Furqan Qureshi(@_MuslimByChoice) 's Twitter Profileg
Furqan Qureshi

@_MuslimByChoice

An independent blogger on Quran, Hadith, Archaeology & History.

ID:1230509725059551233

linkhttps://youtube.com/@FurqanQureshiBlogs calendar_today20-02-2020 15:09:50

20,6K Tweets

84,4K Followers

50 Following

Follow People
Furqan Qureshi(@_MuslimByChoice) 's Twitter Profile Photo

بچپن سے ... ہم یأجوج و مأجوج کی دیوار کے متعلّق سنتے آئے ہیں کہ جسے ذوالقرنین نے انہیں روکنے کے لیے بنایا تھا ۔

اور بچپن ہی سے ... ہم اس کے متعلّق ایک بحث بھی سنتے چلے آئے ہیں کہ آج اتنی جدید ٹیکنالوجی کے دور میں ... کہ جب ہمارے پاس ہر طرح کے سیٹلائیٹس موجود ہیں ... تو وہ دیوار…

بچپن سے ... ہم یأجوج و مأجوج کی دیوار کے متعلّق سنتے آئے ہیں کہ جسے ذوالقرنین نے انہیں روکنے کے لیے بنایا تھا ۔ اور بچپن ہی سے ... ہم اس کے متعلّق ایک بحث بھی سنتے چلے آئے ہیں کہ آج اتنی جدید ٹیکنالوجی کے دور میں ... کہ جب ہمارے پاس ہر طرح کے سیٹلائیٹس موجود ہیں ... تو وہ دیوار…
account_circle
Furqan Qureshi(@_MuslimByChoice) 's Twitter Profile Photo

یہ بات ... میں رسماً نہیں بلکہ دل سے کہہ رہا ہوں ...

کہ میری طرف سے ... آپ سب کو بہت بہت عید مبارک ❤

جب سے فرقان قریشی بلاگز بنا ہے تب سے آپ کے ساتھ ...

ایک بہترین وقت گزرا ہے اور سچ کہوں تو محبّت سے کیے گئے پراجیکٹس پر ...

محبّت ہی کے ساتھ ریسپانس دے کر ۔

آپ نے واقعی ایک…

یہ بات ... میں رسماً نہیں بلکہ دل سے کہہ رہا ہوں ... کہ میری طرف سے ... آپ سب کو بہت بہت عید مبارک ❤ جب سے فرقان قریشی بلاگز بنا ہے تب سے آپ کے ساتھ ... ایک بہترین وقت گزرا ہے اور سچ کہوں تو محبّت سے کیے گئے پراجیکٹس پر ... محبّت ہی کے ساتھ ریسپانس دے کر ۔ آپ نے واقعی ایک…
account_circle
Furqan Qureshi(@_MuslimByChoice) 's Twitter Profile Photo

آپ سب سے ایک سوال ہے ۔

اور یہ سوال میں اس لیے کر رہا ہوں تاکہ ہم سب کو بھی ایک رہنمائی مل سکے ۔

موجودہ دور میں آپ کے سب سے پسندیدہ عالم دین کون ہیں ؟

اور وہ آپ کے پسندیدہ کیوں ہیں ؟

’’کیوں‘‘ ... کا جواب ضرور دیجیئے گا ۔

تاکہ باقی سب میں بھی انہیں سننے کا شوق پیدا ہو ۔

شکریہ

account_circle
Furqan Qureshi(@_MuslimByChoice) 's Twitter Profile Photo

قرآن پاک کی ایک پیشن گوئی ایسی ہے ...

جس کے نازل ہونے پر قریش کے سردار إبن أبی خلف نے ...

حضرت أبوبکر صدیقؓ کو ایک چیلنج کر دیا تھا ...

کہ اگر تمہیں محمد (ﷺ) کی بات پر اتنا ہی یقین ہے ...

کہ اُس کی پیشن گوئی پوری ہو گی ...

تو لگاؤ مجھ سے سو سو اونٹوں کی شرط !

اور حضرت…

account_circle
Furqan Qureshi(@_MuslimByChoice) 's Twitter Profile Photo

آپ کی جنرل نالج کے لیے ایک سوال ۔

مسلمانوں کے لیے اس دنیا کا سب سے مقدّس مقام ...

بیت اللہ ... یعنی خانہ کعبہ ہے ۔

لیکن کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہودیت ...

اور عیسائیت ... یعنی (مسیحیت) ...

کے لیے سب سے مقدّس مقامات کون کون سے ہیں ؟

فرقان قریشی

account_circle
Furqan Qureshi(@_MuslimByChoice) 's Twitter Profile Photo

اگر کوئی آپ سے پوچھے ...

کہ مجھے اپنے ملک پاکستان کی ...

تین اچھی باتیں بتاؤ !

تو آپ کونسی تین باتیں بتائیں گے ؟

account_circle
Furqan Qureshi(@_MuslimByChoice) 's Twitter Profile Photo

مجھے کافی سارے لوگوں نے فرداً فرداً بتایا ہے کہ پرسوں رات ...

یعنی 25th رمضان المبارک کی رات ...

انہیں واضح طور پر محسوس ہوا کہ لیلۃ القدر گزری ہے ۔

ویسے تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے لیکن کل کئی لوگوں نے مجھ سے اپنے تجربات شیئر کیے ۔

اور وہ نشانیاں بتائیں کہ انہوں نے کیا دیکھا ۔…

account_circle
Furqan Qureshi(@_MuslimByChoice) 's Twitter Profile Photo

آج اس بات کو 571 سال ہو گئے ۔

کہ سلطان محمد فاتح نے ... إستنبول کا محاصرہ کیا تھا ۔

اور 53 دن تک محاصرہ رکھنے کے بعد بالآخر ... إستنبول فتح کر لیا تھا ۔

لیکن اس بات کا ہم سے کیا تعلّق ؟

ہم سے تعلّق ہے ...

اور وہ یہ کہ إستنبول کا پرانا نام ’’قُسطُنطُنیئے‘‘ تھا ۔

ایک ایسا…

آج اس بات کو 571 سال ہو گئے ۔ کہ سلطان محمد فاتح نے ... إستنبول کا محاصرہ کیا تھا ۔ اور 53 دن تک محاصرہ رکھنے کے بعد بالآخر ... إستنبول فتح کر لیا تھا ۔ لیکن اس بات کا ہم سے کیا تعلّق ؟ ہم سے تعلّق ہے ... اور وہ یہ کہ إستنبول کا پرانا نام ’’قُسطُنطُنیئے‘‘ تھا ۔ ایک ایسا…
account_circle
Furqan Qureshi(@_MuslimByChoice) 's Twitter Profile Photo

ایک صحابی رسول ﷺ تھے ... حضرت عُبادۃ إبن صامتؓ ۔

ان کا نام سابقون الاوّلون میں آتا ہے یعنی کہ وہ لوگ ...

کہ جنہوں نے بالکل شروع میں ہی إسلام قبول کر لیا تھا ۔

حضرت عبادۃؓ کی ایک بات بہت خاص تھی ... کہ ان کی زندگی شروع سے ہی ... بہت exciting رہی تھی ۔

آپؓ رہتے تو مدینہ میں…

account_circle
Furqan Qureshi(@_MuslimByChoice) 's Twitter Profile Photo

یأجوج اور مأجوج ... آخر کون ہیں ؟

تمام ابراہیمی مذاہب یعنی یہود و نصاریٰ اور مسلمانوں کے ہاں ... یأجوج اور مأجوج کا ذکر ملتا ہے ۔

لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ ان کی أصل حقیقت ... آج بھی رازوں کے پردے میں لپٹی ہوئی ہے ۔

آج بھی یہ بات ... کوئی نہیں جانتا کہ یأجوج اور مأجوج درحقیقت…

account_circle
Furqan Qureshi(@_MuslimByChoice) 's Twitter Profile Photo

سورۃ ھود کے مطابق ...

آسمانوں اور زمین کی تخلیق سے پہلے ...

اللہ تعالیٰ کا عرش کس چیز کے اوپر تھا ؟

account_circle
Furqan Qureshi(@_MuslimByChoice) 's Twitter Profile Photo

القرآن کے مطابق ...

وہ کونسا درخت ہے ...

کہ جو جہنم کی سب گہری تہوں میں اُگا ہوا ہے ؟

account_circle
Furqan Qureshi(@_MuslimByChoice) 's Twitter Profile Photo

آج کل ایک سرخ گائے کی فوٹو بہت زیادہ دیکھنے میں آ رہی ہے ۔

اور اس کے نیچے بڑے سٹائلش انداز میں کیپشن لکھا ہوتا ہے کہ ...

یہودیوں نے سرخ گائے قربان کر دی ، دجّال نکل آیا ۔

یہ کیا داستان ہے ؟

کوئی مجھے آسان ترین الفاظ میں سمجھائے گا ؟

i'm curious

account_circle
Furqan Qureshi(@_MuslimByChoice) 's Twitter Profile Photo

ہایہ صوفیہ (ترکی) سے ... درود پاک پڑھنے کی ایک خوبصورت ویڈیو ۔

آج سے سترہ سو سال پہلے اس عمارت کی زندگی ... ایک چرچ کے طور پر شروع ہوئی تھی ۔

اور اسے بنانے کے لیے دنیا کے سات عجائبات میں سے ایک ...

یعنی temple of diana کے پلرز ... اور کالمز لائے گئے تھے ۔

ایک ہزار سال تک…

account_circle
Furqan Qureshi(@_MuslimByChoice) 's Twitter Profile Photo

آپ کی جنرل نالج سے متعلق ایک اور سوال ۔

کہ ان میں سے کونسے پرندے کا ذکر ...

قرآن پاک میں ’’نہیں‘‘ ہے ؟

------------------------

another question for your general knowledge

which one of these birds ...

is 'NOT' mentioned in al-Quran

account_circle
Furqan Qureshi(@_MuslimByChoice) 's Twitter Profile Photo

آپ کی جنرل نالج سے متعلق ایک سوال ۔

کہ ان میں سے کون سے جانور کا ذکر ...

قرآن پاک میں ’’نہیں‘‘ ہے ؟

-----------------------------

a question for your general knowledge

which of these animals

is 'NOT' mentioned in al-Quran ?

account_circle
Furqan Qureshi(@_MuslimByChoice) 's Twitter Profile Photo

آج رات سے ... ذوالقرنین سیریز کی سب سے اہم قسطوں کا آغاز ہو رہا ہے ۔

کیوں کہ ان اقساط کے دوران جو انفارمیشن میں آپ کے سامنے رکھنے والا ہوں ، ان کا ڈائریکٹ تعلّق ... ہم پر آنے والے وقت کے ساتھ ہے ۔

یعنی وہ وقت کہ جب یأجوج و مأجوج نے اس دنیا میں ... ریلیز ہو جانا ہے ۔

یأجوج و…

account_circle
Furqan Qureshi(@_MuslimByChoice) 's Twitter Profile Photo

آج بھی میں ... ایک بہت حسّاس سوال پوچھنے جا رہا ہوں ۔

کہ اس وقت دنیا میں کم و بیش 57 ... اسلامی ممالک ہیں ۔

لیکن آپ کے خیال میں کونسا ملک ایسا ہے ...

کہ جہاں آپ کو واقعتاً ... دین إسلام پر عمل ہوتا نظر آ رہا ہے ۔

اور کیوں ؟

صرف کسی ملک کا نام نہیں لکھ دینا ۔

بلکہ اس کا نام…

account_circle
Furqan Qureshi(@_MuslimByChoice) 's Twitter Profile Photo

ایک بہت sensitive سوال پوچھنے والا ہوں ۔

اور امید کرتا ہوں کہ آپ بھی ایک سنجیدہ جواب دیں گے ۔

کیوں کہ آپ کا جواب ...

آپ کی لیڈرشپ اور آپ کے وژن کو ظاہر کرے گا ۔

سوال بہت سمپل سا ہے ۔

کہ آپ کی نظر میں ... ’’اسرائیل ایشو‘‘ ...

کا حل کیا ہے ؟

account_circle