Arshad Sharif(@arsched) 's Twitter Profileg
Arshad Sharif

@arsched

Journalist https://t.co/5YbyAyAQQn

ID:98342860

linkhttp://www.facebook.com/arsched calendar_today21-12-2009 10:18:03

95,8K Tweets

2,0M Followers

0 Following

Arshad Sharif(@arsched) 's Twitter Profile Photo

کسطرح چھپ کر جاتا تھا، یہ جنوری میں بتایا تھا
اب اعجاز الحق کو دباؤ ڈال کر بیان واپس لینے کا کہا گیا- خفیہ ملاقاتوں کے بعد یہ خود بتاتے تھے کہ ملاقات میں کیا طے پایا- انہی وجہ سے ہوا-
_وزیراعظم 👇🏽👇🏽👇🏽

account_circle
Arshad Sharif(@arsched) 's Twitter Profile Photo

عمر فاروق ظہور جنہوں نے کے متعدد افسران کے خلاف تھانہ سیکریٹریٹ میں ایف آی آر کٹوائی، ان کے حوالے سے عالمی تحقیقاتی رپورٹ-
سوال تو بنتا ہے کہ FIA کے متعدد افسران کیا اس لئے زیر عتاب ہیں کہ انھوں نے اور جہانگیر ترین کی تحقیقات کیں؟
vg.no/spesial/2021/s…

account_circle
Arshad Sharif(@arsched) 's Twitter Profile Photo

جنرل باجوہ نے توشہ خانہ میں کتنے پیسے جمع کروائے؟
عمران خان کا بینک ریکارڈ۔۔ویلاگ میں دیکھیں
کیا عمران خان محترمہ بے نظیر بھٹو اور نواز شریف کی طرح سازشیوں کے نام عوام کو بتائیں گے؟اور



_وزیراعظم ؟

👇🏽👇🏽👇🏽
youtu.be/r_EbI77BVbE

account_circle
Arshad Sharif(@arsched) 's Twitter Profile Photo

کیپٹن صفدر کی گرفتاری پر جنرل باجوہ کا بلاول زرداری کو فون خبر اکتوبر ۲۰، ۲۰۲۲-
سینیٹر اعظم سواتی، ڈاکٹر شہباز گل اور جمیل فاروقی کا سسر نواز شریف نہیں- یہ عام پڑھے لکھے پاکستانی ہیں اس لئے انہیں ننگا کر کے تشدد کرو تا کہ کوئی سوال نہ کرے-
قانون بھی اندھا ہے؟
پاکستانی نہیں🇵🇰

کیپٹن صفدر کی گرفتاری پر جنرل باجوہ کا بلاول زرداری کو فون خبر اکتوبر ۲۰، ۲۰۲۲- سینیٹر اعظم سواتی، ڈاکٹر شہباز گل اور جمیل فاروقی کا سسر نواز شریف نہیں- یہ عام پڑھے لکھے پاکستانی ہیں اس لئے انہیں ننگا کر کے تشدد کرو تا کہ کوئی سوال نہ کرے- قانون بھی اندھا ہے؟ پاکستانی نہیں🇵🇰
account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

کیمرے کی آنکھ سب پکڑ لیتی ہے۔ اسلام آباد پولیس کے ساتھ یہ سول کپڑوں میں سہولتکار کون ہے؟

account_circle
Javeria Siddique(@javerias) 's Twitter Profile Photo

اسلام آبادبھی اتناہی قدیم ہےجتنےملک کےدیگر حصےسیکٹر آئی الیون میں گندھاراتاریخ کے آثار ملےہیں۔تاہم اتنظامیہ وہاں سب بلڈوزکرکے تعمیرات میں مصروف ہے۔  بدھ مت تہذیب کےفن تعمیر،مجسمے،سٹوپا پاکستان میں موجودہےلیکن مذہبی سیاحت نہ ہونےکےبرابر ہے۔
جویریہ صدیق
independenturdu.com/node/118411

account_circle
Insafian_PK🇵🇰(@92Noorfatima) 's Twitter Profile Photo

پاکستان بہت سی تہذیبوں کا مسکن رہا جن کے آثار اب بھی یہاں ملتے ہیں خاص کر گندھارا تہذیب کے آثار بکثرت موجود ہیں
جویریہ صدیق کی تحریر
'گندھارا تہذیب اور مذہبی سیاحت'
Javeria Siddique
independenturdu.com/node/118411

account_circle
Arshad Sharif(@arsched) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں پلاٹ لینے کا کھیل کا آغاز جنرل ایوب نے کیا جس نے اپنے لئے پلاٹ مانگا: جسٹس قاضی فائز

account_circle
Arshad Sharif(@arsched) 's Twitter Profile Photo

Correction of media’s lexicon by Honourable : “Armed Forces are not an institution.They are part of the executive branch of the government.”
News Editors/Director News and Anchors please note.

account_circle
Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

ایسی تصویروں کی قیمت قوم ملک اداروں کوکئی نسلوں تک اداکرناپڑتی ہے بدمستوں نےبغض انتقام نفرت نسلی امتیاز کی ایسی ہی فصل مشرقی پاکستان میں بوئی تھی جس کاخمیازہ آج تک بھگت رہےہیں دامن پہ لگےسیاہ دھبے مٹ نہیں سکےمجرمانہ خاموشی اور سزا ایک اہلکار کی معطلی اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے

ایسی تصویروں کی قیمت قوم ملک اداروں کوکئی نسلوں تک اداکرناپڑتی ہے بدمستوں نےبغض انتقام نفرت نسلی امتیاز کی ایسی ہی فصل مشرقی پاکستان میں بوئی تھی جس کاخمیازہ آج تک بھگت رہےہیں دامن پہ لگےسیاہ دھبے مٹ نہیں سکےمجرمانہ خاموشی اور سزا ایک اہلکار کی معطلی اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے
account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

یہ جو ظلم کر رہے ہیں کیا اس سے قوم اداروں کی عزت کرے گی؟ اس سے صرف نفرتیں بڑھیں گئی۔ کوئی ایسے نامعلوم افراد ہیں جن کا نام لیتے سب کو ڈر لگتا، سوشل میڈیا پر کوئی ٹویٹ کر دے تو اسے پھینٹا لگا دیتے ہیں۔ لوگوں کو اٹھاتے ہیں اور ان کو کہتے ہیں عمران خان کیخلاف بیان دو۔
Imran Khan

account_circle
Imran Afzal Raja(@ImranARaja1) 's Twitter Profile Photo

جس طرح سفید شلوار قمیض ویسٹ کوٹ والا شخص PTI کے احتجاج میں گھسایا گیا جو مخبریاں کر رہا
اسی طرح یہ لوگ اپنے لوگ بھیجتے ہیں احتجاج کو خونی بنانے کے لیے۔
یہی لوگ فساد کریں گے، آگ لگائیں گے اور الزام PTI اور Imran Khan پر آئے گا۔۔ ان پر نظر رکھیں

account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

'چیف جسٹس صاحب،

کہیں یہ برہنہ کر کے تشدد کرنے والی آگ کے شعلے عدالتوں تک نہ پہنچ جائیں اور کسی جج کو برہنہ کر کے تشدد کا واقعہ ہو جاۓ،

اگر آپ ہم پر اس طرح کے جنسی تشدد پر انسانی حقوق کی پامالی دیکھ کر بھی نوٹس نہیں لیتے

تو آپ کو اس کرسی پر بیٹھنے کا کوئی حق نہیں' -

اعظم سواتی

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس ایف آئی اے کو بلا کر پوچھیں کہ اعظم سواتی کو کس کے حوالے کیا گیا؟ عمران خان کا مطالبہ

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس صاحب میں آپ کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ سوموٹو لیں، اس سے پہلے کہ یہ چنگاری عدلیہ تک پہنچ جائے اور کسی جج کے کپڑے اتارے جائیں، اعظم سواتی

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

اگر مجھ پر تشدد کرنے والوں کو بے نقاب کرکے سزا نہیں دی جا سکتی تو پاکستان کی عدالتیں بند کردیں، اعظم سواتی

account_circle
Riaz ul Haq(@Riazhaq) 's Twitter Profile Photo

مجھے کوئی شک نہیں جنرل باجوہ یہ تمام تفصیلات پببلک کردینگے۔

account_circle