amra imran(@amraimran2) 's Twitter Profileg
amra imran

@amraimran2

Civillian Supremacy | Democracy | Human Rights |

ID:1304000786104496128

calendar_today10-09-2020 10:17:24

7,4K Tweets

941 Followers

822 Following

WahReh(@wahreh1) 's Twitter Profile Photo

Heart emojis and their meaning

❤️ (Red Heart): Classic love and passion
💙 (Blue Heart): Calm and deep affection
💚 (Green Heart): Friendship and growth
💛 (Yellow Heart): Warmth and happiness
🧡 (Orange Heart): Enthusiasm and care
💜 (Purple Heart): Spirituality and creativity

account_circle
amra imran(@amraimran2) 's Twitter Profile Photo

ہماری اپنی فوج ہی کافی ہے نیازی کو مہرہ بنانے کے لیے غیروں کی ہمیں ضرورت نہیں ویسے بھی اس طرح کے بیانات سے اپنے گھر کے گند کو پاک کر کے بچایا نہیں جا سکتا

account_circle
amra imran(@amraimran2) 's Twitter Profile Photo

پاک بوجھ کی عیاشیوں کے لیے پاکستانی کس بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے 😉

پاک بوجھ کی عیاشیوں کے لیے پاکستانی کس بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے 😉
account_circle
amra imran(@amraimran2) 's Twitter Profile Photo

کل نو مئی کا سوئم ہے تمام یوتھیوں کو اڈیالہ کے باہر جمع ہونے کی دعوت دی جاتی ہے ماتم کرنے کے بعد نیازی کی پھانسی کی اجتماعی دعا کرائی جائے گی شرکت فرما کر ثواب حاصل کریں

account_circle
amra imran(@amraimran2) 's Twitter Profile Photo

انتشاری ٹولے کو معافی کی پیش کش
کیا اس میں ظہیر السلام پاشا باجوہ فیضو کو بھی پیش کش کی گئی ہے
انتشاری ٹولے کے ماسٹر مائنڈ🐖

account_circle
amra imran(@amraimran2) 's Twitter Profile Photo

اس جاہل کو کوئی بتائے کہ جنہوں کو یہ باتیں لگا رہا ہے وہ اس کے لیڈر کے ابو ہوا کرتے تھے اور ان یوتھیوں کے بقول فوج کا سربراہ قوم کا باپ ہوتا ہے
کھوتے کو آج ان باتوں کا علم ہوا ہے کہ انکے باپ نے کبھی کوئی جنگ نہیں جیتی تھی

account_circle
amra imran(@amraimran2) 's Twitter Profile Photo

یہی تو مسئلہ ہے رانگ نمبر کو فخر بنا لیتے ہیں خود کو پر اعتماد بنائیں وژن بنائیں آئیڈیاز لائیں تاکہ آپ لوگوں کے لیے کچھ کر سکیں ناکہ کسی کے آلہ کار بن کر اپنی دولت میں اضافہ کریں اور فیم حاصل کریں

account_circle
amra imran(@amraimran2) 's Twitter Profile Photo

تعلیم کانظام انتہائی بوگس اورناکارہ ہےجس کیوجہ سےنوجوان نسل کےپاس نہ توکوئی وژن اور نہ ہی آئیڈیازہوتےہیں انکواس قابل ہی نہیں بنایاجاتا کوئی ہڈحرام اورکام چور نہیں ہوتابلکہ نوجوانوں کےلیے وسائل پیداکیےجاتےہیں اور یہ اس وقت ممکن ہوتاہے جب حقیقی جمہوریت ہوتی ہے قبضہ مافیا نہیں

account_circle
amra imran(@amraimran2) 's Twitter Profile Photo

یہ صرف سیاسی انتشاری ٹولہ پے لاگو نہیں ہوتا آپ کے اپنے ادارے کے بارے کیا خیال ہے

یہ صرف سیاسی انتشاری ٹولہ پے لاگو نہیں ہوتا آپ کے اپنے ادارے کے بارے کیا خیال ہے
account_circle
amra imran(@amraimran2) 's Twitter Profile Photo

کاش پریس کانفرنس میں منحوس ظہیر السلام پاشا باجوہ اور فیضو کا بھی نام لے کر پوچھا جاتا کہ کردار سازی پراپیگنڈہ اور سہولت کاری کرنے میں انکو سزائیں کیوں نہیں دی جا رہیں

account_circle
amra imran(@amraimran2) 's Twitter Profile Photo

پریس کانفرنس میں ایک سچی بات آپ کسی کسی کو کبھی کبھی تو بیوقوف بنا سکتے ہیں ہر دفعہ ہر کسی کو بیوقوف نہیں بنا سکتے
واقع اب عوام کو بیوقوف بنانا اتنا آسان نہیں
اس لیے سارے جوابات کی حقیقت مضحکہ خیز سے زیادہ نہیں لگ رہی تھی

account_circle
amra imran(@amraimran2) 's Twitter Profile Photo

پاک بوجھ کو چاند پر بھیج دیا جائے تو گارنٹی پاکستان ترقی کرے گا 😉

account_circle
amra imran(@amraimran2) 's Twitter Profile Photo

گھٹیا بندے سے شادی کر کے بات سمجھ نہیں آئی ڈیٹ کرنے کے بعد کوئی جاہل ہی ہو گا جو کسی گھٹیا بندے سے شادی کرے گا اور جانے بغیر کیسے پتہ چلے گا کہ بندہ گھٹیا ہے وضاحت بھی کرنی چاہیے تھی

account_circle
amra imran(@amraimran2) 's Twitter Profile Photo

جتنا علم رکھتے ہیں اس سے کم ہی بولا کریں یہ عزت کمانے کا بہترین طریقہ ہے

account_circle
amra imran(@amraimran2) 's Twitter Profile Photo

ایاک نعبد وایاک نستعین لکھنے والے پے ہزاروں
🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐

account_circle
مفتی مفتا Green Party of Pakistan(@MuftiMufta) 's Twitter Profile Photo

اجتماعی پاگل

اسلام آباد میں شگاگو سے آئے ایک ذہنی امراض کے ماہر سے اتفاقیہ ملاقات ہوگئی جو بظاہر نارمل نظر آنے والے تعلیم یافتہ انسانوں میں دماغی امراض پر ایک گلوبل ریسرچ کررہا ہے

اسنے کہا کہ وہ ساری دنیا میں ستر ممالک میں یہ ریسرچ کررہا ہے اور بظاہر نارمل نظر آنے والے افراد۔۔۔

account_circle
amra imran(@amraimran2) 's Twitter Profile Photo

کون ن لیگ کے دور کو مس کرتے ہیں اور کون ش لیگ کو خوش آمدید کہہ رہے ہیں
ذرا مینشن کرتے جائیں 🙂

account_circle
amra imran(@amraimran2) 's Twitter Profile Photo

سچ کہا
کہاں وہ غریب ماڑے اور کہاں یہ ارب کھرب پتی جن کی اولادیں وطن عزیز سے باہر رہتیں ہیں

سچ کہا کہاں وہ غریب ماڑے اور کہاں یہ ارب کھرب پتی جن کی اولادیں وطن عزیز سے باہر رہتیں ہیں
account_circle