Mian Basharat(PMLN)(@basharat_pmln) 's Twitter Profileg
Mian Basharat(PMLN)

@basharat_pmln

I AM PMLN

ID:1332331670758969345

calendar_today27-11-2020 14:34:02

54,0K Tweets

2,2K Followers

533 Following

Mian Basharat(PMLN)(@basharat_pmln) 's Twitter Profile Photo

وفاداری إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
مسلم لیگ ن نے وفاداری کا جنازہ نکال دیا شائد ہی اب کوئی وفاداری نبھائے کیونکہ ہر کوئی طلال نہی Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif PMLN Tallal Chaudry

account_circle
Bilal Iqbal(@IqbalBiqbal30) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ کی لسٹ میں این اے 96 سے نواب شیر وثیر اور طلال چوہدری کا فیصلہ ہونا ہے۔آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

account_circle
Adil Rajput 🐅(@_AdiL_RaJput) 's Twitter Profile Photo

این اے 96 صرف طلال صاحب کا ہے
کوئی کسی غلط فہمی کا شکار نہ ہو
عوام کو حلقے کے لوگوں کو صرف طلال منظور ہے
نہیں تو پیر رفیع الدین کی مثال یاد رکھیں جو آزاد جیت کر آ گیا تھا
We Stand With Tallal
No Matter What
Tallal Chaudry

account_circle
scorpio♏#DJ 🧓🏻(@Saba5670) 's Twitter Profile Photo

Tauqir Nasser این اے
96
جڑانوالہ
اپ لوگ بہت وفادار ہیں
اپکی وفاداری کو سلام
لیکن قیادت کے فیصلوں کو بھی قبول کیجئے
کیا پتہ قیادت نے بہت اعلیٰ کچھ سوچ رکھا ہو
اپنے با وفا طلال چوہدری کیلئے
🙏🏻🙏🏻🙏🏻
اپ لوگوں کا پیار
سر آنکھوں پر

account_circle
وفا کا سلطان(@WafaKaSultan) 's Twitter Profile Photo

Tauqir Nasser بالکل اپ نے بجا فرمایا اگر طلال چوہدری کو ٹکٹ نہیں ملتا تو جڑانوالہ سے مسلم لیگ ن کسی بھی صورت سیٹ نہیں جیت سکتی کیونکہ یہاں پر طلال چوہدری کا مکمل ہولڈ ہے اور وہی وننگ کینڈیڈیٹ ہیں

account_circle
Roshan Pakistan(@Pakistan_766) 's Twitter Profile Photo

وفا کی یہ قیمت چکانی پڑے گی کبھی سوچا نہ تھا۔
جن کی خاطر گردن کٹانے نکلا تھا وہی میرے اور اپنے دشمن کے سامنے میری گردن جھکائیں گئے کبھی سوچا نہ تھا۔
میں کس سے گلہ کروں کس سے شکوہ کروں۔
لب سی لوں بہتر ہے میرے اپنوں نے ہی میری زبان کو تالا لگا دیا ہے
Nawaz Sharif

وفا کی یہ قیمت چکانی پڑے گی کبھی سوچا نہ تھا۔ جن کی خاطر گردن کٹانے نکلا تھا وہی میرے اور اپنے دشمن کے سامنے میری گردن جھکائیں گئے کبھی سوچا نہ تھا۔ میں کس سے گلہ کروں کس سے شکوہ کروں۔ لب سی لوں بہتر ہے میرے اپنوں نے ہی میری زبان کو تالا لگا دیا ہے @NawazSharifMNS
account_circle
Aamir Paracha(@Aamir9287) 's Twitter Profile Photo

جڑانوالہ این اے 96 !!
بلال چوہدری اپنے بھائی فخرِ جڑانوالہ طلال چوہدری کے کاغذات نامزدگی جمع کرواتے ہوئے

جڑانوالہ این اے 96 !! بلال چوہدری اپنے بھائی فخرِ جڑانوالہ طلال چوہدری کے کاغذات نامزدگی جمع کرواتے ہوئے #این_اے96_طلال_کا #TeamTallalCh
account_circle
Main Yasin ⁦🇵🇰 🦁(@MianYasin3462) 's Twitter Profile Photo

ہمیں یاد ہے جب طلال چوہدری مشکل وقت میں اپنی پارٹی کی جنگ لڑ رہا تھا اپنے قائد نوازشریف کی جنگ لڑ رہا ہے
تب ایک لوٹا نواب شیر وسیر عمران خان کے گن گا رہا رہا

Tallal Chaudry NA_96✌️

account_circle
Mian Ishraq ishi(@Pmln1596) 's Twitter Profile Photo

سابق وفاقی وزیر مملکت و انشاءاللہ ایم این اے 96 جڑانوالہ طلال چوہدری کا رانا مقصود پاشا کی رہائش گاہ پر مستحق لوگوں میں راشن تقسیم کیا-

بعدازاں حلقے کے اندر مختلف مقامات پر فاتحہ خوانی کی اور دوستوں سے ملاقات کی-

سابق وفاقی وزیر مملکت و انشاءاللہ ایم این اے 96 جڑانوالہ طلال چوہدری کا رانا مقصود پاشا کی رہائش گاہ پر مستحق لوگوں میں راشن تقسیم کیا- بعدازاں حلقے کے اندر مختلف مقامات پر فاتحہ خوانی کی اور دوستوں سے ملاقات کی- #TeamTallalCh
account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

جسٹس مندوخیل کی دعاوں میں شریک ہیں کہ اللّہ تعالی سپریم کورٹ آف پاکستان پر رحم فرمائے۔ آمین !

account_circle
میاں غلام مصطفٰی(@gm_uaegm) 's Twitter Profile Photo

جو باتیں ثاقب نثار نے کی اور جو جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کررہےہیں، اس پر سوموٹو لینا نہیں بنتا کہ نواز شریف کے خلاف غلط فیصلے کیوں دئیے گئے؟ ایک شخص کی خاطر غلط فیصلے کئے جارھے ہیں. میاں محمد نواز شریف ❤👏

account_circle
میاں غلام مصطفٰی(@gm_uaegm) 's Twitter Profile Photo

صرف ایک عوامی لیڈر ہی عوام کی بات کر سکتا ہے۔ عوامی لیڈر کا ہاتھ ہمیشہ عوام کی نبض پہ ہوتا ہے۔
میاں صاحب وی لو یو ❤😍

account_circle
Shakil Bashir(@ShakilB21016165) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کا 3-4 کا فیصلہ موجود ہے
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا فیصلہ موجود ہے
پارلیمنٹ بے منظوری دے دی ہے
کیا وجہ ہے کہ پارلیمان کا فیصلہ نہیں مانا جا رہا

طلال چوہدری
Tallal Chaudry

account_circle