Ahl-e-Hadith Youth Force Pakistan (Official)(@ayfpakistan106) 's Twitter Profileg
Ahl-e-Hadith Youth Force Pakistan (Official)

@ayfpakistan106

ہمارا عزم ہماری آواز قرآن وسنت کا نفاذ
اہلحدیث یوتھ فورس کا پیغام دعوت دین خدمت عوام

ID:2459530700

linkhttps://linktr.ee/ayfpakistan calendar_today23-04-2014 10:33:51

10,9K Tweets

3,9K Followers

46 Following

Follow People
Ahl-e-Hadith Youth Force Pakistan (Official)(@ayfpakistan106) 's Twitter Profile Photo

قومی فلسطین کانفرنس میں اہلحدیث یوتھ فورس کے کارکنان کا احسن انداز میں سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دینے پر قائدین مرکزیہ کی جانب سے اہلحدیث یوتھ فورس کو اعزازی ایوراڈ سے نوازا گیا

قومی فلسطین کانفرنس میں اہلحدیث یوتھ فورس کے کارکنان کا احسن انداز میں سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دینے پر قائدین مرکزیہ کی جانب سے اہلحدیث یوتھ فورس کو اعزازی ایوراڈ سے نوازا گیا #AYFPakistan #hafizamirsiddiqui #hafizsalmanazam #NationalPalestineConference
account_circle
Ahl-e-Hadith Youth Force Pakistan (Official)(@ayfpakistan106) 's Twitter Profile Photo

قائدِ یوتھ فورس حافظ عامر صدیقی صدر اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان جامعہ محمدیہ للبنین و للبنات اہلحدیث خانپور میں نئے تعلیمی سال کے موقعہ پر طلبہ و طالبات سے خطاب فرما رہے ہیں نئے آنے والے طلبہ کو خوش آمدید کہا اور نصیحتوں سے نوازا