Azhar Mashwani(@MashwaniAzhar) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کو اس حالت میں پہنچانے والوں کو اگلی نسلیں بھی معاف نہیں کریں گی

account_circle
Azhar Khan Aasifzai(@AasifzaiPTI) 's Twitter Profile Photo

نو مئی کا حساب ہم نہیں اپ ہمیں دینگے ۔ مجھے جیل میں ڈالا گیا ۔ مجھ سے زبر دستی پریس کانفرنس کرنا چاہی۔ مگر میں نے کہا کہ میں نے اپنے والد کو تحریک انصاف کے جھنڈے میں دفن کیا۔ میں غداری نہیں کر سکتا

شفیع جان

account_circle
Azhar Khan Aasifzai(@AasifzaiPTI) 's Twitter Profile Photo

سن لیں
عمران خان کیوں باہر نہیں آرہا جیل سے
کیونکہ وہ ڈیل کرنے کو تیار نہیں اور پاکستان کے لئے کھڑا ہے اپنے موقف پر

account_circle
Azhar M Khan(@AzharMKhan3) 's Twitter Profile Photo

‘آسکر’ جیتنے والا تقریباً ایک منٹ کا یہ کلپ, زندگی میں خاندان اور دوستوں کی اہمیت دکھاتا ہے۔

account_circle
Azhar Khan Aasifzai(@AasifzaiPTI) 's Twitter Profile Photo

میرا کوئی اپنا ووٹ نہیں، میں نے جو ووٹ لیا وہ پارٹی کا ہے، بیرسٹر تیمور ملک

account_circle
Azhar Khan Aasifzai(@AasifzaiPTI) 's Twitter Profile Photo

کل سارا دن RO,DC, Commissioner کسی نے بھی میرا فون نہیں اٹھایا، بیرسٹر تیمور ملک

account_circle
Azhar Syed(@AzharSyed98) 's Twitter Profile Photo

ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر فضا میں ہی جلنے لگا تھا ،چینی سٹلائٹ سے کھینچی تصاویر ایرانی حکام کو فراہم کر دی گئیں

ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر فضا میں ہی جلنے لگا تھا ،چینی سٹلائٹ سے کھینچی تصاویر ایرانی حکام کو فراہم کر دی گئیں
account_circle
Azhar Khan Aasifzai(@AasifzaiPTI) 's Twitter Profile Photo

ہمارے امیدوار تیمور ملک کو دفتر کے اندر ہی نہیں جانے دیا گیا اور اندر سے رزلٹ announce کردیا تو اس پر تو ہم ہنسے گے ہی
نعیم پنجوتھہ 🔥🔥
Naeem Haider Panjutha

account_circle
🇮🇳 Azhar 🇵🇸 🇮🇳ازہر شیخ 🇵🇸(@Azharshaikh700) 's Twitter Profile Photo

5 किलो राशन देत है और झूला डेढ़ हात के... 🤣🤣🤣

आज पंचवे चरण के मतदान मे चाची अपना गुस्सा I.N.D.I.A गठबंधन के उम्मीदवार को वोट देकर मोदी को सत्ता से दूर भगाएंगी 🤣🤣🤣

account_circle
Azhar Khan Aasifzai(@AasifzaiPTI) 's Twitter Profile Photo

76 سال سے اسٹیبلشمنٹ اس ملک کو چلا رہی ہے جس سے ملک تباہ ہوا
رؤف حسن

account_circle
M Azhar Siddique(@AzharSiddique) 's Twitter Profile Photo

جسٹس محسن اختر کیانی نے مغوی شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کے کیس میں سیکرٹری دفاع و داخلہ کو طلب کرتے ہوئے تحریری آرڈر میں لکھا ہے کہ دونوں افسران کل تین بجے پیش ہو کر بتائیں کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے ایک شخص کا سُراغ لگانے میں کیوں ناکام ہیں؟

جسٹس محسن اختر کیانی نے مغوی شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کے کیس میں سیکرٹری دفاع و داخلہ کو طلب کرتے ہوئے تحریری آرڈر میں لکھا ہے کہ دونوں افسران کل تین بجے پیش ہو کر بتائیں کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے ایک شخص کا سُراغ لگانے میں کیوں ناکام ہیں؟
account_circle
Azhar Mashwani(@MashwaniAzhar) 's Twitter Profile Photo

“آپ نے کہنا ہے کہ میں اغوا نہیں ہوا مرضی سے کہیں گیا تھا ورنہ دوبارہ اغوا کر لیں گے”

ایجیسیز پہلے شہریوں کو اغوا کرتی ہیں اور انہیں چھوڑنے کے لیے اس طرح کے بیان دلوانے کی کوشش کرتی ہیں
اگر کوئی ایسا نہ بھی کرے تو پولیس ان کیسز کو مسلسل لٹکا کر رکھتے ہے

account_circle