Anti-Corruption Establishment Punjab(@ace_punjab) 's Twitter Profileg
Anti-Corruption Establishment Punjab

@ace_punjab

Punjab’s premier Anti-Corruption agency that puts integrity and accountability first for good governance, development and progress of the province.

ID:922411101047926790

linkhttp://ace.punjab.gov.pk calendar_today23-10-2017 10:35:18

1,5K Tweets

101,6K Followers

63 Following

Anti-Corruption Establishment Punjab(@ace_punjab) 's Twitter Profile Photo

ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ نے کہا ہےکہ عوام کھلی کچہریوں میں بلاخوف کرپٹ عناصرکی نشان دہی کریں۔تمام ریجنل وضلعی افسران کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ کسی بھی قسم کے دباؤ میں آئے بغیرکرپٹ عناصرکے خلاف بلاامتیازکاروائی کریں۔
کیونکہ پنجاب کی ترقی دراصل کرپشن کےخاتمے سے ہی ممکن ہے

ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ نے کہا ہےکہ عوام کھلی کچہریوں میں بلاخوف کرپٹ عناصرکی نشان دہی کریں۔تمام ریجنل وضلعی افسران کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ کسی بھی قسم کے دباؤ میں آئے بغیرکرپٹ عناصرکے خلاف بلاامتیازکاروائی کریں۔ کیونکہ پنجاب کی ترقی دراصل کرپشن کےخاتمے سے ہی ممکن ہے
account_circle
Anti-Corruption Establishment Punjab(@ace_punjab) 's Twitter Profile Photo

اینٹی کرپشن گجرات نے مجسٹریٹ کے ہمراہ چھاپہ مارکر ریونیو ریکارڈ میں درستگی کے لئے شہری سے رشوت طلب کرنے والے پٹواری نثار احمد پٹوار سرکل کھوجاں والی تحصیل و ضلع گجرات کو موقع پر رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ملزم سے موقع پر نشان زدہ نوٹ برآمد ۔ مقدمہ درج

account_circle
Anti-Corruption Establishment Punjab(@ace_punjab) 's Twitter Profile Photo

اینٹی کرپشن ڈیرہ غازی خان نے درجہ چہارم کی ملازمت کے جعلی آرڈرز تیار کرنے کے الزام میں سینیئر کلرک گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فار ویمن کوٹ چھٹہ ضلع ڈی جی خان اعجاز احمد کو گرفتارکر لیا ۔

اینٹی کرپشن ملتان نے مجسٹریٹ کے ہمراہ چھاپہ مارکر ملتان پولیس کے سپاہی محمد نواز کو شہری سے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔ملزم سے نشان زدہ نوٹ برآمد ۔ مقدمہ درج

اینٹی کرپشن ساہیوال نے اسسٹنٹ سب انسپکٹرASI تھانہ ہڈپہ ساہیوال محمد لطیف کو شہری محمد محسن سے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔ملزم کو مجسٹریٹ کی موجودگی میں گرفتار کیا گیا۔ملزم سے نشان زدہ نوٹ برآمد ۔ مقدمہ درج

اینٹی کرپشن گوجرانوالہ نے سینٹر کلرک محکمہ ایجوکیشن گوجرانوالہ
منیر احمد قیصر کو ایکس پاکستان لیو منظوری کیلئے شہری سے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔ملزم کو مجسٹریٹ کی موجودگی میں گرفتار کیا گیا۔ملزم سے نشان زدہ نوٹ برآمد ۔ مقدمہ درج

اینٹی کرپشن گوجرانوالہ نے سینٹر کلرک محکمہ ایجوکیشن گوجرانوالہ منیر احمد قیصر کو ایکس پاکستان لیو منظوری کیلئے شہری سے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔ملزم کو مجسٹریٹ کی موجودگی میں گرفتار کیا گیا۔ملزم سے نشان زدہ نوٹ برآمد ۔ مقدمہ درج
account_circle
Anti-Corruption Establishment Punjab(@ace_punjab) 's Twitter Profile Photo

ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ نے کہا ہے کہ عوام بے خوف ہو کر اینٹی کرپشن کی کھلی کچہریوں میں کرپشن کی نشاندہی کریں تاکہ کرپٹ عناصر کو نشان عبرت بنایا جا سکے۔ انھوں نے کہا کہ ہمارے تمام ریجنل اور ضلعی دفاتر میں روزانہ صبح 10سے11 بجے تک کھلی کچہریوں کا انعقاد جاری رہیگا۔

account_circle
Anti-Corruption Establishment Punjab(@ace_punjab) 's Twitter Profile Photo

ایڈیٹر اکاؤنٹس آفس گرفتار۔ اینٹی کرپشن منڈی بہاوالدین نے ایڈیٹر ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس منڈی بہاوالدین سمیع اللہ کومجسٹریٹ کی موجودگی میں رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔ملزم سے نشان زدہ نوٹ برآمد ۔ مقدمہ درج

عید کے بعد کھلی کچہریوں کا دوبارہ انعقاد ۔
ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب سہیل ظفر چٹھہ کی ہدایت پر پنجاب کے تمام ریجنل اور ضلعی دفاتر میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا گیا ۔ افسران نے عوام کے مسائل براہِ راست سن کر موقع پر احکامات جاری کیے ۔

عید کے بعد کھلی کچہریوں کا دوبارہ انعقاد ۔ ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب سہیل ظفر چٹھہ کی ہدایت پر پنجاب کے تمام ریجنل اور ضلعی دفاتر میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا گیا ۔ افسران نے عوام کے مسائل براہِ راست سن کر موقع پر احکامات جاری کیے ۔
account_circle
Anti-Corruption Establishment Punjab(@ace_punjab) 's Twitter Profile Photo

اے ایس آئی انوسٹی گیشن تھانہ گلبرگ گرفتار۔
اینٹی کرپشن لاہور ریجن اے نے مجسٹریٹ ہمراہ چھاپہ مارکر
اے ایس آئی انوسٹی گیشن تھانہ گلبرگ رحمت علی کو شہری سے اسکے بھائی کی ضمانت میں مدد دینے پررشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ملزم سے نشان زدہ نوٹ برآمد/مقدمہ درج

account_circle
Anti-Corruption Establishment Punjab(@ace_punjab) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کے تمام اینٹی کرپشن دفاتر میں روزانہ صبح 10 بجے سے 11بجے تک کھلی کچہریوں کا انعقاد جاری ہے جس میں اینٹی کرپشن افسران نے شہریوں کی شکایات براہِ راست سن کر موقع پر احکامات جاری کئے۔

ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ نے کہا کہ کرپشن فری پنجاب کے لیے جدوجہد کررہے ہیں اور کھلی کچہریوں کا مقصد عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا ہے۔ عوام بے خوف ہو کر کرپٹ عناصر اور کرپشن کی نشاندہی کریں۔ کرپٹ عناصر کو ہر قیمت پر نشان عبرت بنایا جا رہا ہے۔

ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ کی ہدایت پر پنجاب کے تمام ریجنل اور ضلعی دفاتر میں روزانہ صبح 10بجے سے 11بجے تک کھلی کچہریوں کا انعقاد ہو گا۔ آج پنجاب کے تمام دفاتر میں کھلی کچہریاں لگا کرافسران نےعوام کے مسائل براہ راست سنے اور موقع پر احکامات جاری کیے ۔

account_circle
Anti-Corruption Establishment Punjab(@ace_punjab) 's Twitter Profile Photo

پٹواری رنگے ہاتھوں گرفتار۔
اینٹی کرپشن لاہوراے نے مجسٹریٹ کے ہمراہ چھاپہ مارکر پٹواری ریونیو موضع ڈوگرےکلاں تحصیل شالیمار صلاح الدین کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ۔پٹواری نے شہری سے فرد کے اجراء کے لیے رشوت طلب کی تھی۔ملزم سے نشان زدہ نوٹ برآمد ۔ مقدمہ درج

account_circle
Anti-Corruption Establishment Punjab(@ace_punjab) 's Twitter Profile Photo

اینٹی کرپشن سیالکوٹ نے مجسٹریٹ کے ہمراہ چھاپہ مار کر جعلی برتھ سرٹیفکیٹ بنانے کے لیے شہری سے 30ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے سیکرٹری یونین کونسل جیٹھیکے سمڑیال کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ۔ ملزم سے نشان زدہ نوٹ برامد۔مقدمہ درج

اینٹی کرپشن گوجرانولہ نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے ہمراہ چھاپہ مارکر ویکس نیٹر محکمہ صحت گوجرانولہ بابر رشید کوشہری سے کنٹریکٹ میں توسیع کا جھانسہ دیکر رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔ ملزم سے نشان زدہ نوٹ برآمد/ مقدمہ درج

اینٹی کرپشن گوجرانولہ نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے ہمراہ چھاپہ مارکر ویکس نیٹر محکمہ صحت گوجرانولہ بابر رشید کوشہری سے کنٹریکٹ میں توسیع کا جھانسہ دیکر رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔ ملزم سے نشان زدہ نوٹ برآمد/ مقدمہ درج #health #vaccinator #corruption #traptaid #gujranwala
account_circle