rana(@ashrafrana800) 's Twitter Profileg
rana

@ashrafrana800

Ashraf

ID:709198565684469761

calendar_today14-03-2016 02:04:49

40,0K Tweets

563 Followers

1,8K Following

ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂(@MaidahMuhammad) 's Twitter Profile Photo

یتیم مسکین غریب بھی نہ چھوڑے نہ ہم نے،
مریم آئی ہیں تین ہزار روپے دیے تصویریں بنوائیں اور تین ہزار واپس لیکر صرف پانچ سو روپے دیکر چلی گئی۔

account_circle
AGENT_X(@guns_roses_club) 's Twitter Profile Photo

🚨 🚨
کشمیر پر تین چیزیں ہو سکتی ہیں
ایک حالات خراب کر کے آزاد کشمیر انڈ یا کے حوالے کرنا .
دوسرا کسی کو ڈی ایچ اے کے لیے جگہ پسند آ گئی ہے انڈ یا کی آزاد سٹیٹس ختم کرنا .
کشمیر کے فالز فلیگ اپر یشن میں کوئی اور واردات ڈالنا . اور رجیم چینج کا اگلا حصہ پاکستان کو توڑنا

account_circle
Jimmy Virk - Imranian(@JimmyVirkk) 's Twitter Profile Photo

ایک گن شپ ہیلی کاپٹر کچے کے ان جی تھری رائفلوں والے ڈاکوؤں کو ختم کر سکتا ہے۔

لیکن نہيں جرنیلوں نے اسیکورٹی فورسز کو ایک سیاسی پارٹی کو ختم کرنے پر لگایا ہوا ہے۔

یہ سب کچھ جرنیلوں کی ناک کے نیچے ہورہا ہے۔

😠 😡

account_circle
Shafqat Ch(@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

بھارتی مقبوضہ کشمیر میں جو نفرت بھارت کیلئے تھی ویسی نفرت آزاد کشمیر میں پاکستان کیلئے پیدا کرنے کی سرکاری سطح پر شدید محنت کی جا رہی ہے
یہ کشمیر کو ایک بفر سٹیٹ بنانے کی تیاری ہے تاکہ چین سمیت جنوبی ایشیا پر نظر رکھنے کیلئے امریکہ کو ایک ایکشن پوائنٹ مل سکے

account_circle
Moeed Pirzada(@MoeedNj) 's Twitter Profile Photo

ماشااللہ! ۹ مئی سے پہلے کا پاکستان کتنا زبردست تھا! عمران خان نے جیل سی بیٹھ کے سب تباہ کر دیا!

account_circle
Arshad Yousafzai(@Arshadyousafzay) 's Twitter Profile Photo

Jan Achakzai claims, the President of Pakistan made efforts for recovery of this child. If President can facilitate the release of one abducted child, why are the remaining captives still held for ransom? Why aren't similar efforts being made for their release?

Jan Achakzai claims, the President of Pakistan made efforts for recovery of this child. If President can facilitate the release of one abducted child, why are the remaining captives still held for ransom? Why aren't similar efforts being made for their release?
account_circle
Nazli Ahmad(@Nazli519) 's Twitter Profile Photo

مرد حسن دیکھ کر پاگل ہوجاتے ہیں
اسلئیے عورتیں ٹکا کے میک اپ و فلٹرز کو ترجیح دیتیں۔

عورت کہانیاں سن کر محبت میں گرتی اسلئیے مرد ٹکا کے جھوٹ بولتے ہیں،

سلسلہ دعوت و تبلیغ 😁

account_circle
بوٹا کشمیری(@B0oTaOfficial) 's Twitter Profile Photo

سورمے پاکستان تے دجال بن کے قابض نے۔ باقی کاروبار تے چھڈو بنیادی انسانی خوراک وی اپنے قبضے وچ ہے،اک ہتھ وچ گندم دوجے وچ کھاد لے کے چلدے۔
جیڑی زمین نو چاھندے اوتھوں فصل ہٹا کے DHA بنا دندے،جنو چاھندے موت دندے جنو چاھندے زندگی دندے۔
دجال نے وی ایہی کرنا ہور اونے کیڑا ملی نغمے بنانے

account_circle
Soulat Pasha(@soulat_pasha) 's Twitter Profile Photo

پاکستان خُدا کے رازوں میں سے ایک راز ہے اور جو بھی اِس راز کو جان لیتا ہے وہ یہاں سے دوڑ لگا دیتاہے-

account_circle
bava_gujar(@bava_gujar) 's Twitter Profile Photo

جس طرح یہ آج الیکشن جیتے ہیں 65 کی جنگ بھی اسی طرح جیتے تھے
انڈیا تحصیل شکرگڑھ کے ہزاروں گاؤں فتح کر کے چونڈہ پہنچ گیا چونڈہ میں حملہ روکنا انکی فتح تھی
انڈیا ہزاروں گاؤں فتح کر کے بھی ہار گیا تھا
سیز فائر معاہدے بعد بزدل دشمن دن کی روشنی میں شکست کھا کر واپس گیا

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

آئی ایم ایف نے پاکستان کو دیوالیہ ملک قرار دیکر یمن، افغانستان، سومالیا اور سری لنکا کی لسٹ میں ایڈ کر کے پاکستان کے ساتھ زیادتی کی ہے

اب کوئی بھی پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے آنے کو تیار نہیں ہوگا
نجم سیٹھی

account_circle
sadia(@sapisyed) 's Twitter Profile Photo

Jimmy Virk - Imranian جمی ورک صاحب جانے کیوں میری گٹ فیلنگز ہیں کہ یہ جلد عبرت ناک انجام سے دوچار ہونے والی ہے یہ ڈائریکٹ اللہ کے قہر کا ایک معمولی سا نظارا اس دنیا میں دیکھے گی مجھے کامل یقین ہو گیا ہے

account_circle
Waqar Malik(@RealWaqarMaliks) 's Twitter Profile Photo

اب ایک مبینہ حاٖفظ صاحب کہیں گے کہ وہ قران سے ثابت کرسکتے ہین کہ ریاست کے حکم پہ دھاندلی کرنا عین ثواب کا کام ہے!!

account_circle
بوٹا کشمیری(@B0oTaOfficial) 's Twitter Profile Photo

عاصم منیر MI تے ISI چیف ریا ہے۔
اس واسطے نا لاہور کور کمانڈر اودھے اگے ٹہر سکیا نا ہی منگلہ کورکمانڈر۔
اینو MI تے ISI دی ورکنگ دا پتا ہے کہ کنج اپنے ہی ادارے دے افسراں دی بیوی تے بچی دی ننگی فلم بناندے۔
ایہہ پاکستان دا بوجھ نے ۔

account_circle
بوٹا کشمیری(@B0oTaOfficial) 's Twitter Profile Photo

ایہہ تواڈے ورگے نے پر تواڈے نہی نے۔
اینا دی ہر چیز تواڈے تو مختلف ہے بس نام تواڈے ورگے نے۔
اینا دی اولاداں برطانیہ تے امریکہ مزے کر رئیاں اینا نے توانوں وحشی مولوی اگے سٹیا ہویا۔
اینا تو جان ڈانگ نال ہی چھٹنی یاد رکھنا۔

account_circle
Adil Raja(@soldierspeaks) 's Twitter Profile Photo

فوج کی بدمعاشی کمشنر پنڈی کھولے یا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر باجوڑ، سب کو اگلے دن ہی اپنی کہی بات واپس لینی پڑتی ہے۔ آخر کب تک ایسے ہی چلے گا؟

فوج کی بدمعاشی کمشنر پنڈی کھولے یا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر باجوڑ، سب کو اگلے دن ہی اپنی کہی بات واپس لینی پڑتی ہے۔ آخر کب تک ایسے ہی چلے گا؟
account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

اگر نواز شریف اتنا ہی مقبول تھا تو جلسے کیوں نہیں کیے گئے
8 فروری کو بھی پولیس نے بربریت قائم کی اور آج بھی شرعام ٹھپے لگائے گئے ہیں۔

حامد میر

account_circle
بوٹا کشمیری(@B0oTaOfficial) 's Twitter Profile Photo

وائف سواپنگ تے مخلوط شراب و زنا دی محفلاں دی پیداوار سورمے بشرئ عمران نو پے گئے نے۔
پشاور تو لے کے ساہیوال وچ معصوم بچیاں دے قاتلین تو ہور کوئی توقع کیتی جا سکدی؟

account_circle