adnan nawaz butt(@adnan72548901) 's Twitter Profileg
adnan nawaz butt

@adnan72548901

international football player & old ravains &PMLN ❤️

ID:1243872594392240128

calendar_today28-03-2020 12:08:50

56,4K Tweets

6,8K Followers

2,2K Following

Barrister Aqeel Malik(@BrAqeelMalik) 's Twitter Profile Photo

رکن قومی اسمبلی و ترجمان قانونی امور بیرسٹر عقیل ملک نے کوہستان پبلک سیکرٹریٹ ٹیکسلا میں حلقہ احباب سے ملاقات کی اور اُنہیں درپیش بنیادی مسائل کے حل کی مکمل یقین دہانی کرائی۔

account_circle
Haris Ateeq(@HarisAteeq) 's Twitter Profile Photo

Very thankful to Cm Maryam Nawaz Sharif for taking up this issue on such priority and special thanks to whole team of Lahore division Commissioner Lahore Division Deputy Commissioner Lahore for calling up such a comprehensive meeting, Anarkali bazar is one of the oldest surviving Bazars 1/2

account_circle
Zeeshan Malik(@ZeshanMalick) 's Twitter Profile Photo

جب آپ نے خلوص نیت سے عوام کی خدمت کردکھائی ہو تو عوام کی فلاح کے لیے اٹھائے گئے آپکے اقدامات کو بلاجھجک سراہا جاتا ہے کیونکہ یہ قدرت کا قانون ہے آپ لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کرو اللہ تعالیٰ اس کا اجر دیتے ہیں

انشاءاللہ آنے والے دنوں میں مہنگائی میں کمی کے حوالے سے مزید بہتری…

account_circle
Barrister Aqeel Malik(@BrAqeelMalik) 's Twitter Profile Photo

رکن قومی اسمبلی و ترجمان قانونی امور بیرسٹر عقیل ملک نے Aseefa B Zardari صاحبہ کو بطورِ رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھانے پر مبارکباد دی اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

رکن قومی اسمبلی و ترجمان قانونی امور بیرسٹر عقیل ملک نے @AseefaBZ صاحبہ کو بطورِ رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھانے پر مبارکباد دی اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
account_circle
Shaza Fatima Khawaja(@ShazaFK) 's Twitter Profile Photo

سعودی عرب پاکستان کا وہ مہربان بڑا بھائی ہے جس نے ہر مشکل وقت میں ہمیشہ آگے بڑھ کر پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔ تاریخ کے سفر میں جوہری دھماکوں کا مرحلہ ہو، پاکستان پر اقتصادی پابندیوں کا چیلنج ہو ، سیلاب ہو، زلزلہ ہو، معاشی مشکلات ہوں، سعودی عرب کی قیادت اور عوام نے پاکستان سے اخوت…

account_circle
Khawaja Salman Rafique(@SalmanRafiquePK) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق عید کے دوسرے روز اچانک کوٹ خواجہ سعید ہسپتال پہنچ گئے۔ صفائی کے غیر تسلی بخش انتظامات پر ہسپتال انتظامیہ پر برہم۔ وزیر صحت نےہسپتال میں ایمرجنسی، کینٹین و دیگر شعبہ جات کا دورہ کیا۔ سرکاری ہسپتالوں کے حالات بہتر کرنا اولین ترجیح ہے۔

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی صدر کینٹ دفتر میں عید ملن پارٹی میں آمد۔ اس موقع پر پارٹی عہدیداران کی کثیر تعداد موجود تھی۔ پارٹی عہدیداران نے صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کو پھولوں کے ہار پہنائے، مٹھائی کھلائی اور عید مبارک کہا۔

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اہم اجلاس منعقد. اجلاس کے دوران ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال کے رحمت اللعالمین

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت پنجاب ہیلتھ انشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی میں اہم اجلاس منعقد۔

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی سابق رکن پنجاب اسمبلی یاسین سوہل کے بیٹے کے ولیمہ اور یوسی 148 کے سینیئر رہنما میاں عاصم جاوید کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں شرکت

Sania Ashiq(@SaniaaAshiq) 's Twitter Profile Photo

آج گورنمنٹ ہائی سکول مری میں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا دورہ، طالبات اور اساتذہ سے ملاقات کی اور جاننے کی کوشش کی کہ کیسے حکومت ان بچیوں کو بہتر تعلیمی سہولیات فراہم کرسکتی ہے۔ طالبات پاکستان کی پہلی خاتون وزیر اعلی کو اپنے درمیان پاکر بےحد خوش نظر آئیں۔ مریم نواز آج ہر لڑکی کے…

آج گورنمنٹ ہائی سکول مری میں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا دورہ، طالبات اور اساتذہ سے ملاقات کی اور جاننے کی کوشش کی کہ کیسے حکومت ان بچیوں کو بہتر تعلیمی سہولیات فراہم کرسکتی ہے۔ طالبات پاکستان کی پہلی خاتون وزیر اعلی کو اپنے درمیان پاکر بےحد خوش نظر آئیں۔ مریم نواز آج ہر لڑکی کے…
account_circle
Khawaja Salman Rafique(@SalmanRafiquePK) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر کی حمزہ شہباز شریف سے ملاقات۔ ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

صوبائی وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر کی حمزہ شہباز شریف سے ملاقات۔ ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
account_circle
Zeeshan Malik(@ZeshanMalick) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ کے وژن کے تحت تمام چھوٹے کسانوں کیلیے 'نوازشریف کسان کارڈ' کا اجراء

پنجاب بھر کی تمام یونیورسٹیز کی بہتری اور تحقیقی مراکز کے قیام کا فیصلہ

پنجاب بھر کی تمام یونیورسٹیز کی بہتری اور تحقیقی مراکز کے قیام کا فیصلہ
account_circle
Khawaja Salman Rafique(@SalmanRafiquePK) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اور پنجاب کی پہلی ائیرایمبولینس سروس اِنْشَاءَ اللّٰہ، جون میں شروع ہو جائے گی۔

Dr Rizwan Naseer Maryam Nawaz Sharif

پاکستان اور پنجاب کی پہلی ائیرایمبولینس سروس اِنْشَاءَ اللّٰہ، جون میں شروع ہو جائے گی۔ @Rescue1122Pak @MaryamNSharif
account_circle
DTE PUNJAB DSD(@DsdDte) 's Twitter Profile Photo

وہ دن بھی ملازمین کیلئے خوشیوں بھرا ہو گا جس دن تنخواہوں و پنشن میں ٪100 اضافے کے ساتھ لیو انکیشمنٹ، پنشن، گریجوئیٹی و دیگر پنجاب ملازمین کے مطالبات وعدے کے عین مطابق محترمہ مریم نواز شریف و ملک احمد خان صاحب کی طرف سے پورے ہوں گے۔ آمین

account_circle
Deputy Commissioner Lahore(@DCLahore) 's Twitter Profile Photo

عید کے دنوں میں شہر کی خدمت کرنے والے یہ ورکرز صرف سرکاری ملازم نہیں بلکہ شہر کے ہیرو ہیں۔ ان کے ساتھ وقت گزارنا ان کی خدمات کا اعتراف اور شکریہ ادا کرنے کا ایک طریقہ ہے

انتظامی افسران کو ہدایت کی ہے کہ تمام ورکرز کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے۔ صرف عید کے دنوں میں ہی نہیں بلکہ…

account_circle
Hina Parvez Butt(@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

عید کا دوسرا دن بہت بہت مبارک 🌹 کیسا گزرا عید کا پہلا دن، انجوائے کیا یا بوریت سے بھرپور دن گزارا؟؟

account_circle