Abu Hamid JUI(@abu_jui) 's Twitter Profileg
Abu Hamid JUI

@abu_jui

ID:1170392431042400256

calendar_today07-09-2019 17:45:20

6,8K Tweets

14,3K Followers

12,1K Following

RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے اعلان کیا ہے کہ وہ سرکاری طور پر فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرتے ہیں، جس کا دارالحکومت مشرقی بیت المقدس ہے۔

account_circle
Asad Mansoor(@AsadMansoor222) 's Twitter Profile Photo

'میرا خاندان آج یہاں نہیں ہے کیونکہ وہ اس نسل کشی کی زد میں ہیں جس کے ارتکاب میں آپ حصہ لے رہے ہیں۔ غزہ میں ڈاکٹروں کو ان کے مریضوں کے سامنے مار دیا گیا۔۔۔۔'

امریکی یونیورسٹی آف کارنیل میں ایک فلسطینی طالب علم کا اپنی گریجویشن تقریب کے دوران یونیورسٹی صدر پر گرجتے ہوئے۔۔۔۔

account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی فوج کی جانبب سے رفح میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری، درجنوں افراد زندہ جل کر شہید، دیگر کی حالت نازک۔ یہ پناہ گزین کیمپ اقوام متحدہ کی جانب سے محفوظ قرار دیا گیا تھا۔

اسرائیلی فوج کی جانبب سے رفح میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری، درجنوں افراد زندہ جل کر شہید، دیگر کی حالت نازک۔ یہ پناہ گزین کیمپ اقوام متحدہ کی جانب سے محفوظ قرار دیا گیا تھا۔ #gaza #CEASEFIRE_NOW #ICJBreach #GazaStraving
account_circle
Asad Mansoor(@AsadMansoor222) 's Twitter Profile Photo

غزہ کی ایک شہید عورت کی لاش کو ملبے سے نکالا گیا تو اسکی جیب میں قرآن کریم کی سورہ البروج کی آیات تھیں جن میں 'اصحاب الاخدود' کا ذکر ہے اور جو اھل غزہ کے حال کے مطابق ہے۔

account_circle
Palestine Urdu | فلسطین اردو(@PalestineUrdu_) 's Twitter Profile Photo

پیرس میں لوگوں کی کی بڑی تعداد اسرائیل کے خلاف فلسطین کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئی ۔

account_circle
Ghulam Nabi Madni(@GNMadani) 's Twitter Profile Photo



سرایا القدس مجاہدین نے اسرائیلی قیدی الیگزینڈر کی ویڈیو جاری کردی

اگر نیتن یاہو اپنے قیدیوں کی رہائی کی قیمت ادا نہیں کرتا

تو جلد الیگزینڈر بولے گا کہ اس کے ساتھ کیا ہوا؟

account_circle
Ghulam Nabi Madni(@GNMadani) 's Twitter Profile Photo



🔥غزہ میدان جنگ کی ایک اور نئی دھماکے دار ویڈیو

🔻ویڈیو میں ایک سنائپر شوٹر مجاہد اسرائیلی یہودی فوجی کو بھون ڈالتا ہے

🔻میدان جنگ میں مجاہدین سنائپر شوٹر نے دھاک بٹھا رکھی ہے

🔻دشمن پر رعب طاری ہے

🔻اللہ کے دشمنوں سے معصوم بچوں کے خون کا بدلہ لیا جارہا ہے

account_circle
موسكو | 🇷🇺 MOSCOW NEWS(@M0SC0W0) 's Twitter Profile Photo

‼️🚨اجساد متفحمه بعد ارتكاب الاحتلال محرقه بحق النازحين في مخيم رفح

account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے شہریوں کو خیموں سے منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

account_circle
د.انتصار الميسري(@eNr3NAhhNlIf7BC) 's Twitter Profile Photo

انشروا هذا إلى العالم مقطع تكاد السماوات يتفطرن منه وتنشق الأرض وتخر الجبال هدّا..
يجب على العالم أجمع والمجتمع الغربي أن يتعاملوا مع هذا الكيان المجرم بالطرق المناسبة
وعلى الشعوب العربية ان تستفيق من غفوتها وتحاسب تخاذل حكامها اتجاه ما يحصل من جرائم لاخواننا في غزة..

account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 رفح کیمپ پر اسرائیلی حملے میں جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 60سے تجاوز کر گئی۔

account_circle