Azan Khan PMLN(@azan_62) 's Twitter Profileg
Azan Khan PMLN

@azan_62

❤️فالو کریں 💯 کنفرم فالو بیک لیں❤️

ID:1256194517574828033

calendar_today01-05-2020 12:11:44

22,2K Tweets

1,1K Followers

1,3K Following

Rao Shahid 🇵🇰🇵🇸(@shahidrao23) 's Twitter Profile Photo

کوٹمومن !!!

بیرسٹر محسن شاہنوز رانجھا اور میاں سلطان علی رانجھا کی خصوصی کاوش سے کوٹمومن چناب بازارکے اطراف ٹف ٹائل اور سیوریج اسکیم پر کام تیزی سے جاری ہے جو بہت جلد پایہ تکمیل تک پہنچ جائے گا !!!

شکریہ نواز شریف ❤️ شکریہ مریم نواز شریف

کوٹمومن !!! بیرسٹر محسن شاہنوز رانجھا اور میاں سلطان علی رانجھا کی خصوصی کاوش سے کوٹمومن چناب بازارکے اطراف ٹف ٹائل اور سیوریج اسکیم پر کام تیزی سے جاری ہے جو بہت جلد پایہ تکمیل تک پہنچ جائے گا !!! شکریہ نواز شریف ❤️ شکریہ مریم نواز شریف
account_circle
Rao Shahid 🇵🇰🇵🇸(@shahidrao23) 's Twitter Profile Photo

آئ شاواش اے !!!

اس کو کہتے ہیں گھر میں گُھس کے مارنا !!!

مسلم لیگ ن نے زمان پارک پولنگ اسٹیشن بھی جیت لیا !!!

account_circle
Rao Shahid 🇵🇰🇵🇸(@shahidrao23) 's Twitter Profile Photo

محترمہ مریم نواز کے پرسنل سیکرٹری ذیشان ملک بھائی کی وزیر تعمیر مواصلات صہیب بھرتھ سے ملاقات !!!

account_circle
Rao Shahid 🇵🇰🇵🇸(@shahidrao23) 's Twitter Profile Photo

خبردار خبردار خبردار ❌

اگر کسانوں کو ان کی محنت کا جائز حق نہ دیا گیا تو بطور سیاسی ورکر مسلم لیگ ن مجھے خدشہ ہے کہ محترمہ مریم نواز کی پنجاب میں کی گئی ساری محنت کو گندم کا کم ریٹ کھا جائے گا !!!

account_circle
Rao Shahid 🇵🇰🇵🇸(@shahidrao23) 's Twitter Profile Photo

بلاشبہ مسلم لیگ ن کے دور میں کھاد بیج سستا ملتا رہا ہے لیکن کسانوں میں یہ تاثر روز بروز تقویت پکڑ رہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے دور میں کسانوں کو ان کی محنت کا جائز حق نہیں دیا جاتا اب آپ کو یہ تاثر ختم کرنے میں دو قدم آگے بڑھ کر اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ہوگا

account_circle
Rao Shahid 🇵🇰🇵🇸(@shahidrao23) 's Twitter Profile Photo

عدلیہ میں عمرانی ٹولے کی باقیات ابھی باقی ہیں جو اس ناسور کیلئے سہولت کار کا کردار ادا کر رہی ہیں

account_circle
Rao Shahid 🇵🇰🇵🇸(@shahidrao23) 's Twitter Profile Photo

قیوم صدیقی ججز کو غیرت دلاتے ہوئے !!!

اگر چھے ججز ایک ڈی سی کو سزا سنا سکتے ہیں ان میں سے ایک جج وزیراعظم کو طلب کرکے کٹہرے میں کھڑا سکتے ہیں تو آئی ایس آئی کا ایک انسپکٹر ان کے قابو میں کیوں نہیں آسکتا !!!

account_circle
Rao Shahid 🇵🇰🇵🇸(@shahidrao23) 's Twitter Profile Photo

عظمیٰ بخاری کا چیلنج !!!

اسلام آباد ہائیکورٹ پی ٹی آئی کی پارٹی بن گئی ہے کوئی ایک کیس بتا دیں جہاں اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے خلاف فیصلہ دیا ہو !!!

account_circle