Abdul Aleem Khan(@abdul_aleemkhan) 's Twitter Profileg
Abdul Aleem Khan

@abdul_aleemkhan

Politician and Entrepreneur

ID:1173863894

linkhttp://aleemkhan.pk/ calendar_today13-02-2013 04:15:23

9,3K Tweets

1,1M Followers

11 Following

Abdul Aleem Khan(@abdul_aleemkhan) 's Twitter Profile Photo

محمد شعیب صدیقی اور اہلیان حلقہ کو جیت پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ پی پی 149لاہور کے ضمنی انتخابات میں ایک بارپھر ماؤں، بہنوں، بیٹیوں اور بزرگوں کی دعاؤں سے جیت آئی پی پی کے حصے میں آئی۔ حلقے کے عوام نے جس طرح والہانہ محبت کا اظہار کیا اُس پر اُن کا بے حد مشکور ہوں۔ یہ عوام اور…

account_circle
Abdul Aleem Khan(@abdul_aleemkhan) 's Twitter Profile Photo

بلوجستان کے ضلع نوشکی میں دہشتگردی کا واقعہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔ بے گناہ اور معصوم افراد کی جانیں لینا کسی طور انسانیت نہیں۔ سانحہ نوشکی ملک میں صوبائی منافرت پھیلانے کی گھناؤنی سازش ہے۔ ایسے ملک دشمن عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنا ہوگا۔ اللہ تعالیٰ جانبحق افراد کی مغفرت…

account_circle
Abdul Aleem Khan(@abdul_aleemkhan) 's Twitter Profile Photo

اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ہو۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ہماری عبادات اور روزے قبول فرمائے۔ عید کی خوشیوں میں اپنے عزیز و اقارب، غریب، مستحق اور ضرورت مند افراد کو بھی شریک کریں۔ اس عید پر اپنے فلسطینی بھائیوں کو بھی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں کہ اللہ انہیں مظالم سے نجات اور…

account_circle
Abdul Aleem Khan(@abdul_aleemkhan) 's Twitter Profile Photo

یوسف رضا گیلانی کو بلا مقابلہ چئیرمین سینٹ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ان کا بلا مقابلہ چیئرمین سینٹ منتخب ہونا خوش آئند امر ہے۔ امید ہے یوسف رضا گیلانی ایوان بالا کو جمہوری تقاضوں کے مطابق چلائیں گے۔

account_circle
Team Aleem Khan(@teamaleemkhan) 's Twitter Profile Photo

صدر استحکام پاکستان پارٹی و وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی مدینہ منورہ کے بعد مکہ مکرمہ آمد، عبدالعلیم خان کی خانہ کعبہ کے اندر نوافل کی ادائیگی، ملکی ترقی اور استحکام کے لیے دعائیں کیں۔ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان وزیراعظم پاکستان کے وفد کے ہمراہ عمرہ ادا کر رہے تھے، اللہ تعالیٰ ان…

صدر استحکام پاکستان پارٹی و وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی مدینہ منورہ کے بعد مکہ مکرمہ آمد، عبدالعلیم خان کی خانہ کعبہ کے اندر نوافل کی ادائیگی، ملکی ترقی اور استحکام کے لیے دعائیں کیں۔ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان وزیراعظم پاکستان کے وفد کے ہمراہ عمرہ ادا کر رہے تھے، اللہ تعالیٰ ان…
account_circle
Abdul Aleem Khan(@abdul_aleemkhan) 's Twitter Profile Photo

مسیحی برادری کو ایسٹر کی خوشیاں مبارک ہوں۔ ایسٹر محبت، امن اور بھائی چارے کا پیغام دیتا ہے۔ مسیحی برادری کی ملک و قوم کے لیے بے پناہ خدمات ہیں جنہیں فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ ہم سب مسیحی بھائیوں کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں۔

account_circle
Abdul Aleem Khan(@abdul_aleemkhan) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد سے کوہستان جانے والے چینی باشندوں پرخودکش حملہ انتہائی افسوسناک اورقابل مذمت ہے۔قیمتی جانوں کے ضیاع پر دُکھ ہے۔ دشمن پاک چینی دوستی اورسی پیک کو سوچی سمجھی سازش کے تحت ٹارگٹ کر رہا ہے لیکن قوم پاک فوج کے ساتھ ملکر تمام مذموم سازشیں ناکام بنائے گی۔میری تمام ہمدردیاں…

account_circle
Abdul Aleem Khan(@abdul_aleemkhan) 's Twitter Profile Photo

دہشت گردوں کا تربت میں پاک بحریہ کی پی این ایس صدیق پر حملہ قابل مذمت اور افسوسناک ہے۔سکیورٹی فورسزنے مہارت اور بہادری سےمقابلہ کیا اور حملے کو ناکام بنایا۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی نعمان فرید شہید ہو گئے۔ وطن کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو سلام۔ اللہ تعالی شہید…

account_circle
Abdul Aleem Khan(@abdul_aleemkhan) 's Twitter Profile Photo

23 مارچ 1940وہ عظیم دن ہے جب قرار دادِ پاکستان منظور ہوئی۔ یہ دن ہر سال پوری قوم کو اس جذبے کی یاد دلاتا ہے جس کے ذریعے ہمارے آباؤاجداد نے پاکستان کا حصول ممکن بنایا۔ آج ہمیں اُسی جذبے کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہربحران اورمشکل وقت کا مقابلہ کرنا ہے۔ مادر وطن کے خلاف ہونے والی ہر سازش…

account_circle
Abdul Aleem Khan(@abdul_aleemkhan) 's Twitter Profile Photo

ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ قابل مذمت اور افسوسناک ہے۔ افواج پاکستان دہشتگردوں کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑی ہے۔ اللہ تعالیٰ شہید ہونے والوں کے درجات بلند اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

account_circle
Abdul Aleem Khan(@abdul_aleemkhan) 's Twitter Profile Photo

بی ایل اے کے دہشت گردوں کا جی پی اے کمپلیکس گوادر پر بزدلانہ حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ بروقت کارروائی کر کے حملہ ناکام بنانا سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قوم متحد ہے اور اپنی افواج کے شانہ…

account_circle
Abdul Aleem Khan(@abdul_aleemkhan) 's Twitter Profile Photo

پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے چیمپئن بننے پر اسلام آباد یونائیٹڈ کو مبارکباد! شاداب خان کی قیادت میں انہوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ پی سی بی کو ایونٹ کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد۔ ٹیم کوئی بھی جیتے جیت پاکستان اور کرکٹ کی ہے۔ پورے ٹورنامنٹ میں شائقین کو اچھی کرکٹ دیکھنے کو…

account_circle
Abdul Aleem Khan(@abdul_aleemkhan) 's Twitter Profile Photo

شمالی وزیرستان کے ضلع میرعلی میں دہشتگردوں کا سکیورٹی فورسز پرحملہ قابلِ مذمت اور افسوسناک ہے۔ دہشتگردوں کا مردانہ وار مقابلہ کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے والے کرنل کاشف اور فوجی جوانوں کو سلام اور خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ غم کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ اللہ…

account_circle
Ministry of Privatisation(@PrivComPakistan) 's Twitter Profile Photo

Federal Minister for Privatisation, Abdul Aleem Khan took charge of his office today at Privatisation Division, Islamabad.The Minister was given a detailed briefing on the working of the Division and the Privatisation Commission by respective Federal Secretaries.

Federal Minister for Privatisation, Abdul Aleem Khan took charge of his office today at Privatisation Division, Islamabad.The Minister was given a detailed briefing on the working of the Division and the Privatisation Commission by respective Federal Secretaries.
account_circle
Abdul Aleem Khan(@abdul_aleemkhan) 's Twitter Profile Photo

اسفند یار ولی کی اہلیہ کے انتقال پر انتہائی دُکھ اور افسوس ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ اور غمزد ہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

account_circle
Abdul Aleem Khan(@abdul_aleemkhan) 's Twitter Profile Photo

امت مسلمہ کو رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ مبارک ہو۔ رمضان المبارک میں اپنے ارد گرد کمزور، مستحق اور غریب افراد کا خاص خیال رکھیں۔ اسرائیلی ظلم و ستم کا شکار سینکڑوں بے گھر فلسطینی خوراک اور پناہ کی تلاش میں ہیں، اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اس ماہِ مبارک کے صدقے اُن کی مشکلات دور…

account_circle
Abdul Aleem Khan(@abdul_aleemkhan) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے 14 ویں صدر منتخب ہونے پر آصف علی زرداری کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ صدر وفاق کی علامت ہے اور اس وقت پاکستان کو متحد ہو کر آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔امید کرتا ہوں کہ زرداری صاحب اپنے فرائض منصبی کو بھرپور طریقے سے نبھاتے ہوئے وفاق کی تمام اکائیوں کو ایک ساتھ لے کر چلیں گے ۔…

account_circle
Abdul Aleem Khan(@abdul_aleemkhan) 's Twitter Profile Photo

آج خواتین کے عالمی دن کے موقع پرمیں پاکستان کی تمام بہادر ماؤں بہنوں، بیٹیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔پاکستان کی خواتین ٹیلنٹ میں کسی سے کم نہیں۔ سیاست ہو یا معاشرت، کھیل ہو یا تعلیم کا میدان پاکستانی خواتین نے ہمیشہ اپنی قابلیت کا لوہا منوایا۔ خواتین کو بااختیار بنانے…

account_circle
Abdul Aleem Khan(@abdul_aleemkhan) 's Twitter Profile Photo

میاں محمد شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ پاکستان ایک مشکل وقت سے گزر رہا ہے اور یہ نئے وزیر اعظم کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے۔ امید ہے وہ ملک کو مسائل کی دلدل سے نکالنے میں اپنا کردار ادا کریں گے اور عوام کو فوری ریلیف فراہم کریں گے۔ پاکستان کی…

account_circle