faysal(@aludoha1) 's Twitter Profileg
faysal

@aludoha1

h

ID:470836409

calendar_today22-01-2012 06:16:18

5,9K Tweets

84 Followers

286 Following

faysal(@aludoha1) 's Twitter Profile Photo

RT @Mubashar_12: شاید یہی وہ دن ہے کہ جس کی پیشنگوئی کی گئی تھی (cont) tl.gd/notb6i

account_circle
faysal(@aludoha1) 's Twitter Profile Photo

RT Zeeshan Khan Niazi: کل جو اپنے لوگ تھے جنہیں ہزار ہزار روپے دیے گئے جن سے معاہدے کیے گئے آج پتہ لگا وہ بھارتی ایجنٹ ہیں۔سب بولیں سبحان اللہ

account_circle
Zeeshan Khan Niazi(@niyazee26) 's Twitter Profile Photo

کل جو اپنے لوگ تھے جنہیں ہزار ہزار روپے دیے گئے جن سے معاہدے کیے گئے آج پتہ لگا وہ بھارتی ایجنٹ ہیں۔سب بولیں سبحان اللہ

account_circle
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر(@MemonaMushtaq) 's Twitter Profile Photo

اتنے لوگ اپنی میمونہ کو ٹیگ کرکے ٹویٹ کرتے ہیں اسکے علاوہ انہوں نے اور بڑے اکاؤنٹ والوں کو بھی ٹیگ کیا ھوتا ھے مگر کبھی ان بڑے اکاؤنٹ والوں نے انہیں لاٸیک و آرٹی نہ دی مگر میمونہ جیسے ہی ٹویٹر آن کرتی ھے سب سے پہلے سبکو لاٸیک و آرٹی دیتی ھے
بڑے اکاؤنٹ والو تم بھی کبھی چھوٹے تھے😄

account_circle
Ali Malik(@alijavedadv) 's Twitter Profile Photo

اب آواز ایسے بند کرے گے تو نیازی صاحب سُن لیجیئے
'وہ تو نہیں ہوگی'
چلیں اب ہمارا بھی نام غازیوں میں لکھا جائیگا کیونکہ مجھے ایف آئی اے نے 2 نومبر کو طلب کیا ہے وجہ عناد تو نہیں معلوم مگر اندازہ ہے کہ مجھ ورکر سے کیا مسئلہ ہے مگر اج بھی،کل بھی
میرا نعرہ ایک ہی ہے
ووٹ کو عزت دو

اب آواز ایسے بند کرے گے تو نیازی صاحب سُن لیجیئے 'وہ تو نہیں ہوگی' چلیں اب ہمارا بھی نام غازیوں میں لکھا جائیگا کیونکہ مجھے ایف آئی اے نے 2 نومبر کو طلب کیا ہے وجہ عناد تو نہیں معلوم مگر اندازہ ہے کہ مجھ ورکر سے کیا مسئلہ ہے مگر اج بھی،کل بھی میرا نعرہ ایک ہی ہے ووٹ کو عزت دو
account_circle
فاطمہ گیلانی(@Fatima_Adil3) 's Twitter Profile Photo

💞اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد

اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد💞

💞اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد💞
account_circle
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر(@MemonaMushtaq) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
جمعہ مبارک
جشنِ عید میلادالنبی مبارک
مرحبا مرحبا آمدِ مصطفی❤
غلام ہیں غلام ہیں رسول کے غلام ہیں
غلامی اے رسول میں موت بھی قبول ھے
جو نہ ھو عشقِ مصطفی تو زندگی فضول ھے

account_circle
Saeed Ajmal⭐(@KashmirZaada) 's Twitter Profile Photo

شکر کرو ایٹمی دھماکے کے وقت نواز شریف حکمران تھا اگر ٹانگیں کانپنے والے حکمران ہوتےتو انڈیا امریکہ کی دھمکیوں سے انکی شلواریں آگےپیچھے سےگیلی ہو چکی ہوتی۔
تو ویسےبھی کہہ چکا ہے کہ میری ایڈوانس میں گیلی ہوگئی تھی اور میں دبئی بھاگ گیاتھا
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر

account_circle
Barrister Usman Cheema(@barristerCheema) 's Twitter Profile Photo

یا الہیٰ رحم۔ اللہ اکبر۔ یا الہیٰ طیب اردوگان آپکا اور آپکے محبوب صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا سچا عاشق ہے۔ اسے اور ترک قوم کو کسی مشکل آزمائش میں نہ ڈالیے گا۔ یا الہیٰ رحم۔
Hamid Mir حامد میر
@nazir_muddsar
@shoaibkisna
Sana Bajwa (القدس في العيون)
Mirza. مشٹنڈا پٹواری (PML-N)
رضوان حبیب سرویہ
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر
Ayaz Ahmed

account_circle
RajaWaseem(OneManArmy)(@rajawaseem1511) 's Twitter Profile Photo

کوئی اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ ہم رسیدیں بھول گئے ہیں
ہمیں وہ لینڈ کروزر، زمینیں، جائیدادیں
پیزے، 99 کمپنیاں
سب یاد ہیں
نہ ہم بھولیں گے
نہ کسی کو بھولنے دیں گے

account_circle
Ali khan Yousaf zai(@Alikhanyzai) 's Twitter Profile Photo

جو آقا ﷺ کو آخری نبی نہ مانے اس کو پاک فوج کا حصہ نہیں ہونا چاہے ، کیپٹن ر صفدر مرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ ن کا اچھرہ لاہور میں خطاب

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

جس ہستی کا ذکر اللّہ تعالیٰ نے بلند کر دیا ہو، وہ دونوں جہانوں میں بلند ہی رہے گا۔
عید میلاد النبی صلی اللّہ علیہ وسلم مبارک ❤️

جس ہستی کا ذکر اللّہ تعالیٰ نے بلند کر دیا ہو، وہ دونوں جہانوں میں بلند ہی رہے گا۔ عید میلاد النبی صلی اللّہ علیہ وسلم مبارک ❤️
account_circle