Qazi(@akram12_qazi) 's Twitter Profileg
Qazi

@akram12_qazi

Akram qazi from karachi

ID:1535932397589409792

calendar_today12-06-2022 10:30:43

6,7K Tweets

2,1K Followers

4,9K Following

Qazi(@akram12_qazi) 's Twitter Profile Photo

اسلام و علیکم
لیگی وَالَنٹیرز دوستو
ایکس نے رابطے ختم کر ڈالے ہیں کیا کریں ؟

account_circle
Qazi(@akram12_qazi) 's Twitter Profile Photo

آج کچھ دیر کے لئے پاکستان ایکس کھلا ھے ۔نہیں معلوم ملكی حالات اور ایکس کے دوستوں کی تویٹس کا کیا حال ھے

account_circle
Qazi(@akram12_qazi) 's Twitter Profile Photo

ایک سوال آرمی چیف صدر پی ایم سے
جب فوجی شہید ہوجاتا ھے تو افسر سپاہی سب کا رتبہ برابر هو جاتا ھے ان کی فیملی کا دکھ برابرھے آپ افسر کی جنازہ میں شرکت کرتے ہیں سپاہی کی میں نہیں کیوں ھے یہ فرق ؟
جان کی قیمت۔فیملی کا دکھ بچوں کا دکھ سب کا يكساں محسوس کریں
😪😪

account_circle
Qazi(@akram12_qazi) 's Twitter Profile Photo

اسلام و علیکم
🌹🌴آج ایکس چل پڑا ھے ابھی ۔لیکن بند هو جاۓ گا 15منٹ تک
کیا حال ہیں دوستو ۔خاص طور پر نونی وَلَنتیرز گروپ کے میرے ساتھی لوگ کیسے ہیں ۔ایک ماہ میں کیا کیا ہوا ھے ایکس کی سیاست میں لا علم ہوں ۔لیکن نواز شریف کے ساتھ ہوں
🌹🌴🌻

account_circle
Qazi(@akram12_qazi) 's Twitter Profile Photo

آج کھل گیا ھے ٹویٹر نہ جانے کیسے ؟
اور کتنی دیر کے لئے کھلا ھے یہ نہیں پتا ہوتا ۔15/20 منٹ میں بند هو جاتا ھے

account_circle
Nawaz Sharif Force(@nawazsforce) 's Twitter Profile Photo

جنہوں نے ٹویٹر اکائونٹ ن لیگ اور 'میاں نواز شریف' کی سپورٹ میں بنایا ہے !!!

وہ لیگی دوست اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں مجھے فالو کریں !!

اور کمنٹ میں ڈن لکھیں ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک حاصل کریں ۔

جنہوں نے ٹویٹر اکائونٹ ن لیگ اور 'میاں نواز شریف' کی سپورٹ میں بنایا ہے !!! وہ لیگی دوست اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں مجھے فالو کریں !! اور کمنٹ میں ڈن لکھیں ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک حاصل کریں ۔
account_circle
من مستم(@ibnehussain03) 's Twitter Profile Photo

آپکے بھائئ کا اکاؤنٹ رپورٹ ہورہا کافی زیادہ اس ٹویٹ پہ

نواز شریف زندہ باد

کمنٹ کردیں تاکہ تھوڑی ریچ ہوجائے۔

account_circle
Rana Faisal(@rfr_24) 's Twitter Profile Photo

🚨‼️‼️

اکاونٹ وڑ گیا۔ رپورٹ بھی ہو رہا ہے۔۔
سب دوست احباب سے درخواست ہے کے کمنٹ لائک اور ری پوسٹ کر دیں تاکہ ریچ بہتر ہو جائے۔
جَزاكَ اللهُ خَـيْراً

🚨‼️‼️ اکاونٹ وڑ گیا۔ رپورٹ بھی ہو رہا ہے۔۔ سب دوست احباب سے درخواست ہے کے کمنٹ لائک اور ری پوسٹ کر دیں تاکہ ریچ بہتر ہو جائے۔ جَزاكَ اللهُ خَـيْراً #DisinformationIsNotJournalism
account_circle