Zubair awan (Mux)(@Zubair_Arif_) 's Twitter Profileg
Zubair awan (Mux)

@Zubair_Arif_

Nawaz sharif 😍
Member pmln smt Multan

ID:1292031465421668352

linkhttps://www.facebook.com/profile.php?id=100046767214584 calendar_today08-08-2020 09:35:17

29,5K Tweets

7,3K Followers

3,0K Following

Zubair awan (Mux)(@Zubair_Arif_) 's Twitter Profile Photo

میڈیکل رپورٹ کے مطابق بشرہ بی بی اتنی صحت مند ہے کہ تیسری دفعہ پھر بھاگ سکتی ہے 🤣🤣

account_circle
Zubair awan (Mux)(@Zubair_Arif_) 's Twitter Profile Photo

200 ایرانی میزاٸل چلے ایک مچھر تک نہ مرا
ھمارے ھاں کنٹینر کے اوپر سے 1 گولی گزری ، بارہ زخمی اور ایک لنگڑا ہوا
Cpd

account_circle
Barrister Aqeel Malik(@BrAqeelMalik) 's Twitter Profile Photo

رکن قومی اسمبلی و ترجمان برائے قانونی امور بیرسٹر عقیل ملک کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس(ر) شوکت عزیز صدیقی صاحب سے مسجد نبوی میں خوشگوار ملاقات۔

رکن قومی اسمبلی و ترجمان برائے قانونی امور بیرسٹر عقیل ملک کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس(ر) شوکت عزیز صدیقی صاحب سے مسجد نبوی میں خوشگوار ملاقات۔
account_circle
Zubair awan (Mux)(@Zubair_Arif_) 's Twitter Profile Photo

کسی کی شرٹ پر سائن کرنے سے بہتر ہے اس کو تعلیم کا زیور دے دو یہ وہ شعور ہے جو اگے نسلوں تک جاتا ہے

کسی کی شرٹ پر سائن کرنے سے بہتر ہے اس کو تعلیم کا زیور دے دو یہ وہ شعور ہے جو اگے نسلوں تک جاتا ہے
account_circle
Zubair awan (Mux)(@Zubair_Arif_) 's Twitter Profile Photo

گندا پور پیسے مانگنے شہباز شریف کے پاس آیا ہے وہ سمندر پار والے یوتھیے کہاں مر گے وہ پیسے کیوں نہی دیتے؟

account_circle
Zubair awan (Mux)(@Zubair_Arif_) 's Twitter Profile Photo

سیاسی حریف دشمن نہیں۔ عمران خان کی لگائی گئی آگ کو بجھانے کے لئے مریم نواز جیسے ظرف والا ہی کوئی چاہیے۔۔۔۔

سیاسی حریف دشمن نہیں۔ عمران خان کی لگائی گئی آگ کو بجھانے کے لئے مریم نواز جیسے ظرف والا ہی کوئی چاہیے۔۔۔۔
account_circle
Zubair awan (Mux)(@Zubair_Arif_) 's Twitter Profile Photo

یوتھیوں کے مطابق عورت کا حکمران بننا اسلام کے خلاف ہے البتہ عورت کا پیری میں مرید کو پھنسانا مزاروں پر سجدے کرنا، دھرنوں میں عورتیں نچانا اور سپریم کورٹ کی دیواروں پر گندی شلواریں لٹکانا جائز ہے😁

account_circle
Zubair awan (Mux)(@Zubair_Arif_) 's Twitter Profile Photo

اللہ کرے ساڈا کمشنر چپ راہوے دربار تے دیگاں چڑھیساں

یوسف رضا گیلانی 😂

account_circle
Soulat Pasha(@soulat_pasha) 's Twitter Profile Photo

اچھا کیا آپ کو کبھی کبھی ایسا نہیں لگتا کہ مولانا صاحب ڈکیتی میں ملوث اُس بندے کی مانند ہیں جس کو اپنا حصہ نہ ملے تو وہ باقی چوروں کے نام بتا دیتا ہے..سالا۔۔

account_circle
Zubair awan (Mux)(@Zubair_Arif_) 's Twitter Profile Photo

ویسے چاہیے تو یہ کہ اینڈ تک کہیں کہ ہمارا وزیراعظم شہباز شریف ہی بنے گا اور ووٹنگ والی دن سارے عمر ایوب کو ووٹ ڈال کر نکل جائیں😂

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

وزارت عظمیٰ کا عہدہ قبول نا کرنے کا مطلب اگر یہ اخذ کیا جا رہا ہے کہ نواز شریف سیاست سے کنارہ کش ہو رہے ہیں تو اس میں کوئی سچائی نہیں۔ اگلے ۵ سال وہ نا صرف بھرپور سیاست کریں گے بلکہ وفاق و پنجاب میں اپنی حکومتوں کی سرپرستی کریں گے انشاءاللّہ۔
نوازشریف کی تینوں حکومتوں میں عوام…

account_circle
Zubair awan (Mux)(@Zubair_Arif_) 's Twitter Profile Photo

پچھلے 6 سال سے نواز شریف کو وزیراعظم دیکھنا چاہتا تھا
لیکن یہ کیا کردیا میاں صاحب آپ نے
Maryam Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

account_circle
Zubair awan (Mux)(@Zubair_Arif_) 's Twitter Profile Photo

اپنا ضمیر بیچ کر ن لیگ میں آنے والے تمام عاشقان عمران کو ہم دونوں ہاتھ کھول کر خوش آمدید کہتے ہیں
😂

account_circle
Zubair awan (Mux)(@Zubair_Arif_) 's Twitter Profile Photo

یہ کوئی جلسہ نہیی بلکہ این۔اے 119 میی مریم بی بی کے انتخابی دفتر کا افتتاح ہونا ہے مریم بی بی کی امد سے قبل ہی عوام کی بہت بڑی تعداد پہنچ چکی ہے🐅🐅🐅

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر
اور ناظرین پنڈی دا پاؤا جونہی کنونشن سینٹر میں داخل ہوئے تو ہال میں موجود افراد نے اٹھ کر گرمجوشی سے استقبال کیا زندہ باد نعرے لگائے اور آخر میں ایک جوشیلے نوجوان نے اونچی آواز میں ایران جانب منہ کرکے کہا ”حافظ پاڑے ہی پاڑے”اور یہ نعرہ سنتے ہی حافظ نے…

account_circle
Zubair awan (Mux)(@Zubair_Arif_) 's Twitter Profile Photo

حافظ صاحب آپریشن مرگ بر سرمچار کے بعد

اب سوشل میڈیا پر
آپریشن کُتے مار بھی ہونا چاہیئے
DG ISPR

account_circle
Zubair awan (Mux)(@Zubair_Arif_) 's Twitter Profile Photo

ایران کو انڈیا نے بتایا تھا
کہ وہ لوگ چائے پلا کر چھوڑ دیتے ہیں ۔
لیکن یہ نہیں بتایا تھا وہ یہودی ٹاؤٹ آجکل جیل میں ہے ۔

account_circle
Zubair awan (Mux)(@Zubair_Arif_) 's Twitter Profile Photo

بلاول بھٹو سے گزارش ھے
جتنی مرضی چولیں مارو مگر خدا کیلئے پنجاب کو سندھ جیسی ترقی دینے کی بکواس مت کرو😁

account_circle
میاں عامر 🦁(@LegiMian) 's Twitter Profile Photo

کوئ بلاول بھٹو کو بتا دے
نواز شریف کا 'شیر' NA-127 کے میدان میں اتر چکا ھے✌️🦁
Attaullah Tarar

account_circle