babar ayub bhatti(@babar26197) 's Twitter Profileg
babar ayub bhatti

@babar26197

i love my country

ID:1093015957

calendar_today15-01-2013 19:23:21

38,9K Tweets

1,6K Followers

2,8K Following

Duggloox 🦕(@juttji33) 's Twitter Profile Photo

اوئے ہوئے ہوئے۔۔۔۔۔
راجہ صاحب نے تے آج اخیر ہی کر دی۔۔۔ 😂🤣
توبہ توبہ۔۔۔۔۔

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

ٹوں کے بغیر اور سیاق و سباق کے ساتھ پورا کلپ پیش خدمت ہے اور ٹوں لگانے پر ایڈیٹر کی منجی ٹھوک دی گئی ہے

account_circle
Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

میرے بیٹے حسان اللہ خان نیازی نے اب تک قید میں قرآن مجید کی بیس سورتیں حفظ کر لی ہیں: حفیظ اللہ نیازی
واہ حافظ صاحب ! کس کس کو حفظ کرنے پر لگا دیا ہے؟
ڈپٹی حافظ😜😜

account_circle
Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

جس طرح صابر شاکر کے بقول پاکستان میں دس ہزار کروڑ ارب ڈالر کی منی لانڈرنگ ہوتی تھی (جتنا پوری دنیاکاکل جی ڈی پی نہیں تھا) اسی طرح جناب حامد میرکےبقول پاکستان میں ساڑھے سات ہزارارب ڈالرکاتانبہ پایاجاتاہے، جتنا تانبہ اب تک پورے کرہ ارض پر نہیں۔
دونوں کی خبروں کا ماخذ ایک ہی ہے🙏🙏

account_circle
Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

سندھ کے اضلاع ٹھٹھہ اور بدین میں فروری میں گندم آ جاتی ہے، ابھی تک سندھ میں گندم کی خریداری کا کوئی نام و نشان نہیں دیکھا۔ تا ہم جیالے جُوق در جُوق پنجاب میں گندم خریداری مہم پر ’’کرکرے‘‘ والی درد میں مبتلا ہیں۔
میرا تے ہاسا ای نئیں رُکدا
😇🤣🤣🤣

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

پورا نیازی خاندان گٹے گوڈے جوڑ کر جھوٹ بولتا ہے جب توڑ پھوڑ جاری تھی تو حسان نیازی صاحب فرما رہے تھے کہ یہ سیلف ڈیفنس ہے اب معصوم بن رہے کہ وہ تو تھا ہی نہی

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخواہ میں وزیروں کی زندگی میں تبدیلی آنا شروع 🔥🔥

آج کی کابینہ میٹنگ میں کروڑوں روپے کی سرکاری گاڑیاں خریدنے کا ایجنڈا پیش کیا گیا تھا جو کہ منظور ہوچکا ہے۔

یہی تو ہے وہ تبدیلی جس کا عمران خان نے وعدہ کیا تھا۔

صوبہ بیشک ڈیفالٹ ہوجائے، گاڑیاں لازمی خریدیں گے

خیبر پختونخواہ میں وزیروں کی زندگی میں تبدیلی آنا شروع 🔥🔥 آج کی کابینہ میٹنگ میں کروڑوں روپے کی سرکاری گاڑیاں خریدنے کا ایجنڈا پیش کیا گیا تھا جو کہ منظور ہوچکا ہے۔ یہی تو ہے وہ تبدیلی جس کا عمران خان نے وعدہ کیا تھا۔ صوبہ بیشک ڈیفالٹ ہوجائے، گاڑیاں لازمی خریدیں گے
account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا
ایک اور چوندی چوندی خبر آئی ہے کہ وزیرداخلہ نقوی نے فتنہ عمرانیہ پر ہاتھ اور ہاتھ ڈھیلا کرلیا ہے جس سے اندرونی ذرائع دعویٰ کررہے ہیں کہ فتنہ پنجاب میں دوبارہ منجی ترتیب سیدھی کررہا ہے
اس ملک میں واردات تب ہی پڑتی ہے جب لیبری ڈور چوراں نال رلتی ہے

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سستی روٹی نوٹیفکیشن معطل کر دیا ہے عشق نیازی میں مبتلا عمرانڈو ججز عوام کو سستی روٹی دینے کے خلاف ہیں اسی طرح کا فیصلہ اورنج ٹرین پر سٹے کا تھا جس سے اربوں کو قیمت بڑھ رہی ہو گی

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر
اور ناظرین جسٹس بابر ستار خاندانی ذرائع نے یہ تصدیق کردی ہے کہ جج صاحب کے پاس 2005 سے امریکی ریزیڈنسی ہے اور ان کے بچے اور بیوی امریکی نیشنل ہیں اب یہاں سوال یہ کھڑا ہوتا ہے کہ کیا ایک سرونگ جج امریکی کاغذ جیب میں رکھ کے پاکستان میں جسٹس لگ سکتا ہے

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

کل سے سارے صحافی حسان نیازی کے صحافی باپ کی محبت میں کمپین چلا رہے اور جوتوں سمیت آنکھوں میں گھس رہے ہیں اور خفیظ اللہ صاحب کہہ رہے میرا بیٹا تو وہاں موجود ہی نہی تھا سبحان اللہ !

قاتل کی یہ دلیل بھی منصف نے مان لی!
مقتول خود گرا تھا خنجر کی نوک پر

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

پوری نواز لیگ میں ایک بھی ایسی پڑھی لکھی خاتون و مرد موجود نہیں تھا کہ آپکو ایک کٹر یوتھن کی تعیناتی کرنی پئی یہاں مورخ لکھے گا کہ آپ نے احمد جواد نامی زہریلے یوتھئیے کو بھی دھمال ڈال کر نوازلیگ میں شامل کیا تھا اور جاتے جاتے وہی یوتھیا آپکی دھمال پر تیر چلا گیا تھا

پوری نواز لیگ میں ایک بھی ایسی پڑھی لکھی خاتون و مرد موجود نہیں تھا کہ آپکو ایک کٹر یوتھن کی تعیناتی کرنی پئی یہاں مورخ لکھے گا کہ آپ نے احمد جواد نامی زہریلے یوتھئیے کو بھی دھمال ڈال کر نوازلیگ میں شامل کیا تھا اور جاتے جاتے وہی یوتھیا آپکی دھمال پر تیر چلا گیا تھا
account_circle
Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

چھوٹے بڑے نکے موٹے اندرونی بیرونی تمام یوتھڑوں کو مریم نوازشریف کی وردی والی تصویر سے آگ لگی ہوئی ہے۔
شہزادی
😜😜

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

خدا غارت کرے ان جرنیلوں اور ججوں کو جنہوں نے اس کائنات کا بدترین غلیظ ترین کلٹ اس ریاست پر مسلط کیا اور مورخ لکھے گا کہ فتنہ عمرانیہ فتنہ قادیان سے بڑا اور زہریلا فتنہ ہے

account_circle
Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزرا کی ملکیت نیوز چینلز کو مریم نوازشریف اور نوازشریف کے خلاف خبروں کے انبار لگانے کے ٹاسک دئیے گئے ہیں۔ کئیر ٹیکر حکومت کے دوران جاری کئے گئے اشتہارات اور خرچ کئے گئے ترقیاتی فنڈ کا آڈٹ رُکوانا اصل مسئلہ ہے۔

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

مورخ پرامید ہے کہ سیاسی جماعتیں سول سوسائٹی بابر ستار معاملہ پر خاموش ہیں اور رہیں گے لیکن میاں داؤد صاحب سے اپیل ہے کہ وہ اس معاملہ پر فرنٹ فٹ پر ائیں اور بابر ستار اور انکے بچوں کی امریکی ریزیڈنسی / شہریت کا کھوج لگائیں
کیونکہ یہ نہر ہر سال کم از کم دو جسٹس ضرور ڈبوتی ہے

مورخ پرامید ہے کہ سیاسی جماعتیں سول سوسائٹی بابر ستار معاملہ پر خاموش ہیں اور رہیں گے لیکن میاں داؤد صاحب سے اپیل ہے کہ وہ اس معاملہ پر فرنٹ فٹ پر ائیں اور بابر ستار اور انکے بچوں کی امریکی ریزیڈنسی / شہریت کا کھوج لگائیں کیونکہ یہ نہر ہر سال کم از کم دو جسٹس ضرور ڈبوتی ہے
account_circle
Zafar Naqvi(@ZafarNaqviZN) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج عزت مآب جسٹس طارق محمود جہانگیری نے اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کا سستی روٹی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا، 14,14 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ اور لاکھوں کی مراعات لینے والا جج کیا جانے غریب کے لئے روٹی کی کیا اہمیت ہے؟ حد ہے یار ویسے

account_circle
Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائی کورٹ نے روٹی کی قیمتوں میں کمی کا سرکاری نوٹیفیکیشن معطل کر دیا۔
اپنی نوکریاں بچانے کے لئے اورکتنا گرو گے؟
😡

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر
اور ناظرین تانیہ ایدروس تعیناتی والا کٹا ابھی بندھا نہیں تھا کہ پی ٹی وی پر رافعہ اعوان جیسی زہریلی یوتھن کی تعیناتی والا کٹا کھل گیا ہے
پس ثابت ہوا کہ نواز لیگ ہر اس شخص کو نواز رہی ہے جو عمران خان کی محبت میں نوازشریف کی منجی میں ڈانگ پھیر رہی تھی

account_circle
Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

محترمہ مریم نوازشریف صاحبہ
بیس ہزار موٹرسائیکل بانٹنے کی بجائے اگر آپ بیس ہزار بچوں اور بچیوں کو آئی ٹی بنیادی تربیت کا اہتمام فرما دیں تو بچے بچیاں اپنی محنت سے خود ہی موٹرسائیکل خرید لیں گے۔
منگتے نہ بنائیں
ہنر مند بنائیں
🙏🙏

account_circle