Bilal Sheikh(@bilal95702) 's Twitter Profileg
Bilal Sheikh

@bilal95702

ID:1768690021706407936

calendar_today15-03-2024 17:26:08

2,5K Tweets

759 Followers

951 Following

༄𝑀.𝑆𝑖𝑑𝑑𝑖𝑞𝑢𝑒᭄𝑃𝑎𝑟𝑤𝑎𝑛𝑎࿐(@SSNN786) 's Twitter Profile Photo

آنکھ میں ہوں آنسو...
رگ رگ میں ہو گناہوں کی پشیمانی...
لب پہ ہو دُرود و سلام ﷺکا نغمہ
ہاتھوں میں ہو روضہ رسول ﷺکی جالی
تبھی میرا آخری دم نکلے یااِلٰہی

اللھمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِك
ﷺْعلىﷺنَبِيِّنَـــاﷺمُحمدﷺ

آمین یا رب العالمین❤

آنکھ میں ہوں آنسو... رگ رگ میں ہو گناہوں کی پشیمانی... لب پہ ہو دُرود و سلام ﷺکا نغمہ ہاتھوں میں ہو روضہ رسول ﷺکی جالی تبھی میرا آخری دم نکلے یااِلٰہی اللھمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِك ﷺْعلىﷺنَبِيِّنَـــاﷺمُحمدﷺ آمین یا رب العالمین❤
account_circle
༄𝑀.𝑆𝑖𝑑𝑑𝑖𝑞𝑢𝑒᭄𝑃𝑎𝑟𝑤𝑎𝑛𝑎࿐(@SSNN786) 's Twitter Profile Photo

.
🌻''السلام عليكم ورحمة الله وبركاته۔۔🍃

. 🌻''صبح بخیر۔زندگی ۔۔♥️

. 🥀''اِقْرَاْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِیْ خَلَقَ ۔۔❍

. 🌻''السلام عليكم ورحمة الله وبركاته۔۔🍃 . 🌻''صبح بخیر۔زندگی ۔۔♥️ . 🥀''اِقْرَاْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِیْ خَلَقَ ۔۔❍
account_circle
༄𝑀.𝑆𝑖𝑑𝑑𝑖𝑞𝑢𝑒᭄𝑃𝑎𝑟𝑤𝑎𝑛𝑎࿐(@SSNN786) 's Twitter Profile Photo

𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🥀
🌹🌹جمعہ مبارک 🌹🌹
'لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
'ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے'
آمین️🤲
𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤 💟🥀

𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🥀 🌹🌹جمعہ مبارک 🌹🌹 'لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ 'ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے' آمین️🤲 𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤 💟🥀
account_circle
༄𝑀.𝑆𝑖𝑑𝑑𝑖𝑞𝑢𝑒᭄𝑃𝑎𝑟𝑤𝑎𝑛𝑎࿐(@SSNN786) 's Twitter Profile Photo

مظفرآباد
شہداۓ عوامی حقوق۔۔۔۔کا جنازہ۔۔۔اتنا بڑا جنازہ اس خطہ کی سابقہ تاریخ میں کسی کا نہیں ہوا۔۔۔۔۔۔اللہ پاک مغفرت فرماۓ امین
شہید کی جو موت ہے قوم کی حیات ہے

مظفرآباد شہداۓ عوامی حقوق۔۔۔۔کا جنازہ۔۔۔اتنا بڑا جنازہ اس خطہ کی سابقہ تاریخ میں کسی کا نہیں ہوا۔۔۔۔۔۔اللہ پاک مغفرت فرماۓ امین شہید کی جو موت ہے قوم کی حیات ہے
account_circle
༄𝑀.𝑆𝑖𝑑𝑑𝑖𝑞𝑢𝑒᭄𝑃𝑎𝑟𝑤𝑎𝑛𝑎࿐(@SSNN786) 's Twitter Profile Photo

.
🌻''ارباب نظر کو ایسی ہستی نہ ملے گی۔۔
🌻''بندہ تو مل جائے گا مولا نہ ملے گا۔۔

. تاریخ اگر ڈھونڈے گی ثانی محمد
. ثانی تو بڑی بات ہے سایہ نہ ملے گا

میں تیرے قربان محمد صلی_اللّہ_علیہ_وآلہ_وسلّم۔❤️

. 🌻''ارباب نظر کو ایسی ہستی نہ ملے گی۔۔ 🌻''بندہ تو مل جائے گا مولا نہ ملے گا۔۔ . تاریخ اگر ڈھونڈے گی ثانی محمد . ثانی تو بڑی بات ہے سایہ نہ ملے گا میں تیرے قربان محمد صلی_اللّہ_علیہ_وآلہ_وسلّم۔❤️
account_circle
༄𝑀.𝑆𝑖𝑑𝑑𝑖𝑞𝑢𝑒᭄𝑃𝑎𝑟𝑤𝑎𝑛𝑎࿐(@SSNN786) 's Twitter Profile Photo

ہماری ہڈیوں سے گوشت تو اتر سکتا ہے💯💯
لیکن رسول اللّٰہﷺ کی محبت نہیں ختم ہو سکتی🌹🌹
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم♥️🌺

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ

ہماری ہڈیوں سے گوشت تو اتر سکتا ہے💯💯 لیکن رسول اللّٰہﷺ کی محبت نہیں ختم ہو سکتی🌹🌹 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم♥️🌺 اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ
account_circle
༄𝑀.𝑆𝑖𝑑𝑑𝑖𝑞𝑢𝑒᭄𝑃𝑎𝑟𝑤𝑎𝑛𝑎࿐(@SSNN786) 's Twitter Profile Photo

.
. 🌻''تُمہارے لِیے کتابوں کا قِصّہ ہے کشمیر ۔۔💫

. 🌻''ہمارے لِیے اِیمان کا حصّہ ہے کشمیر ۔۔🥀💯✌

. . 🌻''تُمہارے لِیے کتابوں کا قِصّہ ہے کشمیر ۔۔💫 . 🌻''ہمارے لِیے اِیمان کا حصّہ ہے کشمیر ۔۔🥀💯✌ #FreeKashmir
account_circle
༄𝑀.𝑆𝑖𝑑𝑑𝑖𝑞𝑢𝑒᭄𝑃𝑎𝑟𝑤𝑎𝑛𝑎࿐(@SSNN786) 's Twitter Profile Photo

یہ ریاست اور پاک آرمی خود اس پرامن احتجاج کو پرتشدد بنانا چاہتی ہے۔ یہ گھناؤنے مقاصد لیکر کشمیر میں داخل ہوے ہیں۔ انکی تاریخ گواہ ہیکہ انہوں نے ہمیشہ اپنوں کا خون کیا۔ سندھ, بلوچستان, وزیرستان, افغانستان, فلسطین میں قتل کیے اور اب کشمیر میں خون کیے جارہے ہیں۔

Bilal Sheikh(@bilal95702) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر🌸

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر🌸
account_circle
Bilal Sheikh(@bilal95702) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم
جن لمحوں میں آپ مسکراتے ہو وہ لمحے کبھی ختم نہ ہوں اللہ رب العزت آپ کا دامن خوشیوں سے بھر دے۔

السلام وعلیکم جن لمحوں میں آپ مسکراتے ہو وہ لمحے کبھی ختم نہ ہوں اللہ رب العزت آپ کا دامن خوشیوں سے بھر دے۔
account_circle
Bilal Sheikh(@bilal95702) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم
جمعہ مبارک

قُلۡ لِّلّٰہِ الشَّفَاعَۃُ جَمِیۡعًا ؕ لَہٗ مُلۡکُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ ثُمَّ اِلَیۡہِ تُرۡجَعُوۡنَ

کہو شفاعت ساری کی ساری اللہ کے اختیار میں ہے ۔ آسمانوں اور زمین کی بادشاہی کا وہی مالک ہے ۔ پھر اسی کی طرف تم پلٹائے جانے والے ہو

اسلام علیکم جمعہ مبارک قُلۡ لِّلّٰہِ الشَّفَاعَۃُ جَمِیۡعًا ؕ لَہٗ مُلۡکُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ ثُمَّ اِلَیۡہِ تُرۡجَعُوۡنَ کہو شفاعت ساری کی ساری اللہ کے اختیار میں ہے ۔ آسمانوں اور زمین کی بادشاہی کا وہی مالک ہے ۔ پھر اسی کی طرف تم پلٹائے جانے والے ہو
account_circle
Bilal Sheikh(@bilal95702) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔
اللہ کریم آپ سب کو ھمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھیں آمین ثم آمین یارب العالمین
خوش رھیں سلامت رھیں خوشیاں بانٹیں۔۔۔

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ اللہ کریم آپ سب کو ھمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھیں آمین ثم آمین یارب العالمین خوش رھیں سلامت رھیں خوشیاں بانٹیں۔۔۔
account_circle
Bilal Sheikh(@bilal95702) 's Twitter Profile Photo

اِنَّ اللّـٰهَ عَلٰى كُلِّ شَىْءٍ قَدِيْرٌ ○

'بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے'

﷽ اِنَّ اللّـٰهَ عَلٰى كُلِّ شَىْءٍ قَدِيْرٌ ○ 'بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے'
account_circle
Bilal Sheikh(@bilal95702) 's Twitter Profile Photo

تیری مرضی ہے لیکن یہ بات ٹھیک نہیں
تیرے ہوتے ہوئے میں تجھ ہی کو ترسوں

تیری مرضی ہے لیکن یہ بات ٹھیک نہیں تیرے ہوتے ہوئے میں تجھ ہی کو ترسوں
account_circle
Bilal Sheikh(@bilal95702) 's Twitter Profile Photo

یہ جھوٹی کہانی مجھے نہ سناؤ
کہ مالی مر جائے اور باغ ٹھیک رہے

کیسے ممکن ہے کہ راہِ محبت میں
محبوب چھوڑ جائے اور دماغ ٹھیک رہے

یہ جھوٹی کہانی مجھے نہ سناؤ کہ مالی مر جائے اور باغ ٹھیک رہے کیسے ممکن ہے کہ راہِ محبت میں محبوب چھوڑ جائے اور دماغ ٹھیک رہے
account_circle