Atta Ur Rahman(@attaJUIofficial) 's Twitter Profileg
Atta Ur Rahman

@attaJUIofficial

Ameer jamiat ullama islam Pakistan VC Azizabad,Boobak | #TEAMJUIPAK | #TEAMJUIKPK | #TEAMJUICHARSADDA

ID:1250399651590746112

linkhttps://juipak.org.pk/ calendar_today15-04-2020 12:24:58

34,4K Tweets

14,6K Followers

12,7K Following

Atta Ur Rahman(@attaJUIofficial) 's Twitter Profile Photo

‼️تاریخ یاد رکھے گی کہ آپ نے تاریخ کے سب سے زیادہ حقیر عفریت (حماس) کے ساتھ کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

'کولمبیا کے صدر گستاو پیٹرو نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کیاتھا۔

‼️تاریخ یاد رکھے گی کہ آپ نے تاریخ کے سب سے زیادہ حقیر عفریت (حماس) کے ساتھ کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ 'کولمبیا کے صدر گستاو پیٹرو نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کیاتھا۔
account_circle
Ikramullah Naseem(@realikramnasim) 's Twitter Profile Photo

نیک والدین نسلوں کی امین ہوتی ہیں
اگر والدین نیک ہوتے ہیں
تو ان کی نیکی کا اثر لازمی اولاد پر پڑتا ہے
ایسے ہی اگر والدین خائن ہو
تو وہ اثر بھی بچوں پر پڑتا ہے
پھر چاہے وہ خیانت اللہ سے ہو
یا انسانوں سے
اپنے آپ کو خائن ہونے سے بچائے
کہ آپ نسلوں کے امین رہیں.

نیک والدین نسلوں کی امین ہوتی ہیں اگر والدین نیک ہوتے ہیں تو ان کی نیکی کا اثر لازمی اولاد پر پڑتا ہے ایسے ہی اگر والدین خائن ہو تو وہ اثر بھی بچوں پر پڑتا ہے پھر چاہے وہ خیانت اللہ سے ہو یا انسانوں سے اپنے آپ کو خائن ہونے سے بچائے کہ آپ نسلوں کے امین رہیں.
account_circle
Atta Ur Rahman(@attaJUIofficial) 's Twitter Profile Photo

*پیوٹن نے مسلمانوں کے دل جیت لئے*

*روس نے مسلم خواتین کو شہریت کی درخواست میں باحجاب تصویر کی اجازت دے دی*

روس نے اپنے قوانین میں نرمی کرتے ہوئے شہریت کی درخواست دینے والی غیر ملکی خواتین کو دستاویزات کے لیے حجاب والی تصاویر جمع کرانے کی اجازت دے دی۔

روسی میڈیا کے مطابق روسی…

*پیوٹن نے مسلمانوں کے دل جیت لئے* *روس نے مسلم خواتین کو شہریت کی درخواست میں باحجاب تصویر کی اجازت دے دی* روس نے اپنے قوانین میں نرمی کرتے ہوئے شہریت کی درخواست دینے والی غیر ملکی خواتین کو دستاویزات کے لیے حجاب والی تصاویر جمع کرانے کی اجازت دے دی۔ روسی میڈیا کے مطابق روسی…
account_circle
Atta Ur Rahman(@attaJUIofficial) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*
*خوش رہنے کا ایک اصول یہ ہے کہ کل کے غموں کے لیے اپنا آج خراب نہ کریں۔ ممکن ہے کل وہ غم درپیش ہی نہ ہو ۔ اور آپ آج کی خوشی بھی ضائع کر بیٹھیں*

*🍀ارشاد نوری*🍀

account_circle
Shafique Ur Rehman Nohri(@ShafiqRehm22692) 's Twitter Profile Photo

اس دنیا سے نیکی ختم ہو سکتی ہے ، لیکن غلاظت اور گندگی نہیں ہو سکتی

کرشن چندر

account_circle
𝑪𝒉𝒂𝒊𝒓𝒎𝒂𝒏(@Skr_juk) 's Twitter Profile Photo

قائد جمعیة مولانا فضل الرحمن صاحب کا 7ستمبر کو لاہور مینار پاکستان پر عظیم الشان اجتماع کا اعلان مزید فرمایا کہ سات ستمبر 2024 کو قادیانیوں کو کافر قرار دینے کے پچاس سال مکمل ہو جانے کے صورت میں گولڈن جوبلی کے طور پر منائیں گے

account_circle
Naeem Haqqani(@Naeem_j_u_i_2) 's Twitter Profile Photo

مجھے بلوٹیک ہولڈرز کی بارش چاہیئے تاکہ خوب ٹویٹر باغ کو سیراب کر سکوں
Naeem Haqqani
جو ریپوسٹ کریگا
اسکو فالو کرونگا
اگر فالو ھے اسکے 5 پوسٹ ریپوسٹ کرونگا

مجھے بلوٹیک ہولڈرز کی بارش چاہیئے تاکہ خوب ٹویٹر باغ کو سیراب کر سکوں @Naeem_j_u_i_2 جو ریپوسٹ کریگا اسکو فالو کرونگا اگر فالو ھے اسکے 5 پوسٹ ریپوسٹ کرونگا
account_circle
Atta Ur Rahman(@attaJUIofficial) 's Twitter Profile Photo

*کسی کو زخم مت دینا، خراشیں زندہ رہتی ہیں زبان سے دارمت کرنا، صدائیں زندہ رہتی ہیں بس اک کردار ہے جو حشر میں جلوے دکھائے گا مثالی بن کے رہنا مثالیں زندہ رہتی ہیں*🍁 ✨

*کسی کو زخم مت دینا، خراشیں زندہ رہتی ہیں زبان سے دارمت کرنا، صدائیں زندہ رہتی ہیں بس اک کردار ہے جو حشر میں جلوے دکھائے گا مثالی بن کے رہنا مثالیں زندہ رہتی ہیں*🍁 ✨
account_circle
Najib Dawar(@najibdawar) 's Twitter Profile Photo

ایک بات ہم نے ذہن نشین کرنی ہے کہ تحمل و برداشت کا دامن کبھی نہیں چھوڑنا چاہیے!!!

ایک بات ہم نے ذہن نشین کرنی ہے کہ تحمل و برداشت کا دامن کبھی نہیں چھوڑنا چاہیے!!!
account_circle
Najib Dawar(@najibdawar) 's Twitter Profile Photo

سیاست میں سنجیدگی، بہادری اور وقار کا مشاہدہ کرنا ہوتو مولانا کی یہ تصویر دیکھ لیں، جس اسمبلی سے چار برس مخالفین نے انہیں دنیا جہان کی گالیاں دیں، تہمتیں پھینکی، الزامات لگائے، آج انہیں سیاسی مخالفین کے سیاسی اور عوامی حقوق کیلئے مولانا جرات، ہمت اور متانت کے ساتھ آواز اٹھا رہے…

Saeed Ullah Khan(@JUI_NW) 's Twitter Profile Photo

اداروں(ملکی اور غیر ملکی) کے اس پلان کی ایسی تیسی کرنے والے کو دنیا کےنام سے جانتی ہیں..

اداروں(ملکی اور غیر ملکی) کے اس پلان کی ایسی تیسی کرنے والے کو دنیا #مولانا_فضل_الرحمن کےنام سے جانتی ہیں..
account_circle
Atta Ur Rahman(@attaJUIofficial) 's Twitter Profile Photo

فارم 47 میں جیتنے کے لیے کروڑوں کے حساب سے رقم درکار تھی جو ہمارے امیدواروں نے نہیں دی ۔۔جس نے دی تھی اس کو جتوایا۔۔
اور آپ فارم 47 کے پیداوار ہے جو آج ان کی دفاع کیلئے کمارنڈ ہاوس میں چائے پینے کے بعد حاضر ہو۔۔

فارم 47 میں جیتنے کے لیے کروڑوں کے حساب سے رقم درکار تھی جو ہمارے امیدواروں نے نہیں دی ۔۔جس نے دی تھی اس کو جتوایا۔۔ اور آپ فارم 47 کے پیداوار ہے جو آج ان کی دفاع کیلئے کمارنڈ ہاوس میں چائے پینے کے بعد حاضر ہو۔۔
account_circle