Adnan R Khan(@arasheed676) 's Twitter Profileg
Adnan R Khan

@arasheed676

ID:195205048

calendar_today26-09-2010 02:42:43

23,6K Tweets

10,3K Followers

11,4K Following

Aleeza Arshad Sharif(@AleezaArshad_) 's Twitter Profile Photo

آج جمعہ کی بڑی رات ہے، شہید ارشد شریف کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے گا۔

اللہ پاک شہید ارشد شریف کے قاتلوں کو نشان عبرت بنائے۔آمین

آج جمعہ کی بڑی رات ہے، شہید ارشد شریف کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے گا۔ اللہ پاک شہید ارشد شریف کے قاتلوں کو نشان عبرت بنائے۔آمین
account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

سکول میں ایک استاد بچوں کو پڑھا رہا تھا کہ آج نو مئی ہے اور ہم نو مئی کی مذمت کرتے ہیں۔
ساتھ ہی ایک بچے نے نعرہ لگا دیا،
عمران خان زندہ آباد۔
استاد بھی شیر پاکستان کا دیوانہ لگ رہا ہے۔

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

عینی شاہدین کہہ رہے ہیں کہ 9 مئی کو عمران خان پر رینجرز نے تشدد کیا جس میں نعیم پنجوتہ بھی زخمی ہوا۔ اس کا جواب کون دیگا؟

عمران خان پر تشدد کا حساب کون دیگا؟

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز کو اپنے حلقے سے عبرت ناک شکست دینے والے مہر شرافت کی 9 مئی کی احتجاجی ریلی۔۔۔

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

9 مئی شروع ہو چکا ہے شیر پاکستان کے اس بیان کو پھر سے وائرل کردیں۔

9 مئی شروع ہو چکا ہے شیر پاکستان کے اس بیان کو پھر سے وائرل کردیں۔
account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

وڑنا اسکو کہتے ہیں....
بچوں کو زبردستی نو مئی کی مذمت کے لیے لایا گیا تھا۔بچوں نے عمران خان زندہ باد کے نعرے لگا دیے...

account_circle
Fatima PTI(@FatimaPTI_IK) 's Twitter Profile Photo

کیا وہ انتشاری ٹولہ معافی مانگے گا جس نے اس معذور بچی کو ویل چیئر سے نیچے گرا کر گھسیٹا ۔۔۔۔؟؟؟؟

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

یہ فلسطین یا کشمیر نہیں بلکہ ریاست کی طرف سے سابق وزیراعظم عمران خان کے گھر پر حملے کے مناظر ہیں

ہم نہیں بھولیں اور نہ بھولنے دیں گے 💔

account_circle
Syed Naeem Bukhari(@NaeemBukhariPTI) 's Twitter Profile Photo

تم اپنے باپ سے معافی مانگ لو کس نے روکا ہے؟
ویسے بھی قیدی نمبر 804 بڑے دل کا انسان ہے معاف کر دے گا.....

تم اپنے باپ سے معافی مانگ لو کس نے روکا ہے؟ ویسے بھی قیدی نمبر 804 بڑے دل کا انسان ہے معاف کر دے گا.....
account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

ہمارے شیر پاکستان یہ میچ آپ کب کا جیت چکے ہیں... لیکن پھر بھی سب بولیں ان شاءاللہ

ہمارے شیر پاکستان یہ میچ آپ کب کا جیت چکے ہیں... لیکن پھر بھی سب بولیں ان شاءاللہ
account_circle
Rana Khan(@RanaKha38160104) 's Twitter Profile Photo

نو مئی خود کروانے والے یہ GHQ والے
چوروں ڈاکوؤں کے سہولت کار یہ GHQ والے
مینڈیٹ چوری کروا کے فارم 47 سے حکومت بنانے والے یہ GHQ والے
جمہوریت کے دشمن یہ GHQ والے ہیں

نو مئی خود کروانے والے یہ GHQ والے چوروں ڈاکوؤں کے سہولت کار یہ GHQ والے مینڈیٹ چوری کروا کے فارم 47 سے حکومت بنانے والے یہ GHQ والے جمہوریت کے دشمن یہ GHQ والے ہیں #ReleaseImranKhan
account_circle
The Power Of PTI(@ThePowerOfPTI) 's Twitter Profile Photo

عید سے پہلے انصافیوں کے اکاؤنٹ مضبوط کریں گے جن کے 5k سے کم فالورز ہیں حاضری لگائیں

کمنٹ میں X لکھ کر ایک دوسرے کو فالو کریں۔

عید سے پہلے انصافیوں کے اکاؤنٹ مضبوط کریں گے جن کے 5k سے کم فالورز ہیں حاضری لگائیں کمنٹ میں X لکھ کر ایک دوسرے کو فالو کریں۔
account_circle
Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ(@ImranRaizKhan) 's Twitter Profile Photo

( ٹویٹر ریفرنڈم )

عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟

اس ٹویٹ پر آنے والی ' ریٹویٹ ' سے اندازہ ہو جائے گا ۔

( ٹویٹر ریفرنڈم ) عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟ اس ٹویٹ پر آنے والی ' ریٹویٹ ' سے اندازہ ہو جائے گا ۔ #غلامی_سے_بہتر_ہے_موت
account_circle
Aleeza Arshad Sharif(@AleezaArshad_) 's Twitter Profile Photo

یا اللہ آج کی بابرکت رات کے صدقے شہید ارشد شریف کے قاتلوں کو نشان عبرت بنا آمین۔

آج رات شہید ارشد شریف کو دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں ۔

یا اللہ آج کی بابرکت رات کے صدقے شہید ارشد شریف کے قاتلوں کو نشان عبرت بنا آمین۔ آج رات شہید ارشد شریف کو دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں ۔
account_circle
Crypto Bulls Community(@CryptoBullsCom) 's Twitter Profile Photo

کتنے فیصد پاکستانی عوام عمران احمد خان نیازی کو ایک بار پھر سے وزیر اعظم دیکھنا چاہتے ہیں۔۔۔؟؟؟

1) 20%

2) 50%

3) 70%

4) 100%

کتنے فیصد پاکستانی عوام عمران احمد خان نیازی کو ایک بار پھر سے وزیر اعظم دیکھنا چاہتے ہیں۔۔۔؟؟؟ 1) 20% 2) 50% 3) 70% 4) 100%
account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

ہر جگہ پھیلا دیں 🚨

پنجاب پولیس کھل کر خواتین پر تشدد کر رہی ہیں تھپڑمار رہے ہیں۔

کیا یہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی آتا ہے؟

account_circle