Mahmood Khan Balochi(@brohi90) 's Twitter Profileg
Mahmood Khan Balochi

@brohi90

follow me follow back 💯immediately.

ID:1272881064092905472

calendar_today16-06-2020 13:18:29

46,1K Tweets

6,8K Followers

6,8K Following

☼︎𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☼︎👀(@Ain1i) 's Twitter Profile Photo

اور اگر ﷲ چاہتا تو تم سب کو ایک ہی امت(یعنی ایک ہی دین کا پیرو)بنا دیتا، لیکن وہ جس کو چاہتا ہے( اس کی ضد کی وجہ سے)گمراہی میں ڈال دیتا ہے، اور جس کو چاہتا ہے ہدایت تک پہنچا دیتا ہے۔ اور تم جو عمل بھی کرتے تھے اس کے بارے میں تم سے ضرور باز پرس ہوگی،

(سورہ النحل :آیت 93)

اور اگر ﷲ چاہتا تو تم سب کو ایک ہی امت(یعنی ایک ہی دین کا پیرو)بنا دیتا، لیکن وہ جس کو چاہتا ہے( اس کی ضد کی وجہ سے)گمراہی میں ڈال دیتا ہے، اور جس کو چاہتا ہے ہدایت تک پہنچا دیتا ہے۔ اور تم جو عمل بھی کرتے تھے اس کے بارے میں تم سے ضرور باز پرس ہوگی، (سورہ النحل :آیت 93) #عینم
account_circle
Barbie(@Barbie___00) 's Twitter Profile Photo

یا اللہ مجھے ہر دن
فجر کی نماز سے شروع کرنے کی توفیق دے
مجھے کبھی فجر کی نماز سے جدا نہ کرنا آمین ثم آمین ۔

account_circle
Maryam Nawaz PMLN Official(@SaithMAli) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ عمران خان سے نفرت کرتے ہیں وہ لوگ عمران خان پر لعنت بھیجے، اور جو لوگ عمران خان سے محبت کرتے ہیں وہ لوگ خود پر لعنت بھیجے،😘😊😂

جو لوگ عمران خان سے نفرت کرتے ہیں وہ لوگ عمران خان پر لعنت بھیجے، اور جو لوگ عمران خان سے محبت کرتے ہیں وہ لوگ خود پر لعنت بھیجے،😘😊😂
account_circle
مقبوضہ سرائیکستان دی آواز(@SQM_Pakistan) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
انقلاب ہمیشہ وہاں برپا ہوتے ہیں جہاں ظلم کرنے والا کوئی ایک جابر شخص ، گروہ یا جماعت ہو مگر جہاں ہر شخص اپنے حصے کی حد تک ظالم ہو ، ناانصافی ہو، جابر ہو ، خود غرض ہو یا لالچی ہو وہاں انقلاب نہیں عذاب الہی نازل ہوتے ہیں

السلام علیکم ورحمتہ اللہ انقلاب ہمیشہ وہاں برپا ہوتے ہیں جہاں ظلم کرنے والا کوئی ایک جابر شخص ، گروہ یا جماعت ہو مگر جہاں ہر شخص اپنے حصے کی حد تک ظالم ہو ، ناانصافی ہو، جابر ہو ، خود غرض ہو یا لالچی ہو وہاں انقلاب نہیں عذاب الہی نازل ہوتے ہیں
account_circle
Raja Asim(@rajaasim313) 's Twitter Profile Photo

ان بچوں کو ٹارگٹ کرکے اسرائیل کو کیا مل رہا ہے
اتنی بزدل کبھی نہیں دیکھے

اقوام متحدہ جو ٹھیکدار بنتا ہے کیسے خاموش ہے

کم سے کم اسرائیل پر ہر طرح کی پابندیاں لگا سکتے تھے

جو عرب ممالک اسرائیل کو زمینی access دے رہے وہ بھی اس میں حصہ دار ہیں

account_circle
Zahoor Baig (🇵🇰 #SaudiaSmt 🇸🇦)(@ZahoorBaig71) 's Twitter Profile Photo

آج مزدوروں اور محنت کشوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا عالمی دن ہے 🙏
یعنی آج سرکاری اور نیم سرکاری اداروں اور دیگر اتھارٹییز مزدور کے نام پر چھٹی ہوگی
جبکہ وہ تمام کاروباری مراکز، کارخانے حتکہ کہ جہاں جہاں بھی حقیقی مزدور کام کرتا ہے پوری آب و تاب کے ساتھ رواں دواں ہوں گے

آج مزدوروں اور محنت کشوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا عالمی دن ہے 🙏 یعنی آج سرکاری اور نیم سرکاری اداروں اور دیگر اتھارٹییز مزدور کے نام پر چھٹی ہوگی جبکہ وہ تمام کاروباری مراکز، کارخانے حتکہ کہ جہاں جہاں بھی حقیقی مزدور کام کرتا ہے پوری آب و تاب کے ساتھ رواں دواں ہوں گے
account_circle
Ishaq Malik(@IshaqM20989003) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم سنگیو تے مترو پہنڑو ت بھراؤ جیوندے وسدے رہو ، پھولوں بھری زندگی آپ کو میسر ہو

account_circle
مقبوضہ سرائیکستان دی آواز(@SQM_Pakistan) 's Twitter Profile Photo

سـاکـوں رونـدا ڈیـکھ تـے حـال نہ گِھـن
نہ درد وانـڈاں سـاکـوں رونـڑ ڈے

سـاڈے اُجـڑے حـال تـے تـرس نہ کـر
نہ چـُپ کـرواں سـاکـوں رونـڑ ڈے

آپـے رو رو کـے چُـپ کـر ویسـوں
نہ وقـت وانـجـاں سـاکـوں رونـڑ ڈے

سـاڈی سـَیـت اِچ رونـڑ ہـے
تـوں عـیـد مـنـاہ سـاکـوں رونـڑ ڈے

سـاکـوں رونـدا ڈیـکھ تـے حـال نہ گِھـن نہ درد وانـڈاں سـاکـوں رونـڑ ڈے سـاڈے اُجـڑے حـال تـے تـرس نہ کـر نہ چـُپ کـرواں سـاکـوں رونـڑ ڈے آپـے رو رو کـے چُـپ کـر ویسـوں نہ وقـت وانـجـاں سـاکـوں رونـڑ ڈے سـاڈی سـَیـت اِچ #شـاکـر رونـڑ ہـے تـوں عـیـد مـنـاہ سـاکـوں رونـڑ ڈے
account_circle
🍁🍁ROMEO🍁🍁 رومیو 🍁🍁(@miannow999) 's Twitter Profile Photo

🍁🍁/// اســـــــــــلام علیــــــــــــــکم ورحمتہ اللہ وبرکاتــــہ!!
🍁سحر 🍁 دوپہر🍁 شام🍁 بخیر 🍁
🍁/زندگی کا ہر لمحہ حیات بخیر/🍁
🍁آلَلَهّمًَّﷺصَّلَِّﷺوٌَسَِـــلَِّمًْﷺوٌَبًَآرِکْﷺْ
عُــُلُــُىﷺنَِبًِيَِّنَِـــآﷺمًُحًمًَّدٍﷺ🍁

🍁🍁/// اســـــــــــلام علیــــــــــــــکم ورحمتہ اللہ وبرکاتــــہ!! 🍁سحر 🍁 دوپہر🍁 شام🍁 بخیر 🍁 🍁/زندگی کا ہر لمحہ حیات بخیر/🍁 🍁آلَلَهّمًَّﷺصَّلَِّﷺوٌَسَِـــلَِّمًْﷺوٌَبًَآرِکْﷺْ عُــُلُــُىﷺنَِبًِيَِّنَِـــآﷺمًُحًمًَّدٍﷺ🍁
account_circle
Jamil Ahmad(@JamilAh81635152) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ

account_circle
رقیہ پشاوری(@rqy7095) 's Twitter Profile Photo

اگر حق بات کہنے کی استطاعت نہیں رکھتے تو باطل کیلئے تالیاں بھی نہ بجاؤ
✍️❣️✍️

account_circle
☼︎𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☼︎👀(@Ain1i) 's Twitter Profile Photo

❁اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد❁

account_circle
Samina Hafeez Malik(@SaminaHMalik) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی منظوری دے دی۔
پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 45 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 42 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دی گئی۔

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی منظوری دے دی۔ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 45 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 42 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دی گئی۔
account_circle