Bahadur chilasi(@bahd33) 's Twitter Profileg
Bahadur chilasi

@bahd33

Proud to be Diamarii ✌️

ID:1755951496854687744

calendar_today09-02-2024 13:47:36

1,0K Tweets

1,5K Followers

1,5K Following

Follow People
Bahadur chilasi(@bahd33) 's Twitter Profile Photo

وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ نو مئی ایک متشدد جماعت کی طرف سے ملک پاکستان کے خلاف ایک سازش تھی ہم ان پہ زمین تنگ کر کے دوبارہ ایسے واقعات ہونے نہیں دیں گے ۔


account_circle
Bahadur chilasi(@bahd33) 's Twitter Profile Photo

وزیر دفاع نے کہا کہ نو مئی والا واقعہ افسوسناک واقعہ ہے دوبارہ ایسا واقعہ اس ملک میں نہیں ہونے دیں گے۔


account_circle
Bahadur chilasi(@bahd33) 's Twitter Profile Photo

ایک سال پہلے، جس مخصوص جماعت نے پورے ملک میں فساد پھیلایا، ریاستی اداروں کو نقصان پہنچایا، شہداء کی یادگاروں کی بےحرمتی کی، قیمتی سازوسامان چوری کیا، ان منصوبہ سازوں، شرپسندوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔


account_circle
Bahadur chilasi(@bahd33) 's Twitter Profile Photo

سانحہ 9 مئی کو بھلا کوئی ملک دشمن ہی بھلا سکتا ہے پاکستان غریب عوام نےقربانیوں سے حاصل کیا تھا اور پاک فوج اسکی محافظ ہے عوام مابین نفرت پیداکرے گا عوام اور اس کی محافظ فوج ان شا اللّٰہ اسے نشان عبرت بنائیں گے ۔


account_circle
Bahadur chilasi(@bahd33) 's Twitter Profile Photo

سانحہ نو مئی کے ماسٹر مائنڈز ، منصوبہ سازوں، سہولت کاروں، شرپسندوں اور بلوائیوں کو معاف کرنے کی بجائے کیفر کردار تک پہنچانے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہونی چاہیے۔


account_circle
Bahadur chilasi(@bahd33) 's Twitter Profile Photo

نو مٸی کا سانحہ قومی تاریخ کا اندوہ ناک واقعہ تھا“۔
وزیرِدفاع خواجہ آصف نے نو مٸی کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوٸے کہا کہ ایک سیاسی جماعت کی قیادت نے مکمل منصوبہ بندی سے پاکستان پہ حملہ کیا۔


account_circle
Bahadur chilasi(@bahd33) 's Twitter Profile Photo

PTI's leadership, labeled as corrupt, faces accusations of resorting to terrorism to conceal their misdeeds, with calls for their designation as terrorists amid allegations of rampant ۔


account_circle
Bahadur chilasi(@bahd33) 's Twitter Profile Photo

سیاسی پنڈتوں کا طریقہ واردات ہی یہی ہے کہ جذباتی طبقے کو نظریات کے نام پر بیوقوف بنا کر اپنا مفاد ایسی چالاکی سے اٹھایا جاتا ہے جیسے گھی سے بال کو نکالتے ہیں ۔۔


account_circle
Bahadur chilasi(@bahd33) 's Twitter Profile Photo

نو مئی کو سیاسی انتقام میں استعمال ہونے والے یوتھیے بھی اب واویلا کرتے ہیں کہ ہمیں استعمال کیا گیا ہے حالانکہ ان عقل سے پیدل طبقے یہ بات کون سمجھائے کہ کسی جرم کے لیے استعمال ہونا اور بھی بڑا جرم ہے ۔


account_circle
Bahadur chilasi(@bahd33) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی عملی میدان میں شہرت کے حوس کے عوض بری طرح ناکام ہوچکی ہے
بس سوشل میڈیا کا استعمال کر کے چند ٹرنڈگ ایکسپرٹس نے اسے زندہ رکھا ہوا ہے ۔

account_circle
Bahadur chilasi(@bahd33) 's Twitter Profile Photo

باشعور طبقے اس بات کو مان چکے ہیں کہ پی ٹی آئی ایک شدت پسند جماعت بن چکی ہے جو شدت پسند تو ہیں ہی لیکن باؤلے بھی ہوچکے ہیں جس طرف منہ ہوتا ہے اسی طرف الزامات کی بوچھاڑ کر کے خود کو ہر چیز سے برالزمہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔

account_circle
Bahadur chilasi(@bahd33) 's Twitter Profile Photo

اپنی سیاسی ناکامیوں اور شدت پسندی کے نتائج سے پشیمان ہوکر یوتھیے اپنا تمام تر گند فوج پہ تھونپ رہے ہیں حالانکہ یہ بات روز روشن کی طرح عیاں کہ 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کون تھے ۔



account_circle
Bahadur chilasi(@bahd33) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کا ریاستی اداروں کے خلاف بے بنیاد، غیر ملکی اخبارات کے ذریعے پروپیگنڈہ، مایوسی اور اپنی ناکامیوں سے منہ موڑنے کی ناکام کوشش کی عکاسی کرتا ہے، جیسا کہ حالیہ انتخابی نقصانات اور عوامی مایوسی کا ثبوت ہے۔

پی ٹی آئی کا ریاستی اداروں کے خلاف بے بنیاد، غیر ملکی اخبارات کے ذریعے پروپیگنڈہ، مایوسی اور اپنی ناکامیوں سے منہ موڑنے کی ناکام کوشش کی عکاسی کرتا ہے، جیسا کہ حالیہ انتخابی نقصانات اور عوامی مایوسی کا ثبوت ہے۔ #نہ_چھوڑا_نہ_چھوڑیں_گے #نو_مئی_معافی_نہیں
account_circle