Aaliya Abdul Aziz(@aziz_aaliya) 's Twitter Profileg
Aaliya Abdul Aziz

@aziz_aaliya

O ALLAH be sufficient for me
اللہ کے حضور ہوتا ہے یہ فیصلہ
وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء

ID:1270731204254478336

calendar_today10-06-2020 14:55:38

12,5K Tweets

1,9K Followers

1,8K Following

Aaliya Abdul Aziz(@aziz_aaliya) 's Twitter Profile Photo

خواہشوں کا قافلہ بھی بڑا عجیب ہے غالب
اکثر وہیں سے گزرتا ہے جہاں راستہ نہ ہو

account_circle
Aaliya Abdul Aziz(@aziz_aaliya) 's Twitter Profile Photo

سورة البقرة
پھر اس کے بعد تمہارے دل پتھر جیسے بلکہ اس سے بھی زیادہ سخت ہوگئے بعض پتھروں سے تو نہریں بہہ نکلتی ہیں اور بعض پھٹ جاتے ہیں اور ان سے پانی نکل آتا ہے اور بعض اللہ تعالیٰ کے ڈر سے گر گر پڑتے ہیں اور تم اللہ تعالٰی کو اپنے اعمال سے غافل نہ جانو ۔74

account_circle
Aaliya Abdul Aziz(@aziz_aaliya) 's Twitter Profile Photo

عید مبارک میں کِس نوں _آکھاں
جس عید اِچ پئی ______جدائی
عید اُناں دی جناں دید سجن دی
بنا دیدوں عید نہ ________کا ئی
یار فرید لکَھاں عیداں تھی _سَن
جدُوں ویچھڑے مِل سَن__ ماہی

غلام فرید رح

account_circle
Omar Malik(@Mr_OmarMalik) 's Twitter Profile Photo

اِس بیغرت کو اپنی ٹائم لائن پر اِتنا شیئر کرو کے یہ بندہ اِس کے گھر والے اِس کی اِس بیغیرتی سے منہ دِکھانے کے قابل نا رہیں۔۔۔!!

اِس بیغرت کو اپنی ٹائم لائن پر اِتنا شیئر کرو کے یہ بندہ اِس کے گھر والے اِس کی اِس بیغیرتی سے منہ دِکھانے کے قابل نا رہیں۔۔۔!!
account_circle
Aaliya Abdul Aziz(@aziz_aaliya) 's Twitter Profile Photo

سورة المائدة
بنی اسرائیل کے کافروں پر (حضرت) داؤد (علیہ السلام) اور (حضرت) عیسیٰ بن مریم (علیہ السلام) کی زبانی لعنت کی گئی اس وجہ سے کہ وہ نافرمانیاں کرتے تھے اور حد سے آگے بڑھ جاتے تھے. 78

account_circle
Aaliya Abdul Aziz(@aziz_aaliya) 's Twitter Profile Photo

سورة الأنعام
سو جس شخص کو اللہ تعالٰی راستہ پر ڈالنا چاہے اس کے سینہ کو اسلام کے لئے کشادہ کر دیتا ہے اور جس کو بے راہ رکھنا چاہے اس کے سینے کو بہت تنگ کر دیتا ہے جیسے کوئی آسمان میں چڑھتا ہے اس طرح اللہ تعالٰی ایمان نہ لانے والوں پر ناپاکی مسلط کر دیتا ہے. 125

account_circle
Aaliya Abdul Aziz(@aziz_aaliya) 's Twitter Profile Photo

سورة التوبة
تم ان لوگوں کی سرکوبی کے لئے کیوں تیار نہیں ہوتے جنہوں نے اپنی قسموں کو توڑ دیا اور پیغمبر کو جلا وطن کرنے کی فکر میں ہیں اور خود ہی اول بار انہوں نے تم سے چھیڑ کی ہے کیا تم ان سے ڈرتے ہو؟ اللہ ہی زیادہ مستحق ہے کہ تم اس کا ڈر رکھو بشرطیکہ تم ایمان والے ہو. 13

account_circle
Aaliya Abdul Aziz(@aziz_aaliya) 's Twitter Profile Photo

سورة آل عمران
بیشک اللہ تعالٰی کے نزدیک دین اسلام ہی ہے اور اہل کتاب اپنے پاس علم آجانے کے بعد آپس کی سرکشی اور حسد کی بناء پر ہی اختلاف کیا ہے اور اللہ تعالٰی کی آیتوں کے ساتھ جو بھی کفر کرے اللہ تعالٰی اس کا جلد حساب لینے والا ہے. 19

account_circle
Aaliya Abdul Aziz(@aziz_aaliya) 's Twitter Profile Photo

سورة هود
تمہیں میری خیر خواہی کچھ بھی نفع نہیں دے سکتی گو میں کتنی ہی تمہاری خیر خواہی کیوں نہ چاہوں، بشرطیکہ اللہ کا ارادہ تمہیں گمراہ کرنے کا ہو وہی تم سب کا پروردگار ہے اور اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے. 34

account_circle
Aaliya Abdul Aziz(@aziz_aaliya) 's Twitter Profile Photo

پیڑ کو دیمک لگ جائے یا آدم زاد کو غم
دونوں ہی کو امجد ہم نے بچتے دیکھا کم
امجد

account_circle
Aaliya Abdul Aziz(@aziz_aaliya) 's Twitter Profile Photo

گر آج تجھ سے جدا ہیں تو کل بہم ہوں گے
یہ رات بھر کی جدائی تو کوئی بات نہیں
گر آج اوج پہ ہے طالع رقیب تو کیا
یہ چار دن کی خدائی تو کوئی بات نہیں
فیض

account_circle