zubair Ali Khan(@ZubairAlikhanUN) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے اپنی حکومت کو اپنے ہاتھوں سے ختم کیا اور عوام کے پاس جانے کا فیصلہ کیا، ان کی اہلیہ نے خود کہا کہ مجھے بنی گالا کی سہولیات نہیں اڈیالہ جیل منتقل کیا جائے۔۔۔ پاکستان میں مزاحمتی سیاست کی نئی تاریخ رقم ہو رہی ہے

account_circle
Saqib Bashir(@saqibbashir156) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشری بی بی کو بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا بشری بی بی کی درخواست پر عدالت نے حکم جاری کیا

account_circle
Mughees Ali(@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس اپنی جگہ پر، یہ بتایا جائے الیکشن میں دھاندلی ہوئی یا نہیں،یا تو وہ تسلیم کریں کہ دھاندلی کی گئی ہے،اگر وہ تسلیم نہیں کرتے تو عوام نے اس کے 9 مئی کے بیانیے کو مسترد کر دیا ہے، مولانا فضل الرحمان۔۔۔!!!

Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

مجھے انتہائی معذرت کے ساتھ اعتراض ہے حکومت ہوش کے ناخن لے اور ایک سیاسی جماعت کے خلاف نشان حیدر اور پوری قوم کے ہیرو شہداء کی تصاویر استعمال نہ کرے۔ یہ سب ملک کے دشمنوں سے بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔ ان غیر متنازعہ قابل قدر شخصیات کو اپنی سیاست کے لیے استعمال نہ کریں۔🙏🏻

Qasim Khan Suri(@QasimKhanSuri) 's Twitter Profile Photo

جب سورج غروب ہونے لگتا ہے تو چھوٹے آدمیوں کے سائے بھی بڑے ہو جاتے ہیں۔ ~ اشفاق احمد

account_circle
Dr. Shahbaz GiLL(@SHABAZGIL) 's Twitter Profile Photo

کل DG iSPR صاحب نے جو زیادتی پروفیشنل فوج اور اس کے افسران سے کی اس کا آپکو اندازہ بھی نہیں ہو سکتا۔ کچھ ریٹائرڈ افسران سے میری بات ہوئی وہ اس قدر دُکھی ہیں کہ آپکو بتایا نہیں جا سکتا۔ وہ کہتے ہیں کہ کل کی پریس کانفرنس سے لگا کہ یہ iSPR نہیں بلکہ ن لیگ کا میڈیا سیل ہے

account_circle
Sanam Jamali🇵🇰(@sana_J2) 's Twitter Profile Photo

وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس 9 مئی کو طلب، وزیراعظم شہباز شریف خصوصی پیغام دیں گے، اجلاس می‍ں 9 مئی واقعہ کی مذمت کی جائے گی، 9 مئی کو سیاہ دن قرار دینے کی بھی تجویز۔۔!!

account_circle
Meher Bokhari(@meherbokhari) 's Twitter Profile Photo

پروگرام خبر مہر بخاری کے ساتھ
اسد قیصر نے 3 رکنی ڈائیلاگ کمیٹی کی تشکیل کی تردید کر دی۔ معافی مانگنے کے حوالے سے، واضع موقف،
معافی تو باپ سے نہیں مانگی کبھی!

account_circle
Inshal Siddiqui🤍🇵🇰✨(@InshalSid123) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی اہلیہ کو سخت سیکیورٹی حصار میں اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا جہاں وہ عمران خان سے ملاقات کریں گی

account_circle
Zubair Ali Khan(@ZubairAlikhanUN) 's Twitter Profile Photo

اس پریس کانفرنس نے پی ٹی آئی کو ایک لانچنگ پیڈ دے دیا ہے۔ 9 مئی کا احتجاج تعین کرے گا کہ عمران خان کے پاس کیا واقعی 7 فیصد مقبولیت ہے !!!

account_circle
The Power Of PTI(@ThePowerOfPTI) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨: ڈی جی آئی ایس پی آر کا پاکستان کی عوام کی اکٽریت کو انتشاری قرار دینا، فرعونیت اور غرور کی بدترین مٽال ہے، تحریک انصاف

account_circle
Mehar Sharafat Ali(@SharafatPTIReal) 's Twitter Profile Photo

6سال میں کیسے جنرل باجوہ نے 12ارب کے اثاثے بنا لئے ایک جوڈیشل کمیشن اس پر بھی بنالیں

account_circle
Haroon ul Rasheed(@Haroonn_natamam) 's Twitter Profile Photo

جس جس نے عمران خان سے معافی مانگنی ہے جلدی سے مانگ لو کیونکہ بہت جلد وزیرِاعظم عمران خان واپس آرہا ہے۔🔥

جس جس نے عمران خان سے معافی مانگنی ہے جلدی سے مانگ لو کیونکہ بہت جلد وزیرِاعظم عمران خان واپس آرہا ہے۔🔥
account_circle
Mehar Sharafat Ali(@SharafatPTIReal) 's Twitter Profile Photo

تمام اداروں کے سربراہ ریٹائرڈ لوگوں کو لگانے کی منطق جاننے کے لیے بھی ایک جوڈیشل کمیشن بنانا چاہیئے،دنیا میں ریٹائر لوگوں کو آرام دیا جاتا ہے یہاں حاضر ڈیوٹی سے زیادہ بڑا عہدہ اور مراعات سے نواز دیا جاتا ہے

account_circle
The Power Of PTI(@ThePowerOfPTI) 's Twitter Profile Photo

ام حریم کی پریس کانفرنس سے 9 مئی کے تین روزہ عرس کا باقاعدہ آغاز آج سے ہوگیا انصافیوں سے گزارش ہے کہ وی پی این آن کر کے ٹویٹر کا رخ کریں۔

account_circle
Abuzar Furqan(@AbuzarFurqan) 's Twitter Profile Photo

سب سے دلچسب بات یہ ہے کہ مروت کی ٹیم رؤف حسن کی وڈیوز لگا لگا کر بھائیوں کو ٹرول کر رہی ہے 🙌🙌

شُکریہ راحیل شریف

account_circle
Arslan Baloch(@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

معافی ہم اپنے باپ سے نہیں مانگتے کسی اور سے کیا مانگیں گے۔
اسد قیصر۔
ہور سنا سلیمو🔥

account_circle