🇵🇰🇵🇰 Lahore Qalanders 🇵🇰🇵🇰 🐦زوہا علی🎗(@ZohaAliP) 's Twitter Profileg
🇵🇰🇵🇰 Lahore Qalanders 🇵🇰🇵🇰 🐦زوہا علی🎗

@ZohaAliP

💕💞 Alhamdullah married 💕💞 Judge me When you are perfect.

😏😏 دل کی بات اب دل میں رکھو 😏😏

https://t.co/4MNmIUPWMs

ID:1375030985989963781

calendar_today25-03-2021 10:25:17

44,3K Tweets

4,9K Followers

603 Following

🇵🇰🇵🇰 Lahore Qalanders 🇵🇰🇵🇰 🐦زوہا علی🎗(@ZohaAliP) 's Twitter Profile Photo

تکلیف دینے کے بعد جتائی گئی محبت اور نظرانداز کرنے کے بعد دی گئی اھمیت کوئی معنی نہیں رکھتی✍️

account_circle
🇵🇰🇵🇰 Lahore Qalanders 🇵🇰🇵🇰 🐦زوہا علی🎗(@ZohaAliP) 's Twitter Profile Photo

💕💞ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ💞💕
💕💞 صبح بخیر 💞💕

اگر کوئی آپ کو چھوڑ جائے تو اسکا افسوس مت کریں کسی کا چھوڑ جانا زندگی کے بلند ترین مقام پر جانے کی ہمت دے سکتا ہے❣️❣️

💕💞ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ💞💕 💕💞 صبح بخیر 💞💕 اگر کوئی آپ کو چھوڑ جائے تو اسکا افسوس مت کریں کسی کا چھوڑ جانا زندگی کے بلند ترین مقام پر جانے کی ہمت دے سکتا ہے❣️❣️
account_circle
🇵🇰🇵🇰 Lahore Qalanders 🇵🇰🇵🇰 🐦زوہا علی🎗(@ZohaAliP) 's Twitter Profile Photo

جب نومبر کی سردی پڑنے لگے تو اس سے کم ملنا
سنا ہے محبت کو اکثر زوال نومبر میں ہی ہوتا ہے

account_circle
🇵🇰🇵🇰 Lahore Qalanders 🇵🇰🇵🇰 🐦زوہا علی🎗(@ZohaAliP) 's Twitter Profile Photo

الجھتا چھوڑ گیا وہ مجھے سوالوں میں
وہ ایک شخص جو اپنا تھا شهر والوں میں
اگرچہ مجھ سے تعلق نہیں رہا لیکن
وہ نام لیتا ہے اب بھی میرا حوالوں میں

الجھتا چھوڑ گیا وہ مجھے سوالوں میں وہ ایک شخص جو اپنا تھا شهر والوں میں اگرچہ مجھ سے تعلق نہیں رہا لیکن وہ نام لیتا ہے اب بھی میرا حوالوں میں
account_circle
🇵🇰🇵🇰 Lahore Qalanders 🇵🇰🇵🇰 🐦زوہا علی🎗(@ZohaAliP) 's Twitter Profile Photo

💕💞ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ💞💕
💕💞 صبح بخیر 💞💕

زندگی بھی شیشے کی طرح ہوتی ہے اور وہ تبھی مسکراتی ہے جب آپ مسکراتے ہیں❣️❣️

💕💞ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ💞💕 💕💞 صبح بخیر 💞💕 زندگی بھی شیشے کی طرح ہوتی ہے اور وہ تبھی مسکراتی ہے جب آپ مسکراتے ہیں❣️❣️
account_circle
🇵🇰🇵🇰 Lahore Qalanders 🇵🇰🇵🇰 🐦زوہا علی🎗(@ZohaAliP) 's Twitter Profile Photo

💞💕ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ💕💞
💞💕 صبح بخیر 💕💞

عقل کے دروازے پر اگر اندھی عقیدت کو بِٹھا دیا جائے تو پھر وہاں علم اور شعور داخل نہیں ہوتا🤎🤎

💞💕ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ💕💞 💞💕 صبح بخیر 💕💞 عقل کے دروازے پر اگر اندھی عقیدت کو بِٹھا دیا جائے تو پھر وہاں علم اور شعور داخل نہیں ہوتا🤎🤎
account_circle
🇵🇰🇵🇰 Lahore Qalanders 🇵🇰🇵🇰 🐦زوہا علی🎗(@ZohaAliP) 's Twitter Profile Photo

💕💞ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ💞💕
💕💞 صبح بخیر 💕💞

کچھ لوگوں کے بغیر ہم ادھورے ہوتے ہیں اور ادھورے ہی رہ جاتے ہیں لیکن ہم بہرحال جینا سیکھ لیتے ہیں🖤🖤

💕💞ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ💞💕 💕💞 صبح بخیر 💕💞 کچھ لوگوں کے بغیر ہم ادھورے ہوتے ہیں اور ادھورے ہی رہ جاتے ہیں لیکن ہم بہرحال جینا سیکھ لیتے ہیں🖤🖤
account_circle
🇵🇰🇵🇰 Lahore Qalanders 🇵🇰🇵🇰 🐦زوہا علی🎗(@ZohaAliP) 's Twitter Profile Photo

💕💞ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ💞💕
💞💕 صبح بخیر 💕💞

جن لوگوں کے پاس آپشنز زیادہ ہوں وہ ایک چیز یا انسان کی کبھی قدر نہیں کیا کرتے🖤🖤

💕💞ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ💞💕 💞💕 صبح بخیر 💕💞 جن لوگوں کے پاس آپشنز زیادہ ہوں وہ ایک چیز یا انسان کی کبھی قدر نہیں کیا کرتے🖤🖤
account_circle
🇵🇰🇵🇰 Lahore Qalanders 🇵🇰🇵🇰 🐦زوہا علی🎗(@ZohaAliP) 's Twitter Profile Photo

💞💕ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ💕💞
💕💞 صبح بخیر 💕💞

علم بغیر شائستگی کے بےکار ہے اور گفتگو بغیر تہذیب کے بےاثر چاہے آپ سچ ہی کیوں نہ بول رہے ہوں💚💚

💞💕ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ💕💞 💕💞 صبح بخیر 💕💞 علم بغیر شائستگی کے بےکار ہے اور گفتگو بغیر تہذیب کے بےاثر چاہے آپ سچ ہی کیوں نہ بول رہے ہوں💚💚
account_circle
🇵🇰🇵🇰 Lahore Qalanders 🇵🇰🇵🇰 🐦زوہا علی🎗(@ZohaAliP) 's Twitter Profile Photo

سارے غموں کا ریلیف لائی ہوں__..!!
اہلِ ذوق بیٹھو...!!!
میں گولڈ لیف لائی ہوں...>>>🥹🤦🏼‍♀️🤝🏻

سارے غموں کا ریلیف لائی ہوں__..!! اہلِ ذوق بیٹھو...!!! میں گولڈ لیف لائی ہوں...>>>🥹🤦🏼‍♀️🤝🏻
account_circle
🇵🇰🇵🇰 Lahore Qalanders 🇵🇰🇵🇰 🐦زوہا علی🎗(@ZohaAliP) 's Twitter Profile Photo

💕💞ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ💞💕
💕💞 صبح بخیر 💞💕

صبح دھند چھائی ہو تو بھی سورج کے ہونے کا یقین ہوتا ہےاس طرح جب مشکلات کا قہر پھیل جائے تو اللّٰہ کی رحمت کے آفتاب کا یقین رکھیں💜💜

💕💞ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ💞💕 💕💞 صبح بخیر 💞💕 صبح دھند چھائی ہو تو بھی سورج کے ہونے کا یقین ہوتا ہےاس طرح جب مشکلات کا قہر پھیل جائے تو اللّٰہ کی رحمت کے آفتاب کا یقین رکھیں💜💜
account_circle