Anza Khan(@anzakhan543) 's Twitter Profileg
Anza Khan

@anzakhan543

education

ID:1608402911662317568

calendar_today29-12-2022 10:02:08

2,0K Tweets

1,6K Followers

1,7K Following

Anza Khan(@anzakhan543) 's Twitter Profile Photo

اس کے‌نام پہ رکھوں گی میں اپنے بیٹے کا نام

میں اپنی ادھوری محبت بیٹا‌ بنا کے پالوں گی 🙃🔥

account_circle
Anza Khan(@anzakhan543) 's Twitter Profile Photo

اک بہانہ ہے میرے پاس ابھی جینے کا
ایک تصویر موبائل میں پڑی ہے تیری
🖤🥀🔥

اک بہانہ ہے میرے پاس ابھی جینے کا ایک تصویر موبائل میں پڑی ہے تیری 🖤🥀🔥
account_circle
Anza Khan(@anzakhan543) 's Twitter Profile Photo

شاعری سے زیادہ پیار مجھے کہیں نہیں ملا
یہ صرف وہی بولتی ہے، جو میرا دل کہتا ہے...🖤

شاعری سے زیادہ پیار مجھے کہیں نہیں ملا یہ صرف وہی بولتی ہے، جو میرا دل کہتا ہے...🖤
account_circle
Anza Khan(@anzakhan543) 's Twitter Profile Photo

مشتاق احمد یوسفی لکھتے ہیں کہ:
ایک صاحب کہنے لگے، 'یار ساری عمر ڈرتے ڈرتے ہی گزر گئی ہے۔ پہلے والدین سے، پھر اساتذہ سے، پھر افسران سے، پھر موت سے اور پھر موت کے بعد والے حساب کتاب سے'۔
میں نے پوچھا ، 'آپ نے بیوی کا ذکر نہیں کیا؟“

کہنے لگے، 'ڈر کے مارے نہیں کیا'۔

account_circle
Anza Khan(@anzakhan543) 's Twitter Profile Photo

جو ٹیکس نہیں دے گا اس گھر پر سورج کے آگے پردہ لگا دیا جائے گا حکومت کا فیصلہ ۔۔۔

account_circle
Anza Khan(@anzakhan543) 's Twitter Profile Photo

یا رب العالمین!
'تو مجھے اپنی خیر کے چشمے سے اتنا سیراب کر کہ تیرے سوا سب کی خیر خواہیوں سے بے نیاز ہو جاؤں!
آمین یا رب العالمين🤲

account_circle
Anza Khan(@anzakhan543) 's Twitter Profile Photo

ایک شادی شدہ دوست کہہ رہا تھا
دعا کرو اللہ کسی کو اتنی بھولی بھالی بیوی بھی نہ دے۔۔۔۔

بتا رہا تھا میری طبیعت خراب تھی۔
کافی علاج کے بعد بھی بہتر نہیں ہو رہی تھی تو ایک دن بیوی نے کہا:

' تسی اک واری پوسٹ مارٹم کروا کے دیکھ لو

account_circle
Anza Khan(@anzakhan543) 's Twitter Profile Photo

گلے شکوے زندگی سے سکون کو ختم کر دیتے ہیں جو گزر گیا اسے بھول جائیں۔.…

گلے شکوے زندگی سے سکون کو ختم کر دیتے ہیں جو گزر گیا اسے بھول جائیں۔.…
account_circle
Anza Khan(@anzakhan543) 's Twitter Profile Photo

میں ناول کبھی کبھی پڑھ لیتی ہوں۔۔۔
لیکِن میں نے کبھی بھی سالار سکندر عمر جہانگیر يا جہان سکندر کی خواہش نہیں کی۔۔ اور نا ہی مجھے کوئی شہزادہ چاہیے۔
مجھے بس اک عام سا انسان چاہیے۔۔
جو مجھے رب کی راہ سے کبھی غافل نا ہونے دے ۔۔
مجھے مہنگے یا بہت سارے گفٹ بھی نہیں چاہیئے بس وہ…

میں ناول کبھی کبھی پڑھ لیتی ہوں۔۔۔ لیکِن میں نے کبھی بھی سالار سکندر عمر جہانگیر يا جہان سکندر کی خواہش نہیں کی۔۔ اور نا ہی مجھے کوئی شہزادہ چاہیے۔ مجھے بس اک عام سا انسان چاہیے۔۔ جو مجھے رب کی راہ سے کبھی غافل نا ہونے دے ۔۔ مجھے مہنگے یا بہت سارے گفٹ بھی نہیں چاہیئے بس وہ…
account_circle
Anza Khan(@anzakhan543) 's Twitter Profile Photo

مدینہ منورہ کا ایک نام ”الجابرة“ (جوڑنے والا شہر) ہے، کیونکہ یہاں شکستہ دل جڑتے ہیں اور ڈولتا ہوا ایمان قرار پکڑتا ہے۔

اور ایک نام ”المجبورة“ (جوڑا گیا شہر) ہے، کیونکہ اللہ نے اسے اپنے پیارے نبی ﷺ کی سکونت کے ذریعے جوڑ دیا ہے، اور اسے فضائل و برکات کا منبع بنا دیا ہے۔

(وفاء…

مدینہ منورہ کا ایک نام ”الجابرة“ (جوڑنے والا شہر) ہے، کیونکہ یہاں شکستہ دل جڑتے ہیں اور ڈولتا ہوا ایمان قرار پکڑتا ہے۔ اور ایک نام ”المجبورة“ (جوڑا گیا شہر) ہے، کیونکہ اللہ نے اسے اپنے پیارے نبی ﷺ کی سکونت کے ذریعے جوڑ دیا ہے، اور اسے فضائل و برکات کا منبع بنا دیا ہے۔ (وفاء…
account_circle
Anza Khan(@anzakhan543) 's Twitter Profile Photo

چاچا جی سے پوچھا گیا🤔

چاچا جی آپ کی عمر 80 سال ہو گئی ہے، آپ نے اِتنی حکومتیں دیکھی ہیں، آپ کے خیال میں سب سے اچھی حکومت کس نے کی؟

چاچا جی نے سگریٹ کا ایک لمبا کش لگایا اور بڑے وثوق سے بولے😌😌

پُتر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!

* *تیری 'چاچی' نے......

account_circle
Anza Khan(@anzakhan543) 's Twitter Profile Photo

میرےبعد میرےلکھی ہوئی ہربات کو سراہاجائےگا،مجھےیاد کیاجائےگالیکن تب تک بہت دیر ہوچکی ہوگی

میرےبعد میرےلکھی ہوئی ہربات کو سراہاجائےگا،مجھےیاد کیاجائےگالیکن تب تک بہت دیر ہوچکی ہوگی
account_circle
Anza Khan(@anzakhan543) 's Twitter Profile Photo

ایک دن آپ سمجھ جائیں گے کہ بات کرنے کی بجائے خاموش رہنا، قریب آنے کی بجائے فاصلہ رکھنا، انتظار کرنے کی بجائے بھول جانا آپکو کم تکلیف دیتا ہے..

کیسے کروں بیاں اس کے چہرے کی نازکی 🥰

ہم تو اس کی آنکھوں میں الجھ بیٹھے ہیں

account_circle